Jamia Masjid Gulzaremadina

Jamia Masjid Gulzaremadina ISLAMIC ACTIVITY

20/04/2026
اھلسنت کی عظیم شخصیت استاذ الاساتذہ مفتی اسلام بہترین محقق اعلی مدرس قبلہ مفتی الیاس رضوی اشرفی صاحب علیہ الرحمہ کا وصال...
20/04/2026

اھلسنت کی عظیم شخصیت استاذ الاساتذہ مفتی اسلام بہترین محقق اعلی مدرس قبلہ مفتی الیاس رضوی اشرفی صاحب علیہ الرحمہ کا وصال ہوگیا۔

یقینا آپ اھلسنت کا عظیم سرمایہ تھے اور آپ کی رحلت ہمارے لیے ایک عظیم سانحہ ہے۔ اللہ پاک حضرت کی جملہ دینی خدمات کو قبول فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے۔ آمین بجاہ النبی الامین

اِنَّالِلّٰہِ وَاِنَّا اِلَیْہِ رَاجِعُوْنْ
03/04/2026

اِنَّالِلّٰہِ وَاِنَّا اِلَیْہِ رَاجِعُوْنْ

01/04/2026

جامع مسجد گلزار مدینہ بفرزون، کراچی
نماز ٹائمنگ
نماز قائم کیجیئے
زیادہ سے زیادہ درود شریف پڑھیں
Fajar...........5:50
Zuhur.........1:30
Asar...........5:30
Maghrib....Ghuroob E Aftab
Isha,.........8:45

جامعۃ المدینہ گرلز میں داخلے جاری ہیںمعلومات کے اوقات : صبح 8 سے دن 1 بجےکلاسز کا آغاز 5 اپریل 2026جامعۃ المدینہ گرلز،جا...
27/03/2026

جامعۃ المدینہ گرلز میں داخلے جاری ہیں
معلومات کے اوقات : صبح 8 سے دن 1 بجے
کلاسز کا آغاز 5 اپریل 2026
جامعۃ المدینہ گرلز،
جامع مسجد گلزار مدینہ، بفرزون کراچی

24/03/2026

جامع مسجد گلزار مدینہ بفرزون
نماز ٹائم
Fajar...........6 00
Zuhur.........1 30
Asar...........5 30
Maghrib....ghuroob
Isha,.........8 30

تقریب نکاح خصوصی شرکت تاج الفقہا، استاز العلماء حضرت علامہ مولانا مفتی محمد اکمل قادری صاحب دامت برکاتہم العالیہ
22/03/2026

تقریب نکاح
خصوصی شرکت تاج الفقہا، استاز العلماء حضرت علامہ مولانا مفتی محمد اکمل قادری صاحب دامت برکاتہم العالیہ

22/03/2026

تقریب نکاح

جامع مسجد گلزارِ مدینہ میں جمعۃ الوداع کے اجتماع میں کثیر تعداد میں عوام اہلسنت کی شرکت
21/03/2026

جامع مسجد گلزارِ مدینہ میں جمعۃ الوداع کے اجتماع میں کثیر تعداد میں عوام اہلسنت کی شرکت

جامع مسجد گلزارِ مدینہ بفرزون کراچی کے سبز گنبد اور مینار کے انتہائی خوبصورت مناظر
21/03/2026

جامع مسجد گلزارِ مدینہ بفرزون کراچی کے سبز گنبد اور مینار کے انتہائی خوبصورت مناظر

گلزار اعتکاف 29 ویں شب    خصوصی بیان:حضرت علامہ مولانا اکرام حسین القادری صاحبنعت خواں : محمد عرفان غازیانی، قاری اسد ال...
21/03/2026

گلزار اعتکاف
29 ویں شب
خصوصی بیان:
حضرت علامہ مولانا اکرام حسین القادری صاحب
نعت خواں : محمد عرفان غازیانی، قاری اسد الحق

زیراہتمام، انتظامیہ جامع مسجد گلزار مدینہ

رابطہ، عرفان اللہ خان قادری 03002608500

Address

SECTOR 15A/4, BUFFER ZONE, NORTH NAZIMABAD TOWN, KARACHI
Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamia Masjid Gulzaremadina posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share