28/03/2026
ظہر اور عصر کی نماز باجماعت آہستہ آواز سے کیوں پڑھی جاتی ہے؟ 🤔
سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہونے والے اس اہم سوال کا مختصر اور مدلل جواب ملاحظہ فرمائیں، مفتی غیور احمد صاحب کی زبانی۔
📌 ایک مختصر (شارٹ کلپ) میں آسان اور جامع وضاحت
📌 دلائل کے ساتھ سمجھنے کا بہترین موقع
مزید ایسی معلوماتی اور اصلاحی ویڈیوز دیکھنے کے لیے ہمارے چینل کو ضرور سبسکرائب کریں۔
اور اس وڈیو لنک کو صدقہ جاریہ کی نیت سے زیادہ سے زیادہ فاورڈ کریں
جزاکم اللہ خیراً 🤍
https://youtube.com/shorts/vqISGm3M9nw?si=S-3jndNlC0cZeUK3