08/03/2025
کیا دس منٹ دے سکتے ہیں۔۔۔۔؟؟؟؟
زندگی کا بھروسہ نہیں، مرنے کے بعد اعمال نہیں، آج ہی فیصلہ کریں۔۔ یہ سنہری موقع ہے اور شاید یہ آخری موقع ہو
اپنے اہلِ خانہ اور دوست احباب کی دنیا اور آخرت میں کامیابی کے لیے ان کو بھی اس کی دعوت دیں،
"**آسان قرآن حفظ**" چینل پر آپ کو خوش آمدید! ہمارا مقصد قرآن پاک کی تعلیم کو ہر کسی تک پہنچانا ہے، تاکہ ہر مسلمان، چاہے بچہ ہو یا بڑا، قرآن کو **مکمل مخارج ا...