Al Furqan Scholars' Academy

Al Furqan Scholars' Academy Al Furqan Scholars' Academy
(Developing Islamic Scholars in the Modern Era)

آن لائن سمر کیمپ 2026گرمیوں کی چھٹیاں بچوں کی دینی تربیت اور اصلاح کا بہترین موقع ہیں۔ اپنے بچوں کو گھر بیٹھے دینِ اسلام...
06/06/2026

آن لائن سمر کیمپ 2026
گرمیوں کی چھٹیاں بچوں کی دینی تربیت اور اصلاح کا بہترین موقع ہیں۔ اپنے بچوں کو گھر بیٹھے دینِ اسلام کی بنیادی تعلیمات سکھانے کے لیے آن لائن اسلامی سمر کیمپ 2026 میں داخلہ کروائیں۔
🎓 زیرِ نگرانی: حضرت مفتی محمد اکمل مدنی صاحب دامت برکاتہم
📖 کورس میں شامل:
✅ طہارت، وضو، غسل اور پاکی و ناپاکی کے مسائل
✅ نماز کے شرائط، فرائض، واجبات، سنتیں، مکروہات اور مفسدات
✅ بنیادی عقائدِ اسلام (ذاتِ باری تعالیٰ، نبوت و رسالت، فرشتے، جنت و دوزخ وغیرہ)
✅ مسنون دعائیں و روزمرہ زندگی کے اہم دینی و اسلامی آداب
📅 آغاز: 8 جون 2026
🕕 وقت: شام 6:00 تا 7:00 بجے (پاکستان ٹائم)
💻 کلاسز: آن لائن پیر اور بدھ
⏳ دورانیہ: 2 ماہ
📞 رجسٹریشن و معلومات:
📞 02132242226
📱 +923023003330
اپنے بچوں کی دنیا و آخرت سنوارنے کے لیے آج ہی رجسٹریشن کروائیں۔
***iMuhammadAkmalMadani

🌟 Online Summer Camp 2026 🌟اپنے بچوں کی دینی تربیت، اصلاح اور اسلامی ماحول میں بہترین رہنمائی کے لیے Summer Camp 2026 می...
01/06/2026

🌟 Online Summer Camp 2026 🌟
اپنے بچوں کی دینی تربیت، اصلاح اور اسلامی ماحول میں بہترین رہنمائی کے لیے Summer Camp 2026 میں داخلہ کروائیں۔
🎓 زیرِ نگرانی: حضرت مفتی محمد اکمل مدنی صاحب دامت برکاتہم
📖 اس کورس میں بچوں کو آسان اور دلچسپ انداز میں سکھایا جائے گا:

✅ طہارت، وضو، غسل اور پاکی و ناپاکی کے مسائل
✅ نماز کے شرائط، فرائض، واجبات، سنتیں، مکروہات اور مفسدات
✅ بنیادی عقائدِ اسلام (ذاتِ باری تعالیٰ، نبوت و رسالت، فرشتے، جنت و دوزخ وغیرہ)
✅ مسنون دعائیں و روزمرہ زندگی کے اہم دینی و اسلامی آداب

🎯 بچوں کی صحیح اسلامی تربیت اور دینی تعلیم حاصل کرنے کا بہترین موقع

📅 آغاز: 8 جون 2026
🕕 وقت: شام 6:00 تا 7:00 بجے (پاکستان ٹائم)
💻 کلاسز: آن لائن پیر اور بدھ
⏳ دورانیہ: 2 ماہ

📞 رجسٹریشن و معلومات:
📞 02132242226
📱 +923023003330
محدود نشستیں!اپنے بچوں کا داخلہ جلد از جلد یقینی بنائیں۔ ✨

***iMuhammadAkmalMadani

🎓 میٹرک کے طلبہ و طالبات کے لیے سنہری موقع⏰ مارننگ اور نائٹ شفٹ میں زینت الفقہاء مفتی محمد اکمل مدنی زید مجدہ کی زیر سرپ...
05/05/2026

