اقراء شمشی مبین تعلیمُ القرآن

اقراء شمشی مبین تعلیمُ القرآن یہاں بچوں کو ناظرہ قرآن، ناظرہ مع تجوید اور حفظِ قرآن کی معیاری تعلیم دی جاتی ہے، اور قرآن کی روشنی میں ان کی بہترین دینی و اخلاقی تربیت کی جاتی ہے۔

Madarsa Iqra Shamshi Mubeen Taleem-ul-Quran is a religious institution dedicated to providing children with the education of Quranic memorization (Hifz) and recitation (Nazra). Our mission is to nurture the new generation with Islamic teachings and values rooted in the light of the Quran.

07/03/2026

’’غَزْوۂ بَدْر‘‘ ............................................. صدا حق کی ایسی اُٹھی بَدْر سے مَچی کفر میں کَھلبلی بَدْر سے مسلماں ہیں جس سے حرارت پَذیر ملی ...

01/03/2026

رمضان المبارک کے دوسرے عشرے کی دعا
#رمضان



19/02/2026

رمضان المبارک کی قدر کیجیے
#رمضان



13/02/2026

Beautiful Quran Recitation by Hammad | Young Student Iqra Shamshi Mubeen Taleem ul Quran

10/02/2026

حضرت مولانا مفتی محمد نعمان صاحب کا نہایت پُرتاثیر بیان.

08/02/2026

Ak Qarzdar ka waqya Moulana sab k Biyan sa:











🌙✨ تقریبِ سعید — تکمیلِ قرآنِ کریم ✨🌙الحمدللہ! آج ہمارے ادارے میں طلبہ کرام کی تکمیلِ قرآنِ کریم کی بابرکت تقریب منعقد ہ...
08/02/2026

🌙✨ تقریبِ سعید — تکمیلِ قرآنِ کریم ✨🌙

الحمدللہ! آج ہمارے ادارے میں طلبہ کرام کی تکمیلِ قرآنِ کریم کی بابرکت تقریب منعقد ہو رہی ہے۔
یہ لمحہ نہایت خوشی، فخر اور شکر کا ہے۔

جن خوش نصیب بچوں نے کلامِ الٰہی کا حفظ مکمل کیا — ہم سب کی طرف سے دل کی گہرائیوں سے مبارکباد۔
اللہ تعالیٰ انہیں قرآن کا سچا خادم بنائے اور ان کے علم و عمل میں برکت عطا فرمائے۔ آمین 🤲

🎤 خصوصی بیان:
محترم مولانا محمد نعمان صاحب Molana Muhammad Noman
کا ایمان افروز بیان بھی ہوگا — شرکت فرما کر اپنے دلوں کو منور کیجیے۔
آپ سب کی شرکت ہمارے لیے باعثِ سعادت ہوگی۔
Molana Muhammad Noman #
حضرت کی تشریف آوری ہمارے لیے اعزاز اور رحمت کا سبب ہے،
ان شاء اللہ یہ محفل دلوں کو منور کرنے کا ذریعہ بنے گی۔

یا اللہ!ہمارے گناہ معاف فرما،ہمارے دل صاف فرما،ہماری دعائیں قبول فرما،اور ہمیں سیدھے راستے پر چلا۔آمین۔
03/02/2026

یا اللہ!
ہمارے گناہ معاف فرما،
ہمارے دل صاف فرما،
ہماری دعائیں قبول فرما،
اور ہمیں سیدھے راستے پر چلا۔
آمین۔

16/03/2025
تین آدمی جتنا بھی کھا لیں ان سے کوئی حساب نہیں ہوگا
11/03/2025

تین آدمی جتنا بھی کھا لیں ان سے کوئی حساب نہیں ہوگا

10/03/2025

ماشاءاللہ! مولانا احتشام عباسی صاحب نہایت محبت اور عقیدت کے ساتھ ذکرِ باری تعالیٰ فرما رہے ہیں، وہ بابرکت ذکر جو دلوں کی تسکین اور ایمان کی روشنی ہے، جس کی تاثیر سے محفل منور ہو رہی ہے۔

Address

Qayyumabad B Area
Karachi
75900

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when اقراء شمشی مبین تعلیمُ القرآن posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share