Anjuman Shedayan e Abbas

Anjuman Shedayan e Abbas ہمیں نسبت ہے ایسے باوفا سے
وفا کو ناز ہے جس کی وجہ سے Pure Azadari

27/01/2026

آمدِ شہزادہ قاسم مبارک 💐💖

.. .
#حسینیات

23/01/2026

یہ کہہ رہا ہےمصلہ حسین ع واجب ہے
نماز سے بھی زیادہ حسین ع واجب ہے
ابھی نہ علم تھا مجھ کو کسی بھی واجب کا
مجھے ہے ماں نے بتایا حسین ع واجب ہے
ظہور پرنور مولا امام حسین علیہ السلام تمام موالیان حیدر کرار کو بہت بہت مبارک ہو
🌹🌹🌹🌹🌹

۔۔۔۔
۔۔۔
۔۔
۔

#عراق
#ياعلي
#الكفيل
#كربلاء


#ياحسين
#يازهراء

#حسینیات








20/01/2026

🎊💐 ولادت بی بی زینبؑ تمام مومنین کو بہت مبارک ہو

جشنِ آمدِ شعبان - ماہِ شعبان تمام عالم اسلام کو مبارک ہو


...

آج انشاءاللہ تمام احباب سے شرکت کی گزارش ہے
09/01/2026

آج انشاءاللہ
تمام احباب سے شرکت کی گزارش ہے

انجمن شیدائیانٍ عباس (ع) رجسٹرڈ لانڈھی 29 واں جشن صاحبٍ ذوالفقار (ع)

05/01/2026

ایک عزادار شہید پانچ زخمی 13 رجب کی خوشی کو سوگ میں تبدیل کر دیا۔ آئندہ احتیاط کی ضرورت ہے۔
(آپ کی آواز)
مرکزی عزاداری سیل پاکستان

انجمن شیدائیانٍ عباس (ع) رجسٹرڈ لانڈھی 29 واں جشن صاحبٍ ذوالفقار (ع)
05/01/2026

انجمن شیدائیانٍ عباس (ع) رجسٹرڈ لانڈھی 29 واں جشن صاحبٍ ذوالفقار (ع)

انشاء اللہ کل بعد نمازِ مغربین
22/11/2025

انشاء اللہ کل بعد نمازِ مغربین

عید ہے عید ہے لوگو نو ربیع الاولشمر جو شہرِ مدینہ میں تھا وہ مارا گیا ۔عماد نقوی
03/09/2025

عید ہے عید ہے لوگو نو ربیع الاول
شمر جو شہرِ مدینہ میں تھا وہ مارا گیا
۔عماد نقوی

بچے جو اگلے برس ہم ہیں اور یہ غم پھر ہے۔ الوداعی شبِ بیداری میں الوداعی نوحہ خوانی تھک 12:50 پر انجمنِ شیدائیان عباس برپ...
01/09/2025

بچے جو اگلے برس ہم ہیں اور یہ غم پھر ہے۔ الوداعی شبِ بیداری میں الوداعی نوحہ خوانی تھک 12:50 پر انجمنِ
شیدائیان عباس برپا کرے گی اپنے مخصوص انداز میں۔

انشاءاللہ آج رات 8 بجے شب۔۔تمام احباب سے شرکت کی گزارش ہے
29/08/2025

انشاءاللہ آج رات 8 بجے شب۔۔
تمام احباب سے شرکت کی گزارش ہے

Address

Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Anjuman Shedayan e Abbas posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Anjuman Shedayan e Abbas:

Share