Sabeel Ya Abul Fazlil Abbas a.s Saka-e-Sakina

Sabeel Ya Abul Fazlil Abbas a.s Saka-e-Sakina Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Sabeel Ya Abul Fazlil Abbas a.s Saka-e-Sakina, Religious organisation, Britto Road, Numaish, Karachi.

کربلا میں جو تھا بند پانی،
یہ سبیلے ہیں اس کی نشانی،
چلے آؤ سبیل حسین (ع) پر۔۔

Karbala main Jo Tha Band Pani,
Ye Sabeelay Hain uski Nishani,
Chale Aao Sabeel e Hussain (a.s) per..

عیدکم مبارکم تقبل اللہ منا ومنکم صالح الاعمال
27/05/2026

عیدکم مبارکم
تقبل اللہ منا ومنکم صالح الاعمال

08/05/2026

*صبح کا سلام اُس ہستی کے نام جِس کے دم سے دُنیا قائم ہے 🙏🥹*

💓مولا امام زمانہ (عجل اللّٰه تعالیٰ فرجہ الشریف) کی خدمت میں🤍

* اَلسَّلام عَلَیک یامَولانا یاصاحِبَ الزَّمان💝
* اَلسَّلام عَلیکَ یاخَلیفَة الرَّحمن❣️
* اَلسَّلامُ عَلَیک یاشَریک القُرانِ💛🍁
عَجَّل اللهُ تَعالی فَرَجَهُ وسَهَّل اللهُ مَخرَجَهُ💚

۞اَللّهُمَّ۞
۞کُنْ لِوَلِیِّکَ۞
۞الْحُجَّةِ بْنِ الْحَسَنِ۞
۞صَلَواتُکَ عَلَیْهِ وَعَلی آبائِهِ۞
۞فی هذِهِ السّاعَةِ وَفی کُلِّ ساعة۞
۞وَلِیّاً وَحافِظاً وَقائِداً وَناصِراً وَدَلیلاً۞
۞وَعَیْناً حَتّی تُسْکِنَهُ أَرْضَکَ۞
۞طَوْعاً وَتُمَتِّعَهُ فیها۞
۞طَویلا۞

التماس دعا برائے تعجیل ظہور امام زمانہ (عجل اللّٰه تعالیٰ فرجہ الشریف)

🚩 *ألـلَّـھُــمَ؏ َـجــِّـلْ لِوَلـیِـڪْ ألـْـفــَـرَج*

07/05/2026

*Shab E Jumma* 💔

07/05/2026

*تمام احباب اپنے مرحومین سمیت ملت کے تمام مومنین و مومنات مرحومین کے لیے ایک مرتبہ سورہ فاتحہ اور تین مرتبہ سورہ اخلاص اور پانچ مرتبہ صلوات پڑھیں اور مرحومین کو ہدیہ کریں-🤲*
*خداوند کریم سے التجا ہے کہ ہم سب کے مرحومین خاص طور پر وہ مومنین و مومنات ، شہداء جن کے پیچھے ہاتھ اٹھا کر دعا کرنے والا کوئی نہیں* ۔۔۔ *خداوند متعال ان کی مغفرت اور بخشش فرمائے اور ان کی منزلیں آسان فرمائے -الہی آمین بحق اہل بیت علیہم السلام*
* 🌹*

لوگ جس دنیا کے پیچھے بھاگتے ہیں آخر میں وہ دنیا ان کو تنہا چھوڑ دیتی ہی ❤️جس دنیا کیلئے اپنے والدین کو اذیت دیتا ہے جس د...
07/05/2026

لوگ جس دنیا کے پیچھے بھاگتے ہیں آخر میں وہ دنیا ان کو تنہا چھوڑ دیتی ہی ❤️

جس دنیا کیلئے اپنے والدین کو اذیت دیتا ہے
جس دنیا کیلئے انسان ہر کسی کو چھوڑ دیتا ہے 😍

جس دنیا کیلئے ہم ایک، دوسرے سے لڑنے کیلئے تیار ہوتے ہیں درحقیقت وہ ہمیں تنہا چھوڑ دیتی ہے 😭
اور پھر ہم خود پر ملامت کرتے ہیں کہ ہائے افسوس ہم نے خود کے ساتھ ظلم کیا ہائے افسوس کہ ہم بھی انکی طرح تقوا اختیار کرتے 🥰