🎓 میٹرک کے طلبہ و طالبات کے لیے سنہری موقع
⏰ مارننگ اور نائٹ شفٹ میں زینت الفقہاء مفتی محمد اکمل مدنی زید مجدہ کی زیر سرپرستی
6 سالہ عالم ومفتی کورس میں (خواتین و حضرات کےلیے) داخلے جاری ہیں
📚 ایک جامع اور معیاری 6 سالہ عالم و مفتی کورس، جہاں تجربہ کار اساتذہ کی نگرانی میں دینی و عملی تربیت فراہم کی جائے گی۔
🌟 کورس کی خصوصیات:
✔ مؤثر اور آسان طریقہ تعلیم
✔ بیان و خطابت کی مہارت
✔ میڈیا اور دعوتی میدان کے لیے تیاری
✔ دوران تعلیم فتوی نویسی کی مشق
✔ خصوصی تربیتی نشستیں
✔ خواتین کے لیے پردے کا مکمل انتظام
✔ جدید سہولیات کے ساتھ ایئر کنڈیشنڈ کلاسز
📅 کلاسز کا آغاز: 01 اپریل 2026
⏰ مارننگ اور نائٹ شفٹ
🕘 کلاسز کا وقت:
- صبح کی شفٹ: 9:00 AM سے 1:00 PM تک
- رات کی شفٹ: 9:30 PM سے 11:30 PM تک
🖊️ داخلہ فارم اور مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں:
📞 02132242226
📱 +923023003330
📍 لوکیشن:
AlFurqan Scholars' Academy
Lakhani Terrace, Punjab Town
(Near Iqbal Market, Aga Khan Gymkhana, Cheepa Hall)
Soldier Bazar No. 1, Madina Rd, Soldier Bazaar, Karachi, Karachi City, Sindh
👉 [Google Maps ](https://goo.gl/maps/xVgYU3xBdH9b7wb8A)
📖 ثواب جاریہ کی نیت سے شئیر کریں!
آج ہی اپنا داخلہ یقینی بنائیں!

✨ فرض علوم کورس – لیول 2(اردو) ✨ رجسٹریشن جاری ہے!📅 آغاز: 02 مئی 2026⏳ مدت: 4 ماہ🕗 وقت: رات 8:00 بجے تا 9:00 بجے (ہفتہ و...
04/05/2026

✨ فرض علوم کورس – لیول 2(اردو) ✨
رجسٹریشن جاری ہے!
📅 آغاز: 02 مئی 2026
⏳ مدت: 4 ماہ
🕗 وقت: رات 8:00 بجے تا 9:00 بجے (ہفتہ و اتوار)
🌐 آن لائن کلاسز (آسان فہم انداز)
📌 رجسٹریشن، فیس اور مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں:
📞 صبح 9:00 تا دوپہر 3:00 (پاکستانی وقت)
📱 +92 302 3003330
☎️ +92 213 2242226
💡 کیا سیکھیں گے؟
🔹 عقائد اسلام:
✔️ علمِ غیب
✔️ حاضر و ناظر
✔️ والدین کریمین و دیگر آباؤ اجداد کا صاحب ایمان ہونا
✔️ آسمانی کتابیں
✔️ موت و آخرت
✔️ علاماتِ قیامت
✔️ جنت و دوزخ
🔹 فقہی مسائل:
✔️ فرائض وواجبات نماز
✔️ مکروہات و مفسدات نماز
✔️ امامت وجماعت
✔️ مسافر کے مسائل
✔️ مسائل جمعہ
✔️ غسل میت، کفن و دفن سے متعلقہ ضروری مسائل
🔹 باطنی گناہ:
✔️ عزت و تعریف کی خواہش
✔️ عجب و خود پسندی
✔️ اللہ کی رحمت سے مایوسی
✔️ اللہ کے ذات پر توکل نہ ہونے کا بیان
#کورس #فقہ #عقائد ***iAkmal

عالمِ دین بننے کا سنہری موقع — داخلے جاری ہیں!6 سالہ عالم ومفتی کورس (خواتین و حضرات کےلیے)📚 الفُرقان اسکالرز اکیڈمی پیش...
28/04/2026

