Muhammad Masjid DHA City

Muhammad Masjid DHA City Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Muhammad Masjid DHA City, Religious organisation, Karachi.

27/05/2026

27/05/2026

محمد مسجد میں پہلے گائے کی قربانی کے مناظر
27/05/2026

محمد مسجد میں پہلے گائے کی قربانی کے مناظر

27/05/2026

میں عید قرباں 2026ء کے پہلے گائے کی قربانی ہوگئی، الحمدللہ

قربانی کے جانور کو ذبح کرنے کی دعا
27/05/2026

قربانی کے جانور کو ذبح کرنے کی دعا

  ٰن_الحذیفی_کا_خطاب۔:::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::¤ جن قوموں نے ظلم کیا اور ناشکری کی ان...
26/05/2026


ٰن_الحذیفی_کا_خطاب
۔:::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::

¤ جن قوموں نے ظلم کیا اور ناشکری کی ان سے نعمتیں چھین لی گئیں، اللہ اور بندے کا تعلق نجات کا ذریعہ ہے۔ اے ایمان والو! اپنے رب کے ساتھ جڑے رہو۔

¤ اے ایمان والو، اللہ سے ڈرو، تقویٰ اختیار کرو اور عہد کی پاسداری کرو۔ تقویٰ اختیار کرنا ایمان والوں کی شان ہے، کسی کو اللہ تعالیٰ کا شریک نہ ٹھہرایا جائے۔

¤ تقویٰ اختیار کرنے والوں کو جنت کی نوید سنائی گئی ہے۔ آج کے دن کثرت کے ساتھ دعائیں کی جائیں۔ کسی بھی ایسے عمل سے گریز کریں جس سے وحدت کو نقصان پہنچے۔ حجاج کرام مناسک حج بہترین انداز میں ادا کریں۔

¤ رب کے سوا کسی غیر کی عبادت نہ کی جائے۔ہمیشہ سچ بولیں اور غلط بیانی سے گریز کریں، بدعت اور غیبت سے دور رہیں۔

¤ توحید پر عمل درآمد اہل ایمان کا خاصا ہے، ایمان والوں کے سامنے اللہ کی آیات پیش کی جائیں تو ان کے دل نرم پڑ جاتے ہیں۔

¤ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اللہ کے آخری رسول ہیں، وہ خاتم النبیین ہیں، مسلمانوں کو ہر مصیبت میں صبر کا دامن ہاتھ سے نہیں چھوڑنا چاہیے، صبر کرنے والوں کے لیے اللہ تعالیٰ نے اجر عظیم کا وعدہ کیا ہے۔

¤ حجاج کرام ہر لمحہ مغفرت کی دعا کرتے رہیں۔ اللہ تعالیٰ کے ذکر اور عبادات میں مصروف رہیں، نماز قائم کریں، اللّٰہ تعالیٰ کی نعمتوں کا شکر ادا کرتے ہوئے ان سے فائدہ اٹھائیں۔

¤ خطبہ حج کے دوران دعا کرتے ہوئے امام مسجد بنوی ﷺ نے کہا کہ اللہ تعالیٰ مسلمانوں کے حالات پر رحم فرمائے، اللہ تعالیٰ ہی دعائیں قبول کرنے والا ہے۔

¤ اے اللہ! ہمارے گناہ معاف فرما۔ یا اللہ! مسلمانوں کے حالات کو بہتر کر دے۔ اللہ تعالیٰ ہمارے اعمال قبول فرمائے۔ اے اللہ! مسلمانوں کو ہدایت عطا فرما۔ آمین ثم آمین یا رب العالمین 🤲

¤ لاکھوں حجاج کرام نے میدان عرفات میں خطبہ سنا اور خطبہ حج میں عالم اسلام کو امن، رواداری اور باہمی احترام کا پیغام دیا گیا جبکہ خطبہ حج میں مسلم دنیا کے مسائل کے لیے خصوصی دعا بھی کی گئی۔

¤ خطبہ حج کے بعد مسجد نمرہ میں نماز ظہر اور عصر ایک ساتھ ادا کی گئی

اپنے قربانی کے گوشت کا قیمہ بنوائیے
26/05/2026

اپنے قربانی کے گوشت کا قیمہ بنوائیے

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad Masjid DHA City posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share