24/10/2026
شانِ اہلِ بیتؑ
نہ کوئی نام محمدؐ جیسا
نہ کوئی بہادر علیؑ جیسا
نہ کوئی لاڈلا حسنؑ جیسا
نہ کوئی شہید حسینؑ جیسا
نہ کوئی علمدار عباسؑ جیسا
نہ کوئی جوان اکبرؑ جیسا
نہ کوئی پیاسا اصغرؑ جیسا
نہ کوئی دلہا قاسمؑ جیسا
نہ کوئی زمین کربلا جیسی
نہ کوئی ماں فاطمہؑ جیسی