عالمی مرکز مرکزی خانقاہ طارق جہانگیری شاذلی مداروی انٹرنیشنل پاکستان

  • Home
  • Pakistan
  • Karachi
  • عالمی مرکز مرکزی خانقاہ طارق جہانگیری شاذلی مداروی انٹرنیشنل پاکستان

عالمی مرکز مرکزی خانقاہ طارق جہانگیری شاذلی مداروی انٹرنیشنل پاکستان Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from عالمی مرکز مرکزی خانقاہ طارق جہانگیری شاذلی مداروی انٹرنیشنل پاکستان, Religious Center, Karachi.

03/05/2026

🕌 مرکزی خانقاہ سے وابستہ مرکزی جامع مسجد کی تعمیر جاری ہے

زیرِ سرپرستی: ولی کامل شیخ المشائخ حکیم صوفی شیخ طارق احمد شاہ عارف عُثمانی حَسنی قَادری سُہروردی چِشتی قَلندری ابوالعلائی جَہانگیری شَطاری مَداری فِردوسی رفاعی صابری نقشبندی مجددی شَاذلی دامت برکاتہم العالیہ
یہ عظیم منصوبہ عالمی مرکز مرکزی خانقاہ طارق جہانگیری شاذلی مداروی انٹرنیشنل پاکستان کے زیرِ اہتمام ان شاء اللہ تعمیر ہو رہا ہے۔

یہ مسجد محض ایک عمارت نہیں
بلکہ آئندہ نسلوں کی دینی و روحانی رہنمائی کا مرکز ہوگی۔
یہاں قرآن و سنت، تصوف و سلوک اور خدمتِ دین کا پیغام عام کیا جائے گا۔

ہم تمام وابستگانِ سلسلہ اور اہلِ خیر حضرات سے اپیل کرتے ہیں
کہ اس کارِ خیر میں بھرپور حصہ لیں اور اپنے عطیات کے ذریعے
اس مرکزی جامع مسجد کی تعمیر میں شریک ہوں۔

🤲 اللہ تعالیٰ اسے صدقۂ جاریہ بنائے
اور ہمیں اخلاص کے ساتھ خدمت کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین
••━••✠✠✥✥••━••✥✥✠✠••━•
🏦 DONATION / SUPPORT DETAILS
⚠️ اہم شرعی نوٹ:
❗ نوٹ: مسجد کی تعمیر میں زکوٰۃ اور فطرہ کی رقم استعمال نہیں کی جائے گی۔
برائے مہربانی صرف عام صدقات، عطیات اور لِلّٰہ تعاون اس مقصد کے لیے جمع کروائیں۔

💳 عطیات کے لیے اکاؤنٹ تفصیل:
Bank Al Habib
Title Name: TARIQ AHMED
IBAN: PK79BAHL5017008101059001

📱 JAZZCASH ACCOUNT
Title Name: M FAIQ
📞 +923056981717

🌐 PAYPAL ACCOUNT (USA)
Account Title: TARIQ JAHANGIRI CENTER INC
Account No: 321551002843
📧 [email protected]

For more details & spiritual guidance:
📞 +923306981717 | +923056981717 | +923246981717

••━••✠✠✥✥••━••✥✥✠✠••━••
OFFICIAL POSTER BY RUHANI JAWAHIR (MEDIA TEAM)
📞 0317-8822660

🌙✨ Qurbani 2026 – Ek Mohabbat Bhara Tohfa ✨🌙🌿 اپنے پیاروں کے نام قربانی کریں… 🌿  وہ لوگ جو آج ہم میں نہیں… مگر ہماری دعا...
20/04/2026

🌙✨ Qurbani 2026 – Ek Mohabbat Bhara Tohfa ✨🌙

🌿 اپنے پیاروں کے نام قربانی کریں… 🌿
وہ لوگ جو آج ہم میں نہیں… مگر ہماری دعاؤں، یادوں اور دلوں میں ہمیشہ زندہ ہیں۔

