Fz Tweeets

Fz Tweeets Maqsad e Hayat FAQAT IMAM HUSSAIN AS https://www.facebook.com/Fz-Tweeets-676250332826885/

*Ramzan Special Group 2026 *🌙 رمضان اسپیشل گروپ 2026 🌙عبادتوں کا مہینہ – شہرِ رمضاناصحابِ حسینؑ کے ساتھرمضان المبارک کے ...
12/01/2026

*Ramzan Special Group 2026 *
🌙 رمضان اسپیشل گروپ 2026 🌙
عبادتوں کا مہینہ – شہرِ رمضان
اصحابِ حسینؑ کے ساتھ

رمضان المبارک کے مکمل ایام ایک ہی زیارتی گروپ کے ساتھ:

▪️ مکمل روزے
▪️ کوئی نماز قصر نہیں
▪️ شہادتِ جنابِ خدیجہؑ
▪️ ولادتِ امام حسنؑ
▪️ شہادتِ امام علیؑ
▪️ شبِ قدر
▪️ شبِ نزولِ قرآن
▪️ عیدالفطر تک تمام ایام

صرف سحر و افطار کے ساتھ ایک منفرد انداز میں زیارات

✈️ پیکج تفصیل:
Only Iraq: 950 USD
دورانیہ: 25 دن
سفر: بذریعہ ہوائی جہاز

بکنگ: 25,000 روپے ایڈوانس پر

🕌 سہولیات:
✔️ علماء اور نوحہ خواں گروپ کے ہمراہ
✔️ ایئر ٹکٹ
✔️ ویزا
✔️ 3 اسٹار ہوٹل
✔️ 3 وقت کا کھانا
✔️ سامان کی ٹرانسفر
✔️ لگژری ٹرانسپورٹ
✔️ تمام زیارات
✔️ عزاداری کے خصوصی انتظامات

ASHAB E HUSSAIN (a.s) TRAVEL & TOURS
(IATA: 27343993)
(GL: 4970)

📘 Facebook پر فالو کریں

📞 رابطہ کریں:
0341-2876051
0331-2617712
+92 320 2249123

عزتیں اسی کی ہیں، اللہ جسے چاہے عزت عطا فرمائے”سب سے پہلے ہم اپنی ٹیم اصحابِ حسینؑ ٹریولز (Ashab-e-Hussain (ع) Travels) ...
31/12/2025

عزتیں اسی کی ہیں، اللہ جسے چاہے عزت عطا فرمائے”

سب سے پہلے ہم اپنی ٹیم اصحابِ حسینؑ ٹریولز (Ashab-e-Hussain (ع) Travels) کے میڈیا آرگنائزر گُل محمد کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں، جنہوں نے ۱۳ رجب کی اس بابرکت منقبت کی نہایت خوبصورت ویڈیو شوٹنگ انجام دی۔

اس کے بعد ہم معروف منقبت خواں میر حسن میر صاحب کو ۱۳ رجب کی پُرنور اور روح پرور منقبت پیش کرنے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔

اللہ تعالیٰ اس خدمتِ اہلِ بیتؑ کو شرفِ قبولیت عطا فرمائے اور مزید توفیقات سے نوازے۔

اسی بابرکت موقع پر ایران کے معروف نوحہ خواں سجاد محمدی (راہِ نجف) صاحب کے ساتھ ساتھ محمد علی النجفی اور جون علی کی بابرکت موجودگی بھی ہمارے لیے باعثِ فخر و اعزاز رہی۔ ہم دل سے ان سب کا شکریہ ادا کرتے ہیں کہ انہوں نے اس روحانی اور مقدس کام میں شرکت فرمائی۔

آخر میں ہم خصوصی طور پر میر حسن میر صاحب کے شکر گزار ہیں کہ انہوں نے ہماری ٹیم کو یہ سعادت عطا کی اور گُل محمد کو اس بابرکت شوٹ کا موقع فراہم فرمایا۔

اللہ تعالیٰ آپ سب کو اہلِ بیتؑ کی خدمت میں ہمیشہ کامیاب و کامران رکھے۔
آمین یا ربّ العالمین 🤲

*December Special Group 2025**Winter Vaccations*بڑا گروپ - بڑا جشن - بڑی عزاداری پاکستان کی تاریخ کا سردیوں کی چھٹیوں کا...
25/10/2025

*December Special Group 2025*
*Winter Vaccations*

بڑا گروپ - بڑا جشن - بڑی عزاداری
پاکستان کی تاریخ کا سردیوں کی چھٹیوں کا سب سے سستا ترین پیکج (*وه بھی آدھا مہینہ زیارات پر گزاریں*)

🌹 *حیدر حیدر کی صداؤں سے گونجے گا یہ جہاں سارا* 🌹

نوٹ :
بکنگ صرف اور صرف 20 دنوں کے لئے جاری ہے ۔20 دن بعد آنے والے زائرین سے ہم معذرت خواں ہونگے

Only Iraq: 749$ Dollar
Duration: 14 Days
By Air✈️

IRAQ/IRAN: 1090$ Dollar
Duration: 21 Days

صرف 20،000 روپے دیکر بکنگ کروائیں

علماء اور نوحہ خواں گروپ کے ہمراہ ہونگے
سہولیات :
ٹکٹ،ویزا، 3 سٹار ہوٹل، 3 ٹائم کھانا، سامان ٹرانسفر ،لگژری ٹرانسپورٹ،تمام زیارات،عزاداری

ASHAB E HUSSAIN a.s TRAVEL & TOURS
(IATA-27343993)
(GL-4970)

Follow us on Facebook:
Call Now:
0341-2876051
0331-2617712
0320 2249123

Released !!
17/08/2025

Released !!

Isko vlog nahi balkay documentary ki nazar se dekhein gay tou maza ayega !

Address

PERFUME CHOWK
Karachi
75290

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Fz Tweeets posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Fz Tweeets:

Share