Hamza umer naatkhuwan

Hamza umer naatkhuwan spreading islamic posts by this page bazm e ahlesunnat karachi

I have reached 600 followers! Thank you for your continued support. I could not have done it without each of you. 🙏🤗🎉
04/01/2024

I have reached 600 followers! Thank you for your continued support. I could not have done it without each of you. 🙏🤗🎉

27/09/2023

اسلام و علیکم کیسے ہے اپ سب

03/07/2023

ہمارے مرحومین ہمارے انتظار میں ہوتے ہیں لہٰذا دن میں آدھے گھنٹے کے لیے ہی سہی مگر ضرور جایا کریں اللّٰہ ان سب کی مغفرت فرمائے آمین ❤️

01/07/2023

اللہ رب العزت۔۔۔۔کے کائنات۔۔۔۔کو چیلنج۔۔۔۔کرنے والوں۔۔۔۔کا....
انجام۔۔۔۔ پڑھیں۔۔۔۔!!
1) فرعون نے کہا انا ربکم الاعلی میں تمہارا رب ھوں۔۔؛
آج وہ نشان عبرت ھے۔
2) ٹائیٹینک کے مالک نے کہا۔۔؛ رب بھی میری کشتی نہیں ڈبو سکتا، اور آج وہ بھی نشان عبرت ھے۔
3) ایکسٹینٹیشن موسیقار نے کہا۔۔؛ سب میری عبادت کریں گے ایک دن، گردن پر چار گولیاں لگی اور نشان عبرت بنا۔
5) ٹانکریڈو نیوس نے کہا۔۔؛ رب بھی مجھے صدارت سے نہیں ہٹا سکتا اگر مجھے ووٹ پڑے تو، صدارت کا حلف لینے سے پہلے بیماری سے مارا گیا اور نشان عبرت بنا۔
6) کازوزا نے سٹیج پر گانے گاتے ھوئے سگریٹ نکالا اور کہا۔۔؛ یہ کش رب کے لئے ھے، پھر یہ پھیپڑے کے کینسر سے مرا۔
6) سٹیفن ہاکنگ نے کہا۔۔؛ رب کائنات ایک افسانہ ھے ساری زندگی کے لئیے ویل چیئر پر نشان عبرت بنا رہا۔
7) قوم عاد کے بادشاہ شداد نے۔۔؛ رب کی جنت کے مقابلے میں دنیا میں جنت بنائی اور اپنی جنت میں داخلُ ھونے سے پہلے اللہ نے اسے نشان عبرت بنایا۔

🌹قرآن مجید میں ارشاد ربانی ھے کہ..؛🌹

🌳(وَهُوَ الْقَاهِرُ فَوْقَ عِبَادِهِ ۖ وَيُرْسِلُ عَلَيْكُمْ حَفَظَةً حَتَّىٰ إِذَا جَاءَ أَحَدَكُمُ الْمَوْتُ تَوَفَّتْهُ رُسُلُنَا وَهُمْ لَا يُفَرِّطُونَ.)🌳
﴿٦١ الأنعام﴾
ترجمہ۔۔؛ 💐 اور وہی اپنے بندوں پرغالب ھے اور وہ تم پر نگہبان بھیجتا ھے یہاں تک کہ جب تم میں کسی کو موت آتی ھے۔💐

29/06/2023

عید الاضحی مبارک ہو ❤️💖

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard!Naeem Nazim
23/06/2023

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard!

Naeem Nazim

23/06/2023

Jumma karim Mubarak hoo ❤️💖

Address

Gulzar E Hijri Gulshan E Iqbal
Karachi

Telephone

+923332652205

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hamza umer naatkhuwan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share