Anjuman Noor-e-Aza Karachi

Anjuman Noor-e-Aza Karachi Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Anjuman Noor-e-Aza Karachi, Religious organisation, Bufferzone Imam Bargah, Karachi.

جشن کے بعد لی گئی گروپ فوٹوزالحمدللہ | پہلی شعبان جشن شہزادی بی بی زینب بمقام امام بارگاہ زینبیہ بلاک 20 انچولی منعقد کی...
23/01/2026

جشن کے بعد لی گئی گروپ فوٹوز
الحمدللہ | پہلی شعبان جشن شہزادی بی بی زینب بمقام امام بارگاہ زینبیہ بلاک 20 انچولی منعقد کیا گیا۔ اس پروگرام کا انعقاد منجانب انجمن نورِ عزا، بتعاون محفل و مجالس کمیٹی زینبیہ اور بزمِ ولائــــــــے علــــــــی علیہہ اِلسّلام - پاکستان کے زیر اہتمام ہوا۔
نظامت کے فرائض جناب سلیم شمشاد صاحب اور جناب واحد امام صاحب نے انجام دیے۔ صدرِ محفل شاعرِ اہل بیت جناب ساجد رضوی صاحب اور
کراچی شہر کے مشہور و معروف منقبت خوانوں اور شعرا نے اپنا کلام پیش کئے۔
دعائیہ کلمات مولانا شاکر حسین زیدی نے ادا فرماے۔
انجمنِ نورِ عزا (صاحبِ بیاض جناب اختر عابدی، معاونِ صاحبِ بیاض جناب کمیل عابدی اور علی عابدی)۔ 🔸

الحمدللہ | پہلی شعبان جشن شہزادی بی بی زینب بمقام امام بارگاہ زینبیہ بلاک 20 انچولی منعقد کیا گیا۔ اس پروگرام کا انعقاد ...
23/01/2026

الحمدللہ | پہلی شعبان جشن شہزادی بی بی زینب بمقام امام بارگاہ زینبیہ بلاک 20 انچولی منعقد کیا گیا۔ اس پروگرام کا انعقاد منجانب انجمن نورِ عزا، بتعاون محفل و مجالس کمیٹی زینبیہ اور بزمِ ولائــــــــے علــــــــی علیہہ اِلسّلام - پاکستان کے زیر اہتمام ہوا۔
نظامت کے فرائض جناب سلیم شمشاد صاحب اور جناب واحد امام صاحب نے انجام دیے۔ صدرِ محفل شاعرِ اہل بیت جناب ساجد رضوی صاحب اور
کراچی شہر کے مشہور و معروف منقبت خوانوں اور شعرا نے اپنا کلام پیش کئے
دعائیہ کلمات مولانا شاکر حسین زیدی نے ادا فرماے۔
انجمنِ نورِ عزا (صاحبِ بیاض جناب اختر عابدی، معاونِ صاحبِ بیاض جناب کمیل عابدی اور علی عابدی)۔ 🔸

AJ AJ AJ
21/01/2026

AJ AJ AJ

"انشاء اللہ، پہلی شعبان کو جشنِ شہزادیِ بی بی زینب بتعاون بزمِ ولائــــــــے علــــــــی علیہہ اِلسّلام - پاکستان منعقد ...
13/01/2026

"انشاء اللہ، پہلی شعبان کو جشنِ شہزادیِ بی بی زینب بتعاون بزمِ ولائــــــــے علــــــــی علیہہ اِلسّلام - پاکستان منعقد ہوگا، جس میں کراچی، پاکستان کے مشہور و معروف منقبات خوان اور شعراء کرمِ بارگاہِ معصومین میں گلہائے عقیدت پیش کریں گے۔

"انشاء اللہ، پہلی شعبان کو جشنِ شہزادیِ بی بی زینب بتعاون بزمِ ولائــــــــے علــــــــی علیہہ اِلسّلام - پاکستان  منعقد...
13/01/2026

"انشاء اللہ، پہلی شعبان کو جشنِ شہزادیِ بی بی زینب بتعاون بزمِ ولائــــــــے علــــــــی علیہہ اِلسّلام - پاکستان منعقد ہوگا، جس میں کراچی، پاکستان کے مشہور و معروف منقبات خوان اور شعراء کرمِ بارگاہِ معصومین میں گلہائے عقیدت پیش کریں گے۔

Inshallah tamam momineen se shirkat ki darkhuwast hai 💖
10/01/2026

Inshallah tamam momineen se shirkat ki darkhuwast hai 💖

Subscribe our youtube channel link in comments. ✅
09/01/2026

Subscribe our youtube channel link in comments. ✅

25/11/2025

مجلسِ عزاء بسلسلہء شہادت شہزادی فاطمہ زہراؑ🏴
23 نومبر بروز اتوار
بمقام ؛ انچولی سوسائٹی امام بارگاہ زینبیہ (س)
منجانب: مجلس و محافل کمیٹی بارگاہ زینبیہ (س)
خادمِ فرش عزاء بزم بزمِ ولائــــــــے علــــــــی علیہہ اِلسّلام - پاکستان
نوحہ خوانی :- اخترعابدی۔ (انجمن ناصرالعزا)

مجلسِ عزاء بسلسلہء شہادت شہزادی فاطمہ زہراؑ🏴23 نومبر بروز اتوار بمقام ؛ انچولی سوسائٹی امام بارگاہ زینبیہ (س)منجانب: مجل...
25/11/2025

مجلسِ عزاء بسلسلہء شہادت شہزادی فاطمہ زہراؑ🏴
23 نومبر بروز اتوار
بمقام ؛ انچولی سوسائٹی امام بارگاہ زینبیہ (س)
منجانب: مجلس و محافل کمیٹی بارگاہ زینبیہ (س)
خادمِ فرش عزاء بزم بزمِ ولائــــــــے علــــــــی علیہہ اِلسّلام - پاکستان
حدیث کساء :- جناب طاہر صاحب
سوز خوانی :- عون ہادی و برادران
سلام :- میثم عباس، کمیل عابدی، جنید مظفر زیدی، علی حیدر، طلعت عباس جعفری۔
خطابت :- ماسٹر عون نقوی
نوحہ خوانی :- جناب اختر عابدی، انجمن عزادارـ حسینی (دلشاد زیدی)

Address

Bufferzone Imam Bargah
Karachi
1234

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Anjuman Noor-e-Aza Karachi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share