23/05/2025
*اَلَا بِذِكْرِ اللّٰهِ تَطْمَىٕنُّ الْقُلُوْبُﭤ*
_(سورۃ الرعد آیت 28)_
ترجمہ : *سن لو! اللہ کی یاد ہی سے دل چین پاتے ہیں ۔*
ان شاءللہ عزوجل آج بروز جمعہ بعد نماز عشاء
ہفتہ وار ذکر الہی کی محفل کا
انعقاد کیا گیا ہے
بمقام: محمد مسجد سپر چوک بھیم پورہ کراچی
*نوٹ: محمد مسجد سپر چوک میں نمازِ عشاء 9:00 بجے ادا کی جائے گی*
*اس محفل ذکر الہی میں شرکت فرما کر دونوں جہاں کی برکتیں حاصل فرمائیں*
_جزاکم اللّٰہ خیرا کثیرا ❤️_
*اللہ تعالیٰ آقا ﷺ کے ہر امتی کی خیر فرمائے آمین بجاہ سید المرسلین ﷺ🤲🏻*