islamic ideal quotes

islamic ideal quotes islamic quotes for people to understand the things we have in islam we help you with this way to understand our islam

18/09/2025

✨ مدینہ۔۔۔ عشق و سکون کی وادی، دلوں کی دھڑکن اور روح کا قرار 🕋💖

#مدینہ

🌿 مدینہ۔۔۔ وہ جگہ جہاں دل کو سکون اور روح کو قرار ملتا ہے 🕋✨ #مدینہ
18/09/2025

🌿 مدینہ۔۔۔ وہ جگہ جہاں دل کو سکون اور روح کو قرار ملتا ہے 🕋✨

#مدینہ

18/09/2025

💖 کاش سرکار ﷺ ایک بار فرما دیں:
"تیرا جینا اور مرنا مدینے میں ہے" 🕌✨

#مدینہ #نعت

18/09/2025

💫 اللہ نے فرمایا: "میں تمہارے ساتھ ہوں، تم غم نہ کرو۔"
اس آیت کو یاد رکھیں اور دل میں سکون محسوس کریں۔ 🌿📖
#سکون #ایمان

*وَمَاۤ اَرۡسَلۡنٰكَ اِلَّا رَحۡمَةً لِّـلۡعٰلَمِيۡنَ*وہ لمحہ جب رحمت اللعالمین ﷺ تشریف لائے، انسانیت کو جینے کا اصل مقص...
06/09/2025

*وَمَاۤ اَرۡسَلۡنٰكَ اِلَّا رَحۡمَةً لِّـلۡعٰلَمِيۡنَ*

وہ لمحہ جب رحمت اللعالمین ﷺ تشریف لائے، انسانیت کو جینے کا اصل مقصد مل گیا

ربیع الاول صرف ایک مہینہ نہیں، عشق، ادب اور روشنی کا پیغام ہے

*عید میلاد النبی ﷺ*

29/08/2025
27/08/2025

وُلِدَ فِي مَكَّةَ فَأَصْبَحَتْ مُكَرَّمَةً،
وہ مکہ میں پیدا ہوئے، تو مکہ معظم اور باعزت بن گیا۔

وَعَاشَ فِي المَدِينَةِ فَأَصْبَحَتْ مُنَوَّرَةً،
اور مدینہ میں زندگی گزاری، تو مدینہ روشن و منور ہو گیا۔

وَدَخَلَ قُلُوبَنَا فَأَصْبَحَتْ مُطَهَّرَةً.
اور جب وہ ہمارے دلوں میں اُترے، تو دل پاکیزہ ہو گئے...!!

محمّد صلی اللہ علیہ وسلم❤️

12/08/2025

*ہر وقت تصور میں مدینے کی گلی ہو ❤‍🩹😩*

*NAAT STATUS*
*ISLAMIC STATUS*



*♥️رسـول اللـه صلـى اللـه عليـه وسلـم♥️*

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when islamic ideal quotes posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share