Anjuman e Zulfiqar e Haidery - Regd

Anjuman e Zulfiqar e Haidery - Regd زندہ یہ بیداری رہے ، یہ سلسلہ جاری رہے
ہم ہوں نہ ہوں اس بزم میں ، قائم عزاداری رہے

17/08/2026

ہم دل کی اتھاہ گہرائیوں سے خطیب العصر علامہ ڈاکٹر سید ماجد رضا عابدی قبلہ کے بے حد شکر گزار ہیں کہ جنہوں نے ہماری کاوش کو سراہتے ہوئے الوداعی شبِ غم میں میر انیس اعلیٰ اللہ مقامہ کا نظم کردہ مرثیہ تحت اللّفظ پیش کیا۔ بی بی سیدہ سلام اللّٰہ علیہا ہم سب کے آنسوؤں کو اپنی بارگاہِ عالیہ میں قبول فرمائیں اور کوئی غم نہ دیں سوائے غمِ اہلبیت علیہم السلام کے۔

منجانب:
اراکینِ انجمنِ ذُوالفقارِ حیدری (رجسٹرڈ)
جنرل سیکریٹری: فرسان عباس قزلباش

اظہارِ تشکرہم ارکینِ انجمنِ ذوالفقارِ حیدری نہایت عقیدت و احترام کے ساتھ علامہ ڈاکٹر ماجد رضا عابدی صاحب کے تہہِ دل سے ش...
17/08/2026

اظہارِ تشکر

ہم ارکینِ انجمنِ ذوالفقارِ حیدری نہایت عقیدت و احترام کے ساتھ علامہ ڈاکٹر ماجد رضا عابدی صاحب کے تہہِ دل سے شکر گزار ہیں کہ انہوں نے ہماری شبِ داری میں تشریف لا کر مرزا میر ببر علی انیسؔ کے مرثیے سے منتخب اشعار نہایت خوبصورت اور مؤثر انداز میں تحت اللفظ پیش فرمائے۔ حاضرین نے ان کی پُراثر پیشکش کو بے حد محظوظ ہو کر سنا اور ان کے علمی و ادبی انداز کو سراہا۔

ہم تمام ماتمی انجمنوں کے بھی تہہِ دل سے مشکور ہیں جنہوں نے ہماری شبِ داری میں شرکت فرمائی، بارگاہِ اہلِ بیتؑ میں پرسہ پیش کیا اور اپنی شرکت سے اس مجلس کو کامیاب بنایا۔

اللہ تعالیٰ تمام مومنین و مومنات کی حاضری، عزاداری اور خدماتِ امام حسینؑ کو اپنی بارگاہ میں شرفِ قبولیت عطا فرمائے۔ آمین۔

دعا گو
ارکینِ انجمنِ ذوالفقارِ حیدری
جنرل سیکرٹری: فرسان عباس قزلباش

15/08/2026
15/08/2026

خطیبِ محترم علامہ ڈاکٹر ماجد عابدی صاحب منبرِ حسینی پر جلوہ افروز ہیں

15/08/2026

شب داری کا آغاز تلاوت قران سے ہو رہا ہے۔

آج یکم ربیع الاول کو ہونے والی الوداعی شبِ غم کے انتظامات...
15/08/2026

آج یکم ربیع الاول کو ہونے والی الوداعی شبِ غم کے انتظامات...

14/08/2026

الوداع الوداع الوداع… اے حسینؑ

Shirkat ki Guzarish hai!!
10/08/2026

Shirkat ki Guzarish hai!!

09/08/2026

انجمنِ الذُوالفقار کی شبِ بیداری میں نوحہ خوانی و سینہ زنی کرتے ہوئے...

Address

Block 20 Sadaat Colony
Karachi

Telephone

+923323262712

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Anjuman e Zulfiqar e Haidery - Regd posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share