Markaz e uloom e islamia

Markaz e uloom e islamia Allama Dr zameer akter naqvis, official registered page .. I request all of you to like and then suggest this page to all your friends!

This Page Is Created For Sharing Islamic Info,Quotations, Quranic Verses, Ahadees, Poetry, Nohay, Manqabats, Images & Links All Related To ALLAH and 14 MAASOOMEEN [A.S.]!

*ایامِ عزا کی الوداعی مجلس* یہ امام حسن عسکری ع کی شھادت کی مجلس جو علامہ ضمیر اختر نقوی قبلہ ہر سال امام باڑہ شاہ کربلا...
20/08/2026

*ایامِ عزا کی الوداعی مجلس*
یہ امام حسن عسکری ع کی شھادت کی مجلس جو علامہ ضمیر اختر نقوی قبلہ ہر سال امام باڑہ شاہ کربلا رضویہ میں برپا کرتے تھے۔ چونکہ علامہ کی والدہ کا انتقال بھی امام حسن عسکری ع کی شھادت کی مجلس میں ہوا تھا تو یہ مجلس وہ اپنی والدہ کے ایصال ثواب کے لئے کرتے تھے۔
لیکن رضویہ میں ہنگامے کے بعد علامہ نے جب قصرِ مصیب کا عشرہ چھوڑا تو یہ مجلس علامہ مرحوم امام بارگاہ شھدائے کربلا انچولی لے آئے اور وہیں تابوت برآمد کرواتے تھے۔ اور خود اس مجلس کا سارا انتظام دیکھتے تھے کہ یہ ایام عزا کی الوداعی مجلس ہے۔

علامہ کے انتقال کے بعد سے یہ مجلس مرکز علومِ اسلامیہ اور علامہ ضمیر اختر نقوی کے خانوادے کی طرف سے برپا کی جارہی ہے
امام حسن عسکری کا تابوت برآمد ہوگا اور ظل رضا علامہ ضمیر اختر کا پسندیدہ نوحہ پڑھ کر ماتم کروائیں گے
"اے غریب الوطن الوداع الوداع"*
آپ تمام مومنین ومومنات سے شرکت فرمائیں

مرکز علوم اسلامیہ قائم کردہ علامہ ضمیر اختر نقوی کی جانب سے سالانہ مجالس۔ انشاءاللّٰہ
15/08/2026

مرکز علوم اسلامیہ قائم کردہ علامہ ضمیر اختر نقوی کی جانب سے سالانہ مجالس۔ انشاءاللّٰہ

31/07/2026
11/07/2026

24 محرم الحرام علامہ سید ضمیر اختر نقوی لائبریری انچولی میں مجلسِ شہادت امامِ زین العابدین علیہ السلام منعقد کی گئی
مرکزِ علومِ اسلامیہ کے جو ارکان موجود تھے اور جو نہیں موجود تھے اُن کی نیابت میں نذرِ سیدِ سجاد اور علامہ صاحب کی فاتحہ کی گئی
دعا ہے کہ پروردگارِ عالَم بوسیلہءِ امامِ سجاد علیہ السلام علامہ سید ضمیر اختر نقوی کے درجاتِ عالیہ کو مزید بلند فرمائے
جن احباب و مومنین نے شرکت کی جنابِ سیدہ سلامُ اللّٰہِ علیہا اُن کی توفیقاتِ خیر میں برکت عطا فرمائیں
الہی آمین بحقِ علی ابنِ ابی طالب علیہ السلام ۔

التماسِ سورہ فاتحہ علامہ سید ضمیر حسن نقوی ابنِ سید ظہیر حسن نقوی

کِتنی آنکھیں تُمہیں تلاشتی ہیںکِتنے منبر اُداس ہیں بَھیا حسن کاظمیالتماسِ سورہ فاتحہ شاعرِ آلِ محمد محقق و ادیب ریسرچ اس...
10/07/2026

کِتنی آنکھیں تُمہیں تلاشتی ہیں
کِتنے منبر اُداس ہیں بَھیا
حسن کاظمی

التماسِ سورہ فاتحہ شاعرِ آلِ محمد محقق و ادیب ریسرچ اسکالر خطیبِ چہاردہ معصومین، علامہ ڈاکٹر سید ضمیر اختر نقوی اعلیٰ الله مقامهٗ ابنِ سید ظہیر حسن نقوی

 ❤️
17/06/2026

❤️

*إِنَّا لله و إِنَّـا إِلَيْه رَاجِعون*     *مَنْ مَاتَ عَلَىٰ حُبِّ آلِ مُحَمَّدٍ مَاتَ شَهِيدًا*اَللّٰهُمَّ اغْفِرْ لَ...
13/04/2026

*إِنَّا لله و إِنَّـا إِلَيْه رَاجِعون*

*مَنْ مَاتَ عَلَىٰ حُبِّ آلِ مُحَمَّدٍ مَاتَ شَهِيدًا*
اَللّٰهُمَّ اغْفِرْ لَهُ وَارْحَمْهُ وَاحْشُرْهُ مَعَ مُحَمَّدٍ وَآلِ مُحَمَّدٍ عَلَيْهِمُ السَّلَام
ہمارے ہر دلعزیز ساتھی جناب انجم نقوی امروہوی (ایکو ساؤنڈ والے) کا رضائے الہی سے انتقال ہو گیا
اراکینِ مرکزِ علومِ اسلامیہ دعا گو ہیں کہ پروردگار ان کی مغفرت فرمائے جوار معصوم میں جگہ عطا فرمائے اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے
الٰہی امین
مرحوم کی نمازِ جنازہ بروز پیر 13 اپریل 2026 بعد نماز ظہرین امام بارگاہ شہدائے کربلا میں ادا کی جائے

Address

Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Markaz e uloom e islamia posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share