27/01/2025
اسلام و علیکم
امید کرتا ہو آپ سب خیریت سے ہوں گے۔
اورنگی ٹاؤن کی ایک چھوٹی سی مسجد جو ایک انتہائی پسماندہ علاقے میں واقع ہے۔ جہاں بجلی اور گیس کی لوڈ شیڈنگ کا سامنا بہت زیادہ ہے، اس سلسلے میں ہم نے سوچا ہے کے ایک عدد سولر سسٹم لگوایا جاۓ جس کی کل لاگت کم و بیش چار لاکھ ہے آپ سب سے بھرپور تعاون کی اپیل کی جاتی ہے۔ اگر کوئی اس سلسلے میں مسجد کا معائنہ کرنا چاہے تو وہ کر سکتے ہیں ۔ اس کار خیر میں بڑھ چڑھ کے اپنا حصہ ملاۓ۔ شکریہ
مکمل پتہ:
جامع مسجد فاروقی
محلہ فیض عام کالونی، نذد اردو چوک، شان جنرل اسٹور۔ سیکٹر 11/F
رابطہ:
حاجی اسمعیل صاحب
0345-2223560
محمود ایاز
0302-8462888
سید زوہیب الرحمان
0333-2179626