Dawat e islami zindabad

Dawat e islami zindabad Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Dawat e islami zindabad, Religious organisation, Karachi.

25/11/2024
25/11/2024

صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم

صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمکیا آپ نے درود شریف پڑھ لی ۔۔؟
25/11/2024

صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم
کیا آپ نے درود شریف پڑھ لی ۔۔؟

25/11/2024

صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم
ایک بار درود شریف پڑھ لیجئے

ام المومنین  حضرت سیدتنا خدیجہ الکبری رضی اللہ عنھا کی قبر مبارک کی نادر تصویراللہ پاک ان کے صدقے ہماری بلا حساب مغفرت ف...
25/11/2024

ام المومنین حضرت سیدتنا خدیجہ الکبری رضی اللہ عنھا کی قبر مبارک کی نادر تصویر
اللہ پاک ان کے صدقے ہماری بلا حساب مغفرت فرمائے دے۔
آپ کا مزار پر انوار جنت المعلی مکہ مکرمہ میں ہے
مسجد جن سے تھوڑا آگے یہ قبرستان ہے
سعی کی جگہ سے پیدل چلیں تو 20 منٹ لگتے ہیں بمشکل

کبھی خاص قبر انور کی جگہ کی زیارت نہیں ہو سکی کیوں کہ جنت المعلی قبرستان کے دوسرے سرے پر اونچائی پر واقع ہے
وہاں تک جانے کے لئے نا جانے کس عظیم ہستی کی مبارک قبر پر پاؤں پڑ جائے ہمارے بزرگوں نے یہی سیکھایا ہے کہ ایسی عظیم جگہ پر قبرستان سے باہر رہ کر سلام عرض کیا جائے
اور فاتحہ مانگی جائے۔

25/11/2024

صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم
پیر مرشد کا فیض پانے کا طریقہ
ایک بار سبحان اللہ کہہ دیجیے

روضہ رسول( صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم) کا اندرونی مناظر زیارت کیجیے اور سبحان اللہ کہہ دیجیے
24/11/2024

روضہ رسول( صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم) کا اندرونی مناظر
زیارت کیجیے اور سبحان اللہ کہہ دیجیے

مدنی قافلہ اجتماع میں ضرور شرکت فرمائیں
24/11/2024

مدنی قافلہ اجتماع میں ضرور شرکت فرمائیں

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dawat e islami zindabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share