Darbar Aaliya Islam Nagar Shahref Karachi

Darbar Aaliya Islam Nagar Shahref Karachi Silsila e Aaliya Qadri,Chishti,Abu Alai,Jahangeeri,Shakoori,Soharwardi,Sufi

20/08/2026

آل احمد ہی فقط مالک و مولا ہیں "ریاض"
باقی سب، ابن غلام ابن غلام
ابن غلام
❣️❣️💚❣️❣️

أَنَا خَاتَمُ النَّبِيِّينَ لَا نَبِيَّ بَعْدِي❣️فِدَاکَ اَبِیْ وَ اُمِّیْ وَ رُوْحِیْ وَ نَفسِی وَ قَلْبِیْ یَا سَیِّدِ...
14/08/2026

أَنَا خَاتَمُ النَّبِيِّينَ لَا نَبِيَّ بَعْدِي❣️
فِدَاکَ اَبِیْ وَ اُمِّیْ وَ رُوْحِیْ وَ نَفسِی وَ قَلْبِیْ یَا سَیِّدِیْ یَا رَسُوْلَ اللّٰه یَاخَاتَمُ النَّبِيِّينَ
صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلہٖ وَبَارِكْ وَسَلَّم💚💚💚

04/08/2026
الحمد اللّٰہ دربار عالیہ رحمن پور شریف رحیم یار خاں میں سماع ہال کی چھت ڈلنے کے بعد پلستر کا کام شروع کیا جارہا ہے زائری...
01/07/2026

الحمد اللّٰہ دربار عالیہ رحمن پور شریف رحیم یار خاں میں سماع ہال کی چھت ڈلنے کے بعد پلستر کا کام شروع کیا جارہا ہے زائرین کی سہولت کے اس پراجیکٹ میں ابھی کافی مراحل باقی ہیں ، جن کی تکمیل کے بعد یہ ہال اپنی طرز تعمیر، خوبصورتی اور آنے والے وقتوں میں زائرین کی سہولت کیلئے اپنی مثال آپ ہوگا۔ انشاء اللہ ، حضرات کی نگاہ لطف و کرم اور آپ بھائیوں کا تعاون شامل حال رہا تو ہم بہت جلد اس ہال کی مکمل تعمیر اور تزئین و آرائش کے تمام مراحل طے کر لیں گے،

رہنمائے اولیاء پیر احمد میاں سرکار قدس اللّٰہ سرہ العزیزدربار عالیہ رحمان پور شریف خان پور روڑرحیم یار خانپاکستان پنجاب
13/05/2026

رہنمائے اولیاء
پیر احمد میاں سرکار
قدس اللّٰہ سرہ العزیز
دربار عالیہ رحمان پور شریف خان پور روڑ
رحیم یار خان
پاکستان پنجاب

Address

Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Darbar Aaliya Islam Nagar Shahref Karachi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Darbar Aaliya Islam Nagar Shahref Karachi:

Shortcuts

Share