کبھی خاموش لمحوں میں وہ چہرے یاد آتے ہیں…
جو ہمیں سنبھالتے تھے، دعاؤں میں یاد رکھتے تھے…
جو ہماری خوشیوں کے لیے اپنی راحتیں قربان کر دیتے تھے…

آج ہم جو کچھ بھی ہیں… اُن کی محبت اور تربیت کا نتیجہ ہیں۔
آئیے اس عید، اُن کے نام ایک خوبصورت صدقۂ جاریہ کریں… ❤️

🤲 Qurbani With Wali e Kamil Sheikh ul Mashaikh Hakeem Sufi Sheikh Tariq Ahmed Shah Arif Usmani Hasni Qadri Chishti Qalandari Abululai Jahangiri Shatari Madarwi Shazli میں اپنی استطاعت کے مطابق ضرور حصہ ڈالیں
اور اس نیک عمل کا حصہ بنیں۔

اللہ تعالیٰ ہم سب کو اخلاص کے ساتھ اس کارِ خیر میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین 🤍

💠 Rates:
🐄 Full Cow: 280,000 PKR
🥩 Per Share: 40,000 PKR
🐐 Goat: 60,000 PKR

💳 BANK DETAILS
Bank Al Habib
Title Name: TARIQ AHMED
IBAN: PK79BAHL5017008101059001

📱 JAZZCASH ACCOUNT
Title Name: M FAIQ
📞 +923056981717

🌐 PAYPAL ACCOUNT (USA)
Account Title: TARIQ JAHANGIRI CENTER INC
Account No: 321551002843
📧 [email protected]

⚠️ اہم نوٹ:
مرکز کے صرف یہی آفیشل اکاؤنٹس ہیں۔

For Booking send your Details on WhatsApp: +923306981717
+923056981717

📢 اس پیغام کو ضرور شیئر کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگ اس نیکی میں شامل ہو.

بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمھُوَ الْقَادِر، ھُوَ الْحَق، ھُوَ الْمُعِیْن 🤍✨ اعلانِ محفل ✨🌹 ماہانہ محفل 17ویں شر...
05/04/2026

بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْم
ھُوَ الْقَادِر، ھُوَ الْحَق، ھُوَ الْمُعِیْن 🤍

✨ اعلانِ محفل ✨
🌹 ماہانہ محفل 17ویں شریف — ختمِ خواجگان

🗓️ بتاریخ: 06 اپریل 2026
📅 بروز: پیر
⏰ وقت: رات 9:00 بجے

••━••✠✠✥✥••━••✥✥✠✠••━••

🌟 خصوصی آمد 🌟
ولیٔ کامل، شیخُ المشائخ ولی کامل شیخ المشائخ حکیم صوفی شیخ طارق احمد شاہ عارف عُثمانی حَسنی قَادری سُہروردی چِشتی قَلندری ابوالعلائی جَہانگیری شَطاری مَداری فِردوسی رفاعی صابری نقشبندی مجددی شَاذلی دامت برکاتہم العالیہ
••━••✠✠✥✥••━••✥✥✠✠••━••

📢 اہم ہدایات (بحکمِ میاں حضور):
🔹 تمام احباب باوضو تشریف لائیں
🔹 سلسلے کا لباس زیبِ تن فرمائیں

🤲 اللہ تعالیٰ ہمیں اخلاص کے ساتھ اس بابرکت محفل میں شرکت کی توفیق عطا فرمائے
آمین یا ربّ العالمین

••━••✠✠✥✥••━••✥✥✠✠••━••

عالمی مرکز، مرکزی خانقاہ طارق جہانگیری مداروی شاذلی انٹرنیشنل — پاکستان

📍 ایڈریس:
پلاٹ نمبر B-49، سیکٹر 5-A، سرجانی ٹاؤن، کراچی
📌 Google Map:
👉 https://goo.gl/maps/mb8zCgGL7URKMyBk9



OFFICIAL POSTER BY RUHANI JAWAHIR (MEDIA TEAM)
0317-8822660

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when عالمی مرکز مرکزی خانقاہ طارق جہانگیری شاذلی مداروی انٹرنیشنل پاکستان posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share