رحمانيه مسجد 36 بى لانڈھی

رحمانيه مسجد 36 بى لانڈھی Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from رحمانيه مسجد 36 بى لانڈھی, Karachi.

18/02/2026

الْلَّھُم أَهِلَهُ عَليْنَا بِالْأمْنِ 🌙وَالإِيْمَانِ وَالْسَّلامَةِ وَالْإِسْلَامِ وَالْعَوْنٓ عَلَى الْصَّلاةِ وَالصِّيَامِ وَتِلَاوَةِ الْقُرْآَنِ الْلَّھُمّ سَلِّمْنَا لِرَمَضَانَ وَسَلِّمْهُ لنا وَتَسَلَّمْهُ مِنّا مُتَقَبَّلاً يٓارٓبٓ العٓالِٓمينْ

مُبارٓكٌ علٓيْكم شّٓهرُ رٓمٓضٓان🌙

```آپ گھر کے کتنے افراد ہیں؟؟؟؟ آپ کا صدقہ فطر کتنا بنتا ہے؟؟؟؟ دیکھ لیجئے ، جتنے افراد ہیں اس خانے میں چیک کیجئے...!!``...
20/03/2025

```آپ گھر کے کتنے افراد ہیں؟؟؟؟
آپ کا صدقہ فطر کتنا بنتا ہے؟؟؟؟
دیکھ لیجئے ،
جتنے افراد ہیں اس خانے میں چیک کیجئے...!!```

*ایک بار سورہ فاتحہ، تین بار سورہ اخلاص پڑھ کر سلطان الہند، خواجۂ خواجگان حضرت خواجہ معین الدین چشتی اجمیری رحمة الله تع...
07/01/2025

*ایک بار سورہ فاتحہ، تین بار سورہ اخلاص پڑھ کر سلطان الہند، خواجۂ خواجگان حضرت خواجہ معین الدین چشتی اجمیری رحمة الله تعالیٰ علیه کی بارگاہ میں ضرور ایصالِ ثواب کا اہتمام فرمائیں!🤍*

*الله سبحانه و تعالیٰ خواجہ صاحب کے صدقے ہماری جائز حاجات پر رحمت کی نظر فرمائے✨*

اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَحضرت علامہ مولانا سلیم عباس نقشبندی (رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ ) اور وسیم عباس ...
02/01/2025

اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ

حضرت علامہ مولانا سلیم عباس نقشبندی (رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ ) اور وسیم عباس نقشبندی کی والدہ کا رضائے الہی سے انتقال ہوگیا ہے ،
مرحومہ کی نماز جنازہ کل بعد نماز جمعہ حنفیہ عالمگیر بابر مارکیٹ میں ادا کی جائے گی اور تدفین اسمائیل گوٹھ قبرستان میں ہوگی۔
1 مرتبہ سورہ فاتحہ 3 مرتبہ سورہ اخلاص اول و آخر درود شریف پڑھ کر ایصال ثواب کردیں۔

*ماہ رجب المرجب کا چاند 🌙 مبارک ہو*یااللّٰه اس ماہ رجب کو ہمارے لئے رحمتوں ،برکتوں،راحتوںسکون والا بنا ہر طرح کی بیماری ...
01/01/2025

*ماہ رجب المرجب کا چاند 🌙 مبارک ہو*
یااللّٰه اس ماہ رجب کو ہمارے لئے رحمتوں ،برکتوں،راحتوں
سکون والا بنا ہر طرح کی بیماری پریشانی تکلیفوں سے محفوظ فرما آمین

ہر سال کی طرح ہے دعا اب کے برس بھیطیبہ مرے اللہ دکھا اب کے برس بھی
30/12/2024

ہر سال کی طرح ہے دعا اب کے برس بھی
طیبہ مرے اللہ دکھا اب کے برس بھی

گناہ چھوڑنے سے پہلے کہیں زندگی آپ کا ساتھ نہ چھوڑ دے۔ذرا سوچئے!🥀🥀
16/12/2024

گناہ چھوڑنے سے پہلے کہیں زندگی آپ کا ساتھ نہ چھوڑ دے۔
ذرا سوچئے!🥀🥀

16/09/2024

عاشقان مصطفے ﷺ کو جشنِ عیدِ میلاد النبی ﷺ مبارک ہو❤

تمام عاشقانِ رسول ﷺ کو ربیع الاول کا چاند 🌙 مبارک ہو❤
05/09/2024

تمام عاشقانِ رسول ﷺ کو ربیع الاول کا چاند 🌙 مبارک ہو❤

اللہ کریم ہمارے تمام مرحومین کی بے حساب حتمی مغفرت فرمائے۔۔۔آمین
13/08/2024

اللہ کریم ہمارے تمام مرحومین کی بے حساب حتمی مغفرت فرمائے۔۔۔آمین

Address

Karachi

Telephone

+923331234567

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when رحمانيه مسجد 36 بى لانڈھی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share