Bazm e Qadria

Bazm e Qadria Mehfil e Milad Committee�
Muhammad Waqas Raza Qadri
Cell : 03182455067
Whatsapp : 03292370565

03/10/2024

وارننگ الرٹ 🚨

ذاتی دشمنی ہو یا کوئی رنجش اب دو منٹ میں فیک ID بنے گی تیسرے منٹ کے بعد اسکی جلی ہوئی لاش اور قاتل کو میڈل ملے گا..

ایک انتہائی خطرناک سرگرمی شروع کر دی گئی ہے۔ خدا نہ کرے، اگر ایسا ہوا تو لوگ آپ کو اپنی وضاحت کرنے کا موقع بھی نہیں دیں گے۔

سوشل میڈیا اکاؤنٹس کو ہیک کرکے یا نیا سوشل میڈیا اکاؤنٹ بنا کر مذہب اور صحابہ کرامؓ کے بارے میں نفرت انگیز، فحش مواد، اور توہین آمیز مواد کا اشتراک کرنے کا رجحان جاری ہے۔

ایسی صورت حال میں اگر کوئی آپ کو میرے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے کوئی نفرت انگیز یا غیر اخلاقی پوسٹ بھیجتا ہے تو میرا اس سے کوئی تعلق نہیں ہے اور میرا بیان ریکارڈ پر رکھا جائے۔

نوٹ: میں اپنی جان قربان کر سکتا ہوں، لیکن میں پیارے آقا حضور خاتم النبیین حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم اور اہل بیتؓ و صحابہ اکرامؓ کے خلاف ایک لفظ بھی نہیں لکھ سکتا۔. لکھنا تو دور کسی کا کچھ غلط کہا ہوا سہہ بھی نہیں سکتا..

میں بندا عاصی ہوں🙏🏻♥️خطا کار ہوں مولا🥹❤️الحمدلللہ محفل سماعت کرتے ہوے محمد وقاص قادری♥️
29/09/2024

میں بندا عاصی ہوں🙏🏻♥️
خطا کار ہوں مولا🥹❤️

الحمدلللہ محفل سماعت کرتے ہوے محمد وقاص قادری♥️

ماشاءالللہ بھائ روحیل قادری کا خوبصورت انداز الللہ پاک برکتیں عطا فرمائے*ہمیشہ مل کر رہنے کے نتیجے نیک ہوتے ہیں*🤗😍*لطف و...
27/09/2024

ماشاءالللہ بھائ روحیل قادری کا خوبصورت انداز الللہ پاک برکتیں عطا فرمائے

*ہمیشہ مل کر رہنے کے نتیجے نیک ہوتے ہیں*🤗😍
*لطف وہیں پہ ہوتا ہے جہاں دل ایک ہوتے ہیں*🍀❤‍🩹

~_*کسی کا کوئ تو ہوتا ہے اتنے لوگوں میں🥹♥️ہمارا کوئ نہیں ہے حضور دیکھے نا🙏🏻♥️ماشاءالللہ بھائ وجیہ رحمان کا خوبصورت انداز...
26/09/2024

~_*کسی کا کوئ تو ہوتا ہے اتنے لوگوں میں🥹♥️
ہمارا کوئ نہیں ہے حضور دیکھے نا🙏🏻♥️

ماشاءالللہ بھائ وجیہ رحمان کا خوبصورت انداز♥️*_~

زندگی یادے مدینہ🥹💚میں گزاری ساری🤲🏻♥️خوبصورت انداز جناب عثمان برنی الللہ پاک مضید برکتیں دے بھائ کو💓
25/09/2024

زندگی یادے مدینہ🥹💚
میں گزاری ساری🤲🏻♥️

خوبصورت انداز جناب عثمان برنی الللہ پاک مضید برکتیں دے بھائ کو💓

24/09/2024

ماشاءالللہ بھائ روحیل قادری کا خوبصورت انداز♥️

Address

Karachi
75080

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bazm e Qadria posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share