05/12/2023
اردو کا بہترین ترجمہ قران کنز الایمان ایک ایسا ترجمہ ہے قران جو امام احمد رضا نے صرف 27 گھنٹوں میں مکمل کیا مگر اس کی ہر عبارت ہر ترجمہ اکابرین کے مستند اور معتبر تشریحات کے مطابق ہے یہ ایک ایسا ترجمہ قران ہے جو مسلمانوں کے ایمان کا محافظ ہے جو عشق رسول سے بھرا ہوا ہے جو اللہ کی وحدانیت کا مظہر ہے پروفیسر مجید اللہ قادری صاحب نے اپنی پی ایچ ڈی کے مخالف میں بر صغیر کے کئی تراجم کا جائزہ لینے کے بعد کنز الایمان کی حقانیت کو ثابت کیا اپ اس ویڈیو کو پورا پڑ
پورا سنیں اور اگے شیئر کریں اور اپنے سٹیٹس پہ لگائیں تاکہ مسلمانوں کے ایمان کی حفاظت کر سکے
https://youtube.com/?si=BOWGWKaFzZvKwGba
Aala Hazrat Majeed Ullah Quadri Tawseef Ah Wani