Ayaz Qadri Madani

Ayaz Qadri Madani Islamic Scholar

14/10/2024

غوث پاک رحمت اللہ تعالی علیہ کی افضلیت پر دلائل ۔۔۔

10/10/2024

حسبی ربی جلّ اللہ
اللہ ھو اللہ

✒️ : ثاقب اقبال شامی صاحب کی کہی ہوئی بات کی آج تصدیق بھی ہوگئی ہے حضرت نے فرمایا تھا یہ ذاکر نالائق عوام کو بے وقوف بنا...
08/10/2024

✒️ : ثاقب اقبال شامی صاحب کی کہی ہوئی بات کی آج تصدیق بھی ہوگئی ہے حضرت نے فرمایا تھا یہ ذاکر نالائق عوام کو بے وقوف بناتا ہے اور صرف پیسے دے کر بظاہر کلمے پڑھواتا ہے...

کیوں تاجدارو! خواب میں دیکھی کبھی یہ شَےجو آج جھولیوں میں گدایانِ در کی ہے ۔۔۔
28/09/2024

کیوں تاجدارو! خواب میں دیکھی کبھی یہ شَے
جو آج جھولیوں میں گدایانِ در کی ہے ۔۔۔

21/09/2024

امام اہل سنت ، واقف مقام نبوت ، سیدی اعلی حضرت احمد رضا حنفی نوراللہ مرقدہ نقل فرماتے ہیں:

قرآن کریم کا رسم الخط حضور سرور کونین صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم سے ہی صادر ہوا ہے ، اور حضور نے ہی کاتبین صحابہ رضی اللہ تعالیٰ عنھم کو حکم فرمایا کہ:

اِسے اِس ہیئت مذکورہ پر لکھیں ۔

صحابہ کرام رضی اللہ تعالیٰ عنھم نے حضور اقدس صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم سے جو سنا ، اُس میں انھوں نے کسی طرح کی کوئی کمی ، یا زیادتی نہیں کی ۔

صحابہ ۔۔۔۔۔۔ کو رسم قرآن میں ایک بال برابر بھی کسی حذف و اضافہ کی کوئی گنجائش نہیں ، وہ تو حضور انور صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم سے " توقیفی " ہے ۔
حضور ہی نے انھیں ہیئتِ معروفہ پر لکھنے کا حکم فرمایا ، کہیں پر حروف کی زیادتی ، اور کہیں پر کم کرنے کا اشارہ فرمایا ؛ اس میں وہ راز ہے جہاں عقول کی رسائی نہیں ہو سکتی ۔
اور یہ رموز الہیہ میں سے ایک راز ہے ، اللہ تعالی نے اپنی کتاب عزیز کو اس سے خاص فرمایا ہے ، باقی اور دیگر آسمانی کتابوں کو یہ خصوصیت حاصل نہیں ؛ اور جیسا کہ:

" نظم قران معجز ہے ، اسی طرح رسمِ قران بھی معجز ہے ۔ "

( انباءالحی ان کلامہ المصؤن تبیان لکل شی ( مترجم: قران ہر شے کا بیان ، ص 630 ، 631 ، ط مکتبہ اعلی حضرت لاہور ، س 1423ھ )

یہ نفیس اصول یاد کرلینا چاہیے تاکہ کسی زندیق کا پیداکردہ شبہہ دل کے قریب نہ پھٹکے ۔

خاک راہ حجاز
لقمان شاہد
21.9.2024 م

آج امام اعظم اکیڈمی میں محفل نعت و بیان کا اہتمام ہے ۔۔۔۔
02/09/2024

آج امام اعظم اکیڈمی میں محفل نعت و بیان کا اہتمام ہے ۔۔۔۔

آٹھواں سالانہ عرس، پیر طریقت مرد مومن حضرت علامہ سید شاہ تراب الحق قادری علیہ الرحمہ
10/07/2024

آٹھواں سالانہ عرس، پیر طریقت مرد مومن حضرت علامہ سید شاہ تراب الحق قادری علیہ الرحمہ

*محفل ذکر فاروق اعظم و شہیدان کربلا رضی اللہ تعالی عنہم ۔۔۔*  *۔۔۔خصوصی آمد و خطاب ۔۔۔*  *مدنی چینل کی معروف شخصیت حضرت ...
06/07/2024

*محفل ذکر فاروق اعظم و شہیدان کربلا رضی اللہ تعالی عنہم ۔۔۔*

*۔۔۔خصوصی آمد و خطاب ۔۔۔*
*مدنی چینل کی معروف شخصیت حضرت علامہ حافظ محمد اشفاق مدنی صاحب دامت برکاتہم العالیہ*

**بروز 8جولائی : مغرب یاسین شریف اور بعد عشاء محفل پاک*
*بمقام : امام اعظم اکیڈمی لائنز ایریا کراچی ۔۔۔**
شرکت کی خصوصی التجاء ہے

الحمدللہ ہم سچوں کے ساتھ ہیں ۔۔تیرے اِس باغ کی بہاروں کونہ کِسی کی لگے نظر مرشد 💚نِگران مرکزی مجلسِ شُورٰی و اراکِینِ شُ...
27/06/2024

الحمدللہ ہم سچوں کے ساتھ ہیں ۔۔

تیرے اِس باغ کی بہاروں کو
نہ کِسی کی لگے نظر مرشد 💚

نِگران مرکزی مجلسِ شُورٰی و اراکِینِ شُورٰی دٙعوتِ اِسلامی🌹

حضرت عثمان غنی رضی اللہ تعالی عنہ کی شفاعت سے 70 ہزار گنہگار بخشے جائیں گے ۔۔آج امام اعظم اکیڈمی میں ۔۔۔۔ ان شاء اللہ
24/06/2024

حضرت عثمان غنی رضی اللہ تعالی عنہ کی شفاعت سے 70 ہزار گنہگار بخشے جائیں گے ۔۔
آج امام اعظم اکیڈمی میں ۔۔۔۔ ان شاء اللہ

اپنے جانوروں کی قربانی کی کھالیں دعوت اسلامی کو دیجیے ۔۔۔
16/06/2024

اپنے جانوروں کی قربانی کی کھالیں دعوت اسلامی کو دیجیے ۔۔۔

Address

Nizami Road, Lines Area
Karachi

Telephone

+923112526512

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ayaz Qadri Madani posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share