Ali Raza Vision

Ali Raza Vision The mission of the organization is: I Must Strive to Reform Myself and the People of the Entire World.

13/12/2024

🤔گیارویں شریف کی حقیقت کیا ہے؟؟

10/12/2024

آقا ﷺ اب نہیں انتظار ہوتا
سب لوگ مدینے چلے گئے۔۔۔!خاك مدینہ ہوتی میں حاکسار

26/11/2024

حضرت علامہ مولانا محمد الیاس عطار قادری صاحب کے نام ایک اور ایوارڈ

شعبہ فیضان گلوبل ریلیف فاؤنڈیشن (FGRF) دنیا بھر میں قدرتی آفات، غربت، اور مظلوم مسلمانوں کو درپیش مشکلات کے وقت ان کی مدد کرنے کے ساتھ ساتھ مختلف کمیونٹی مسائل کے حل میں اسلامی تعلیمات کے مطابق اپنا کردار ادا کر رہا ہے۔

ایف جی آر ایف دعوت اسلامی کا وہ شعبہ ہے جس کی خدمات کو دنیا بھر میں سراہا جا رہا ہے اور مختلف سطح پر حوصلہ افزائی بھی کی جا رہی ہے۔ نومبر 2024 میں ایک بار پھر فیضان گلوبل ریلیف فاؤنڈیشن (FGRF) کو ایوارڈ سے نوازا گیا۔

یہ ایوارڈ کی تقریب برطانیہ کے شہر برمنگھم میں منعقد ہوئی۔ دعوت اسلامی ویلز اور FGRF UK کے نگران سید فضیل رضا عطاری نے اس ایوارڈ کو حضرت علامہ مولانا محمد الیاس عطار قادری صاحب، نگران شورہ، اور اراکین شورہ کے نام ڈیڈیکیٹ کیا۔

دعوت اسلامی معاشرے میں اپنا بہترین کردار ادا کر رہی ہے۔

کیا ہم بھی دعوت اسلامی کی ان کامیابیوں میں اپنا کردار ادا کر رہے ہیں؟
دعوت اسلامی کا ساتھ ضرور دیجئے۔

13/11/2024

خلیفہ امیر اہلسنت کی حاجی علی رضا کی والدہ کے انتقال پر ان کے والد صاحب اور بھائیوں سے تعزیت
واہ کینٹ پنجاب

10/11/2024

مفتی حنیف قریشی ایک بار پھر فسا۔۔د پھیلانے میں پیش پیش 😕
کچھ شرم ہوتی ہے کچھ حیاء ہوتی ہے
قریشی کو کیا پتا کہ یہ کیا ہوتی ہے 😕🖐🏻

08/11/2024

دعوتِ اسلامی والے مولا علی کے بغضی ہیں ؟ (معاذاللہ)
شرم تم کو مگر آتی نہیں!!
منقبت مولا علی ، رضی اللہ تعالی عنہ مدنی چینل پر

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ali Raza Vision posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share