Masjid O Imam Bargah Hussaini Sifarat Khana "Registered"

Masjid O Imam Bargah Hussaini Sifarat Khana "Registered" Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Masjid O Imam Bargah Hussaini Sifarat Khana "Registered", Religious Center, D-2, H Area Malir, Karachi.

Masjid O Imam Bargah Hussaini Sifarat Khana (Fanafil Hussain Trust) Hussaini Quarters Saudabad Malir Colony Karachi Near R.C.D Ground,
Syed Irfan Rizvi , (Additional Managing Trusty)
Contact # 0300-2045017 . 0333-3543298

سالانا مجلسِ عزاء بسلسلہ شہادت شہزادی سکینہ بنت الحسین ع09 صفر المظفر، 24 جولائیبروز جمعہبوقت 09:30 بجے شبامام بارگاہ حس...
22/07/2026

سالانا مجلسِ عزاء بسلسلہ شہادت شہزادی سکینہ بنت الحسین ع
09 صفر المظفر، 24 جولائی
بروز جمعہ
بوقت 09:30 بجے شب
امام بارگاہ حسینی سفارت خانہ ملیر
منجانب انجمنِ حسینی عزادار
Admin Jasir Zaidi

15/07/2026

عظمتِ سادات کہاں... بازار کے لمحات کہاں۔۔۔۔
شام کے کم ذات کہاں۔۔۔۔ قرآن کی آیات کہاں۔۔۔

15/07/2026

سالانہ مجلسِ عزاء
بیادِ شہدائے کربلا
بتاریخ 6 صفر المظفر 1448ھجری
بوقت 09:30 بجے شب
بمقام امام بارگاہ حسینی سفارت خانہ
خطابت: خطیبِ پاکستان حجۃالاسلام و المسلمین مولانا سید شہنشاہ حسین نقوی صاحب
خادمِ فرشِ عزاء دستہ زوارِ حسین
Admin Jasir Zaidi

15/07/2026

عظمتِ سادات کہاں... بازار کے لمحات کہاں۔۔۔۔
شام کے کم ذات کہاں۔۔۔۔ قرآن کی آیات کہاں۔۔۔

*عزاء شبیہ پیغمبر ﷺ و غنچہ زنی 🚩* 🗓️ 13 جولائی، 27 محرم الحرام🕤 9:30 بجے شب، بروز پیر📍*امام بارگاہ حسینی سفارت خانہ ملیر...
12/07/2026

*عزاء شبیہ پیغمبر ﷺ و غنچہ زنی 🚩*

🗓️ 13 جولائی، 27 محرم الحرام
🕤 9:30 بجے شب، بروز پیر
📍*امام بارگاہ حسینی سفارت خانہ ملیر کراچی*

▫️حدیثِ کساء: برادر علی اذان
▫️سوز خوانی: ادارہ ترویج (شہید استاد سبط جعفر زیدی)
▫️سلام گزار: برادر شبیہ حیدر، برادر حسن زیدی

🎙️ *خطابت: عالی جناب مولانا محمد ہادی ولایتی صاحب*
🎤*پیشوائی نوحہ خوانی: برادر شبیہ حیدر ہاشمی*

🟠 بعد از خطابت عالمی شہریت یافتہ *جناب احمد رضا ناصری* اپنے مخصوص انداز میں غنچہ زنی پیش کروائیں گے

📢 خواتین کے لیے با پردہ نشست کا اہتمام ہے، آپ تمام مومنین و مومنات سے شرکت کی درخواست ہے۔

*منجانب الحجت کمیٹی*

08/07/2026

28 واں سالانہ مجلسِ عزاء و جلوس و تابوتِ بیمارِ کربلا
25 محرم الحرام، 10 بجے شب
امام بارگاہ حسینی سفارت خانہ ملیر
منجانب انجمنِ حسینی عزادار تنظیم
Admin Jasir Zaidi

08/07/2026

الحمدللہ 🤲

مسجد و امام بارگاہ حسینی سفارت خانہ میں بندۂ خدا کی جانب سے سولر پینلز نصب کروا دیے گئے ہیں۔

ہم اس نیک دل محسن کے بے حد شکر گزار ہیں جنہوں نے اللہ کے گھر کی خدمت کا یہ خوبصورت کام انجام دیا۔ اللہ تعالیٰ ان کی اس نیکی کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے، ان کے رزق، صحت، عمر اور عزت میں بے شمار برکتیں عطا فرمائے، اور اسے ان کے لیے صدقۂ جاریہ بنائے۔ آمین۔

آئیں! ہم بھی اللہ کے گھروں کی آبادکاری اور خدمت میں اپنا حصہ ڈالیں۔


Admin Jasir Zaidi

Address

D-2, H Area Malir
Karachi

Telephone

+923002045017

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Masjid O Imam Bargah Hussaini Sifarat Khana "Registered" posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share