کاش ہم بھی اللّٰه تعالیٰ کو پہچان لیتے صرف اور صرف افسوس کرتا رہ جائےگا لیکن اس وقت ہمارا ٹائم ختم ہوچکا ہوتا ہے کچھ بھی نہیں کرسکتے 😭
سوائے دنیا کے لوگوں کی طرف دیکھنا کہ کب ان کو گھر والے کچھ ہدیہ کر رہے ہیں 😭
کہ کب ان کو گھر والے آج کے عذاب سے نجات دلائیں گے لیکن افسوس وہ لوگ دنیا میں ڈوب گئے ہوتے ہیں اور ان کو یاد نہیں کرتے😭

"آج شب جمعہ ہے اپنے مرحومین کو ضرور یاد کریں اور انکو ہدیہ بھیجیں"

*💐 گناہوں کا علاج 💐**گناہوں کی دوا استغفار ہے۔* 🤲🏻📿*🔷 جناب رسول اللّه صلى الله عليه وآله وسلم فرماتےہیں**لِکلِّ داءٍ دوا...
07/05/2026

*💐 گناہوں کا علاج 💐*

*گناہوں کی دوا استغفار ہے۔* 🤲🏻📿

*🔷 جناب رسول اللّه صلى الله عليه وآله وسلم فرماتےہیں*

*لِکلِّ داءٍ دواءٌ، ودواءُ الذُّنوبِ الاستِغفارُ.*

*📃 ہر درد کی دوا ہوتی ہے اور گناہ کی دوا استغفار ہے۔*

*✍️ مختصر وضاحت:*

*اللّٰه تعالیٰ نے جس طرح ہر بیماری اور مرض کا علاج رکھا ہے اسی طرح گناہ کا بھی علاج معین کیا ہے۔*
*🌷 جب انسان کی روح جسم کی طرح بیمار ہوکر گناہ کے مرض میں مبتلاء ہو جائےتو اس کا علاج استغفار سےکیا جا سکتا ہے۔*
*🌸 یہی وجہ ہےکہ معصومیں علیہم السّلام نے زیادہ سے زیادہ استغفار پڑھنے کی تاکید کی ہے تاکہ انسان جانے اَن جانے میں کیے گئے گناہوں سے بچا رہے۔*

*📚 ثواب الاعمال، ص 197 ح 1*

دعائے معرفت💫ترجمہ:  اے اللہ! تو مجھے اپنی معرفت(شناخت) عطا کر اس لئے کہ اگر تو نے مجھے اپنی معرفت عطا نہیں کی تو مجھے تی...
04/12/2025

دعائے معرفت💫

ترجمہ: اے اللہ! تو مجھے اپنی معرفت(شناخت) عطا کر اس لئے کہ اگر تو نے مجھے اپنی معرفت عطا نہیں کی تو مجھے تیرے نبی ص کی معرفت حاصل نہ ہوگی . اے اللہ ! تو مجھے اپنے رسول ص کی معرفت عطا کر اس لئے کہ اگر تو نے مجھے اپنے رسول ص کی معرفت عطا نہیں کی تو مجھے تیری حجت ع کی معرفت حاصل نہ ہوگی۔ میرے اللہ!تو مجھے اپنی حجت ع کی معرفت عطا کر کیونکہ اگر تو نے مجھے اپنی حجت ع کی معرفت عطا نہیں کی تو میں اپنے دین ہی سے گمراہ ہوجاوں گا🙏

26/11/2025
*اَلسّلامُ عَلَیْکَ یا صاحِبَ الزَّمانِ ،**اَلسَّلامُ عَلَیْکَ یا خَلیفَةَ الرَّحْمانِ* ، *اَلسَّلامُ عَلَیْکَ یا شَریکَ...
19/11/2025

*اَلسّلامُ عَلَیْکَ یا صاحِبَ الزَّمانِ ،*
*اَلسَّلامُ عَلَیْکَ یا خَلیفَةَ الرَّحْمانِ* ،
*اَلسَّلامُ عَلَیْکَ یا شَریکَ الْقُرْآنِ*،
*اَلسَّلامُ عَلَیْکَ یا قاطِعَ الْبُرْهانِ* .
*اَلسَّلامُ عَلَیْکَ یا إِمامَ الْإِنْسِ وَ الْجانِّ* ،
*اَلسَّلامُ عَلَیْکَ وَ عَلى آبائِکَ الطَّیِّبینَ ، وَ أَجْدادِکَ الطَّاهِرینَ الْمَعْصُومینَ وَ رَحْمَةُ اللَّهِ وَ بَرَکاتُهُ.*
🍃‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌🌸🍃🌸🍃🌸🍃🌸🍃

Address

Britto Road, Numaish
Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sabeel Ya Abul Fazlil Abbas a.s Saka-e-Sakina posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share