عالمِ دین بننے کا سنہری موقع — داخلے جاری ہیں!
6 سالہ عالم ومفتی کورس (خواتین و حضرات کےلیے)
📚 الفُرقان اسکالرز اکیڈمی پیش کر رہا ہے ایک جامع اور معیاری 6 سالہ عالم و مفتی کورس، جہاں تجربہ کار اساتذہ کی نگرانی میں دینی و عملی تربیت فراہم کی جائے گی۔
🌟 کورس کی خصوصیات:
✔ مؤثر اور آسان طریقہ تعلیم
✔ بیان و خطابت کی مہارت
✔ میڈیا اور دعوتی میدان کے لیے تیاری
✔ دوران تعلیم فتوی نویسی کی مشق
✔ خصوصی تربیتی نشستیں
✔ خواتین کے لیے پردے کا مکمل انتظام
✔ جدید سہولیات کے ساتھ ایئر کنڈیشنڈ کلاسز
⏰ مارننگ اور نائٹ شفٹ دستیاب
🕘 کلاسز کا وقت:
- صبح کی شفٹ: 9:00 AM سے 1:00 PM تک
- رات کی شفٹ: 9:30 PM سے 11:30 PM تک
🖊️ داخلہ فارم اور مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں:
📞 02132242226
📱 +923023003330
📍 لوکیشن:
AlFurqan Scholars' Academy
Lakhani Terrace, Punjab Town
(Near Iqbal Market, Aga Khan Gymkhana, Cheepa Hall)
Soldier Bazar No. 1, Madina Rd, Soldier Bazaar, Karachi, Karachi City, Sindh
👉 [Google Maps ](https://goo.gl/maps/xVgYU3xBdH9b7wb8A)
📖 ثواب جاریہ کی نیت سے شئیر کریں!
آج ہی اپنا داخلہ یقینی بنائیں!

انتہائی رنج و الم کے ساتھ یہ افسوسناک خبر ملی کہ اہلِ سنت و جماعت کے جید عالمِ دین، مفتی، محدث اور فقیہ، علامہ مفتی محمد...
20/04/2026

انتہائی رنج و الم کے ساتھ یہ افسوسناک خبر ملی کہ اہلِ سنت و جماعت کے جید عالمِ دین، مفتی، محدث اور فقیہ، علامہ مفتی محمد الیاس رضوی اشرفی رحمہ اللہ تعالیٰ اس دارِ فانی سے کوچ فرما گئے۔
إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
مرحوم جامعہ نضرۃ العلوم کے بانی، مہتمم اور شیخ الحدیث تھے۔ دینی علوم کے فروغ، تدریس اور خصوصاً فقہی مسائل میں آپ کی گہری بصیرت مسلم تھی، اور علمی حلقوں میں آپ کو نمایاں اور منفرد مقام حاصل تھا۔
ہم مرحوم کے اہلِ خانہ، تلامذہ، متعلقین اور جملہ اہلسنت و جماعت سے دلی تعزیت کا اظہار کرتے ہیں اور بارگاہِ الٰہی میں دعا گو ہیں کہ اللہ تعالیٰ انہیں صبرِ جمیل عطا فرمائے۔
اللہ تعالیٰ اپنے حبیبِ مکرم ﷺ کے صدقے مرحوم کے درجات بلند فرمائے اور ان کی دینی خدمات کو ان کے لیے صدقۂ جاریہ بنا دے۔
آمین بجاہ النبی الامین ﷺ

15واں سالانہ جلسۂ دستارِ فضیلت و ردا پوشی 2026الحمدللہ !الفرقان اسکالرز اکیڈمی نہایت اہتمام و انصرام کے ساتھ اپنے 15ویں...
16/04/2026

15واں سالانہ جلسۂ دستارِ فضیلت و ردا پوشی 2026

الحمدللہ !الفرقان اسکالرز اکیڈمی نہایت اہتمام و انصرام کے ساتھ اپنے 15ویں سالانہ جلسۂ دستارِ فضیلت و ردا پوشی کا انعقاد کر رہی ہے۔

اس بابرکت، باوقار اور روح پرور تقریب میں حضرت علامہ مولانا مفتی محمد ابراہیم قادری صاحب دامت برکاتہم العالیہ خصوصی خطاب فرمائیں گے:

اربابِ ذوق و اہلِ علم کو نہایت ادب کے ساتھ شرکت کی دعوت دی جاتی ہے۔ تشریف آوری سے نہ صرف اس محفلِ علم و فضل کی رونق میں اضافہ ہوگا بلکہ طلبۂ کرام کی حوصلہ افزائی کا بھی باعث بنے گا۔

📅 بروز اتوار، 26 اپریل 2026
⏰ از دوپہر 12:00 بجے تا 04:00 بجے
📍 بمقام: Venetian Banquet، گلبرگ ٹاؤن، کراچی

