Jamat X Jamiat

Jamat X Jamiat Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Jamat X Jamiat, Shahra E Faisal, Karachi.

24/08/2026

کیا آپ ویڈیو میں موجود شخصیت کو پہچانتے ہیں؟

24/08/2026

پاکستان میں چند آوازیں رہ گی ہیں
جو ملک غریب آدمی کی بات کرتی ہیں
جو غریب کے مسائل حل کرنا چاہتی ہیں

ہمارے چینلز ملک عام آدمی کے مسائل پر کتنی نظر ہے

آج اگر ان آوازوں کا ساتھ نہیں دیا تو
اس ملک کا کیا بنے گا

عوامی مسائل پر میڈیا کا کردار۔۔۔۔
سینئر صحافی فیصل

20/08/2026

Half fry ya full fry!!

قائد اعلیٰ سالار اعلیٰ ناظم اعلیٰ اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان، صاحبزادہ وسیم حیدر کل لاہور میں وزیراعلیٰ ہاؤس کے سامنے دھر...
17/08/2026

قائد اعلیٰ سالار اعلیٰ ناظم اعلیٰ اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان، صاحبزادہ وسیم حیدر کل لاہور میں وزیراعلیٰ ہاؤس کے سامنے دھرنے میں شرکت اور خطاب کریں گے۔!

16/08/2026

جماعت اسلامی کی جانب سے پیٹرولیم لیوی کے خلاف دھرنے کا اعلان !!!
گورنر ہاؤس جانے والے راستے کنٹینر لگاکر سیل کردیے گئے ،
پولیس کی نفری بھی تعینات ۔

دھرنا تو ہوگا!!!

15/08/2026
07/08/2026

بلوچستان کیا آپ تیار ہیں جدوجہد کے لیے ⚔️
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔

07/08/2026

کراچی والوں کیا انقلاب کے لیے تیار ہو!!!
,

07/08/2026

بھتہ لیوی نامنظور
7 اگست کو پورا پاکستان بند ہوگا

Hafiz Naeem Ur Rehman
Jamaat e Islami
Bhatta Levy NaManzoor

Address

Shahra E Faisal
Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamat X Jamiat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share