Bazm-e-Sathi Zone Gulberg

Bazm-e-Sathi Zone Gulberg Islamic Society of Children Hobbies

جہاں میں اہل ایماں صورت خورشید جیتے ہیں بزم ساتھی اسکول کمیٹی زون گلبرگ کی جانب سے ابوتراب اسکول میں استقبال رمضان کے حو...
12/02/2026

جہاں میں اہل ایماں صورت خورشید جیتے ہیں

بزم ساتھی اسکول کمیٹی زون گلبرگ کی جانب سے ابوتراب اسکول میں استقبال رمضان کے حوالے سے پروگرام کا انعقاد کیا گیا جس میں برادر زین مشتاق نے طلبہ سے رمضان المبارک کی تیاری کے حوالے سے گفتگو کی۔

12/11/2025
کرکٹ ٹورنامنٹ 💫 بزم ساتھی اسکول کمیٹی زون گلبرگ کی جانب سے سرکاری و نجی تعلیمی اداروں کے طلبہ کے لیے کرکٹ ٹورنامنٹ کا ان...
03/11/2025

کرکٹ ٹورنامنٹ 💫

بزم ساتھی اسکول کمیٹی زون گلبرگ کی جانب سے سرکاری و نجی تعلیمی اداروں کے طلبہ کے لیے کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا گیا ۔ جس میں طلبہ نے بھرپور تعداد میں شرکت کی، اس موقع پر صدر بزم ساتھی اسکول کمیٹی زون گلبرگ برادر صنان غزنوی بھی موجود تھے، انہوں طلبہ کو بزم ساتھی کا تعارف کروایا اور نماز ظہر کی امامت بھی کی۔

کرکٹ ٹورنامنٹ 💫 بزم ساتھی اسکول کمیٹی زون گلبرگ کی جانب سے سرکاری و نجی تعلیمی اداروں کے طلبہ کے لیے کرکٹ ٹورنامنٹ کا ان...
03/11/2025

کرکٹ ٹورنامنٹ 💫

بزم ساتھی اسکول کمیٹی زون گلبرگ کی جانب سے سرکاری و نجی تعلیمی اداروں کے طلبہ کے لیے کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا گیا ۔ جس میں طلبہ نے بھرپور تعداد میں شرکت کی، اس موقع پر ناظم کالجز کمیٹی زون گلبرگ برادر سید شرجیل نے شرکت کی اور فاتح ٹیمز کو انعامات دیے انکے ہمراہ صدر بزم ساتھی اسکول کمیٹی زون گلبرگ برادر صنان غزنوی اور اساتذہ کرام بھی موجود تھے۔

بزم ساتھی اسکول کمیٹی زون گلبرگ کی جانب سے محمد حسین آزاد اسکول میں سیرت النبی کے عنوان سے پروگرام رکھا گیا، جس میں براد...
23/10/2025

بزم ساتھی اسکول کمیٹی زون گلبرگ کی جانب سے محمد حسین آزاد اسکول میں سیرت النبی کے عنوان سے پروگرام رکھا گیا، جس میں برادر حماد ظہیر اور ناظم اسلامی جمعیت طلبہ زون گلبرگ برادر فرقان بیگ نے طلبہ کو سیرت سے آشنا کروایا۔ اس موقع پر صدر بزم ساتھی اسکول کمیٹی زون گلبرگ برادر صنان غزنوی اور اساتذہ کرام بھی موجود تھے۔

بزم ساتھی اسکول کمیٹی زون گلبرگ کی جانب سے مدنی اسکول میں سیرت النبی کے عنوان سے پروگرام رکھا گیا، جس میں صدر بزم ساتھی ...
23/10/2025

بزم ساتھی اسکول کمیٹی زون گلبرگ کی جانب سے مدنی اسکول میں سیرت النبی کے عنوان سے پروگرام رکھا گیا، جس میں صدر بزم ساتھی اسکول کمیٹی زون گلبرگ برادر صنان غزنوی نے طلبہ کو سیرت سے آشنا کروایا۔

بزم ساتھی اسکول کمیٹی زون گلبرگ کی جانب سے بابائے اردو اسکول میں پرائمری اور سیکنڈری کے طلبہ و طالبات کے لیے سیرت النبی ...
23/10/2025

بزم ساتھی اسکول کمیٹی زون گلبرگ کی جانب سے بابائے اردو اسکول میں پرائمری اور سیکنڈری کے طلبہ و طالبات کے لیے سیرت النبی کے عنوان سے پروگرام رکھا گیا، جس میں برادر حماد ظہیر نے طلبہ کو سیرت سے آشنا کروایا۔ اس موقع پر صدر بزم ساتھی اسکول کمیٹی زون گلبرگ برادر صنان غزنوی بھی موجود تھے

بزم ساتھی اسکول کمیٹی زون گلبرگ کی جانب سے ہمہ بوائز، مسلم پائلٹ اور محمودہ نسواں اسکول میں بزم ساتھی پر لیکچر رکھا گیا،...
23/10/2025

بزم ساتھی اسکول کمیٹی زون گلبرگ کی جانب سے ہمہ بوائز، مسلم پائلٹ اور محمودہ نسواں اسکول میں بزم ساتھی پر لیکچر رکھا گیا، جس میں صدر بزم ساتھی اسکول کمیٹی زون گلبرگ برادر صنان غزنوی نے طلبہ کو بزم ساتھی سے متعارف کروایا۔

بزم ساتھی اسکول کمیٹی زون گلبرگ کی جانب سے ہمہ بوائز، مسلم پائلٹ اور محمودہ نسواں اسکول میں سیرت النبی کے عنوان سے پروگر...
23/10/2025

بزم ساتھی اسکول کمیٹی زون گلبرگ کی جانب سے ہمہ بوائز، مسلم پائلٹ اور محمودہ نسواں اسکول میں سیرت النبی کے عنوان سے پروگرام رکھا گیا، جس میں برادر حماد ظہیر نے طلبہ کو سیرت سے آشنا کروایا۔ اس موقع پر صدر بزم ساتھی اسکول کمیٹی زون گلبرگ برادر صنان غزنوی بھی موجود تھے

بزم ساتھی اسکول کمیٹی زون گلبرگ کے تحت توحید اکیڈمی میں میٹرک کے طلبہ و طالبات کے  سیرت کے موضوع پر لیکچر کا اہتمام کیا ...
20/10/2025

بزم ساتھی اسکول کمیٹی زون گلبرگ کے تحت توحید اکیڈمی میں میٹرک کے طلبہ و طالبات کے سیرت کے موضوع پر لیکچر کا اہتمام کیا گیا جس میں مربی برادر حماد ظہیر نے طلبہ و طالبات کو سیرت النبی سے آشنا کروایا اس موقع پر صدر بزم ساتھی اسکول کمیٹی زون گلبرگ برادر صنان غزنوی بھی موجود تھے

Address

Gulberg
Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bazm-e-Sathi Zone Gulberg posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share