Matmi Sangat Qafla Sajjad - "Official Page"

Matmi Sangat Qafla Sajjad - "Official Page" Mushtaq Shah
03113698038
Zafar Iqbal
03012644533
Ali Raza Malik
03335839402

تمام عزاداران یا علی مدد:-
ماتمی سنگت قافلہ سجادٔ (عزاخانہ زہرأ۔کراچی) کا نام مولا کے کرم سے کسی تعارف کا محتاج نہیں،مگر ضروری ہے کہ جو ماتمی اب تک واقف نہیں ہیں وہ سنگت کے بارے میں کچھ بنیادی باتیں جان لیں۔
جیسا کہ سبھی جانتے ہیں کہ ماتمی سنگت قافلہ سجادٔ (عزاخانہ زہرأ۔کراچی) شہر کراچی میں سبھی سے منفرد انداز ماتم رکھت

ی ہے کہ جسے لوگ ’ڈگر‘ کے نام سے جانتے ہیں۔یہ انداز قائد ماتمیاں خان تصدق حسین خان کربلائی(مرحوم) نے قائم کیا اور شہر لاہور سے پوری دنیا میں متعارف کروایا۔اس وقت کراچی میں واحد ماتمی سنگت قافلہ سجادٔ (عزاخانہ زہرأ۔کراچی) ہی ہے کہ جو اس انداز ماتم کو بہتر طریقے سے قائم کیے ہوئے ہے۔ہمارا اولین مقصد عزاداری امام حسین’علیہ السلام‘ قائم کرنا ہے۔لہذا ہم ہر ماتمی ساتھی سے گزارش کرتے ہیں کہ وہ ہر پرسے کی صف ماتم میں آکر پرسہ دے۔ایام عزاداری کے علاوہ کے پرسوں میں اپنی شرکت یقینی بنائے۔
نوٹ:ماتمی سنگت قافلہ سجادٔ (عزاخانہ زہرأ۔کراچی) ہر جمعرات ٹھیک 10 بجے شب ’عزا خانہ زہرا،سولجر بازار۔کراچی‘ پہ ماتم داری کرتی ہے۔تمام ماتمیان سے بھرپور شرکت کی استدعا ہے۔

Address

Aza Khana-e-Zehra
Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Matmi Sangat Qafla Sajjad - "Official Page" posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share