📺 تقریب براہِ راست (Live) بھی نشر کی جائے گی۔

📞 برائے رابطہ: 0302-3003330

⚠️ نوٹ: بچوں کو ہمراہ لانے کی اجازت نہیں، ایسی صورت میں ہال میں داخلے کی اجازت نہ ہوگی۔

🤲 آپ کی شرکت ہمارے لیے باعثِ سعادت و مسرت ہوگی۔

14/04/2026

Zeenat-ul-Fuqaha Ustaz ul Ulama M***i Muhammad Akmal Madani

✨ خواتین و حضرات کے لیے ایک نہایت اہم اور معلوماتی کورس ✨الفرقان اسکالرز اکیڈمی پیش کر رہا ہے📘 *حقوقِ زوجین کورس*اگر آپ ...
13/04/2026

✨ خواتین و حضرات کے لیے ایک نہایت اہم اور معلوماتی کورس ✨
الفرقان اسکالرز اکیڈمی پیش کر رہا ہے
📘 *حقوقِ زوجین کورس*
اگر آپ نکاح، حقوقِ زوجین، طلاق اور معاشرتی مسائل کو قرآن و سنت کی روشنی میں صحیح طریقے سے سمجھنا چاہتے ہیں تو یہ کورس آپ کے لیے بہترین موقع ہے۔
📅 آغاز: 16 اپریل 2026
🗓 دن: پیر، منگل
⏰ وقت: رات 8 سے 9 بجے
📍 مرد و خواتین کیلئے علیحدہ آن لائن کلاسز
⏳ مدت: 3 ماہ
📚 اس کورس میں سیکھیں:
✔️ نکاح کے شرعی اصول
✔️ میاں بیوی کے حقوق
✔️ طلاق کے مسائل
✔️ معاشرتی رسم و رواج کی حقیقت
✔️ اور بہت کچھ...
📞 رجسٹریشن کے لیے رابطہ کریں:
+92 302 3003330
021-32242226
🕘 وقت: صبح 9 بجے سے دوپہر 3 بجے تک
💫 اپنی اور اپنے گھر کی اصلاح کے لیے آج ہی اس کورس میں شامل ہوں!

✨ *آن لائن تربیتِ حج و احکام و مسائلِ قربانی کورس* ✨کیا آپ حج اور قربانی کے تمام ضروری مسائل مستند انداز میں سیکھنا چاہت...
13/04/2026

✨ *آن لائن تربیتِ حج و احکام و مسائلِ قربانی کورس* ✨

کیا آپ حج اور قربانی کے تمام ضروری مسائل مستند انداز میں سیکھنا چاہتے ہیں؟
اب گھر بیٹھے ماہر علماء کرام سے مکمل رہنمائی حاصل کریں!

🗓 *آغاز:* 24 اپریل 2026
🗓 *اختتام:* 24 مئی 2026
⏰ *اوقات:* شام 7 سے 8 بجے (پاکستان)
📅 *دن:* جمعہ، ہفتہ اور اتوار

🎓 *کورس میں شامل موضوعات:*
✔️ حج کی مکمل تربیت اور طریقہ کار
✔️ احرام، طواف، سعی اور دیگر اہم مسائل
✔️ قربانی کے احکام، فضائل اور ضروری مسائل
✔️ عام غلطیوں کی نشاندہی اور ان کا حل

👤 *زیر نگرانی:* مفتی محمد اکمل مدنی صاحب

📱 *رجسٹریشن کے لیے رابطہ کریں:*
📞 +92 302 3003330
📞 021-32242226

📌 محدود نشستیں — ابھی داخلہ لیں اور اپنی دینی رہنمائی مکمل کریں!

***iAkmal

Address

Lakhani Terrace, Punjab Town, (Near Iqbal Market, Aga Khan Gymkhana, Cheepa Hall) Soldier Bazar No. 1, Madina Road, Soldier Bazaar, Karachi, Karachi City, Sindh
Karachi

Opening Hours

Monday 09:00 - 16:00
21:30 - 23:30
Tuesday 09:00 - 16:00
21:30 - 23:30
Wednesday 09:00 - 16:00
21:30 - 23:30
Thursday 09:00 - 16:00
21:30 - 23:30
Friday 09:00 - 16:00
Saturday 21:30 - 16:00
Sunday 14:00 - 17:00

Telephone

+922132242226

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Furqan Scholars' Academy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Al Furqan Scholars' Academy:

Shortcuts

Share