Myself Abdul basit

Myself Abdul basit ..A page to soften hearts 🤍
Through Qur’an & Sunnah ✨❤️🫀

27/02/2026

Allah will give you strength ❤️🫀✨

الوداع اے ترجمانِ ختمِ رُسل ﷺ🥹🥹خوش نوا تھا، خوش بیاں تھا، چل بساسنتِ حق کا نشاں تھا، چل بساختمِ مرسل ﷺ کی ثنا جس کی پسند...
21/02/2026

الوداع اے ترجمانِ ختمِ رُسل ﷺ🥹🥹

خوش نوا تھا، خوش بیاں تھا، چل بسا
سنتِ حق کا نشاں تھا، چل بسا

ختمِ مرسل ﷺ کی ثنا جس کی پسند
عشق میں وہ باوفا تھا، چل بسا

طنز میں شامل نصیحت کی تڑپ
بزمِ ملت کی زباں تھا، چل بسا

عظمتِ کردار کی پہچان تھا
دردِ دل کا ترجماں تھا، چل بسا

جس نے پہرے دیئے ناموسِ نبی ﷺ پر
ایک سچا پاسباں تھا، چل بسا

مُرتضیٰ! غمگین ہے اب ہر کوئی
عجز کا وہ آسماں تھا، چل بسا

21/02/2026

مسجد اقصیٰ کے صحن میں ایک شخص اپنے ہاتھ آسمان کی طرف اٹھائے ہوئے ہے اور اس کے آنسو اس کے الفاظ سے پہلے ہی بہہ رہے ہیں۔ اس کی آواز دعا میں گم ہے، گویا وہ اپنے ہاتھوں میں پوری امت کا درد اُٹھائے ہوئے ہے۔
#2026

21/02/2026

حاجی عبد الوہاب صاحب رح کی زیارت کیجئے
اللہ جنت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے.

18/02/2026

12/02/2026

12/02/2026

Assalam u alaikum
Every once 🔂

11/02/2026

*نبی ﷺ نے فرمایا: سب سے قیمتی چیز کیا ہے؟* 🥰

*❤️ :- اچھا اخلاق*
*😘 :- علم*
*🥰 :- عبادت*
*🥹 :- مجھے نہیں معلوم*

*اگر آپ کو جواب معلوم ہے تو ضرور سلیکٹ کریں، ورنہ یہ 🥹 ری ایکٹ کر دیں*

10/02/2026

`✍️رائحةُ رمضان تقترب`
رمضان کی خوشبو قریب آ رہی ہے

`✍️ أيامًا معدودات`
یہ گنتی کے چند ہی دن ہیں…!!

`✍️ رمضان بين أحد عشر شهرًا`
رمضان گیارہ مہینوں کے درمیان ویسا ہی ہے

`✍️ كيوسفَ بين أحدَ عشرَ كوكبًا`
جیسے یوسفؑ گیارہ ستاروں کے درمیان تھے

`✍️ فلا تقتلوه`
پس اسے قتل نہ کر دینا

`✍️ ولا تلقوه في غيابةِ الجُبّ`
اور نہ اسے اندھیروں بھرے کنویں میں پھینک دینا

`✍️ ولا تبيعوه بثمنٍ بخس`
اور نہ ہی اسے سستی قیمت پر بیچ دینا

`✍️ بل أكرموا مثواه`
بلکہ اس کی قدر و تعظیم کرنا

`✍️ عسىٰ أن ينفعنا`
قریب ہے کہ یہ ہمیں فائدہ پہنچائے

`✍️ أو نتخذه شفيعًا يوم القيامة`
یا ہم قیامت کے دن اسے اپنا سفارشی بنا لیں

`🌙 اللهـــــــم بلّغنا رمضــــــــان`
اے اللہ ہمیں رمضان تک پہنچا دے🤲🏻✨

`Only 9 Days Left`🫀

10/02/2026

۔۔
میں نے قبرستان میں ایسے لوگوں کی قبریں بھی دیکھی ہیں جو اپنے حق کے لیے صرف اس لیے نہیں لڑے کہ کہیں مر نہ جائیں۔

10/02/2026

مفت چیزوں میں اکثر خطرہ چھپا ہوتا ہے ہمیشہ قیمت چکاؤ تا کہ آزادی برقرار رہے۔🙂❤️‍🩹

10/02/2026

🌙 السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 🌙
یہ پیج میں نے Myself Abdul Basit کے نام سے آپ سب کے لیے بنایا ہے 🤍
اس پیج کا مقصد قرآن و سنت کی روشنی میں دلوں کو سکون دینا،
ایمان کو تازہ کرنا اور نیکی کی طرف بلانا ہے 🤲✨
ان شاء اللہ یہاں آپ کو ملیں گے:
📖 قرآن کے خوبصورت پیغامات
🕌 احادیث مبارکہ
🌸 روح کو چھو لینے والی باتیں
🌙 ایمان بڑھانے والے ریمائنڈرز
اگر آپ بھی چاہتے ہیں کہ آپ کے دل کو سکون ملے،
اور اللہ کے قریب ہونے کا احساس بڑھے 🤍
تو اس پیج کو Follow کریں،
اپنے دوستوں کے ساتھ Share کریں،
اور دعاؤں میں یاد رکھیں 🤲✨
اللہ ہمیں حق بات پھیلانے کی توفیق عطا فرمائے 🤍
جزاک اللہ خیراً 🌸
— Admin: Abdul Basit 🖤🌙

Address

Https://maps. App. Goo. Gl/1AGve42YCD23LWDY 9
Karachi
74200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Myself Abdul basit posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share