Al-Hanfia Masjid - SFC No. 1

Al-Hanfia Masjid - SFC No. 1 An Islamic page use to promote islamic content

لبیک کی صداؤں میں دل جھوم اٹھا ہےاللہ کے مہمان کا مقدر جاگ اٹھا ہےسفید لباس میں نور ہی نور نظر آئےحاجی پہ کرمِ ربِّ غفور...
26/05/2026

لبیک کی صداؤں میں دل جھوم اٹھا ہے
اللہ کے مہمان کا مقدر جاگ اٹھا ہے

سفید لباس میں نور ہی نور نظر آئے
حاجی پہ کرمِ ربِّ غفور نظر آئے

حج کی سعادت ہر کسی کو نصیب نہیں ہوتی
یہ تو رب کی خاص رحمت اور محبت ہوتی ہے۔

Monthly Reform SessionAbdul Majid Raza Attari Episode: 13
25/05/2026

Monthly Reform Session
Abdul Majid Raza Attari
Episode: 13

24/05/2026

Monthly Reform Session
Abdul Majid Raza Attari
Episode: 13

✨ دعوتِ شرکت ✨ان شاء اللہ الکریمجامع مسجد الحنفیہ میں ایک علمی نشست کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔🎙️ خصوصی بیان:  عبدالماجد رض...
21/05/2026

✨ دعوتِ شرکت ✨

ان شاء اللہ الکریم
جامع مسجد الحنفیہ میں ایک علمی نشست کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔

🎙️ خصوصی بیان: عبدالماجد رضا عطاری
⏱️ دورانیہ: ایک گھنٹہ

تمام احباب سے گزارش ہے کہ اس بابرکت محفل میں ضرور شرکت کریں اور اپنے علم میں اضافہ فرمائیں۔

📍 مقام: جامع مسجد الحنفیہ
🗓️ وقت: بعد نماز عشاء

آپ کی شرکت ہمارے لیے باعثِ سعادت ہوگی۔

06/05/2026
05/05/2026

سنتوں بھرا اجتماع بسلسلہ افتتاح جامعۃ المدینہ و مدرسۃ المدینہ ( شاخ بلقیس رفیق )
خطاب ۔ حاجی عبد الحبیب عطاری صاحب
نعت ۔ محمد امین عطاری صاحب
بمقام ۔ جامع مسجد الحنفیہ شاہ فیصل کالونی نمبر 1 کراچی

05/05/2026
الحمدللہ رب العالمین آپ کی جامع مسجد الحنفیہ میں مدرسۃ المدینہ (للبنات) کے افتتاح کے لیے پروگرام منعقد کیا جا رہا ہے جس ...
04/05/2026

الحمدللہ رب العالمین آپ کی جامع مسجد الحنفیہ میں مدرسۃ المدینہ (للبنات) کے افتتاح کے لیے پروگرام منعقد کیا جا رہا ہے جس میں عالمی شہرت یافتہ مبلغ دعوت اسلامی حاجی عبدالحبیب عطاری سنتوں بھرا بیان فرمائیں گے تمام احباب لازمی شرکت فرمائیں۔
جزاک اللہ خیرا واحسن الجزاء
Abdul Habib Attari

Address

Shah Faisal Colony No. 1 Near National Bank
Karachi
75230

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al-Hanfia Masjid - SFC No. 1 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share