Jamiat Talaba Arabia Sindh

Jamiat Talaba Arabia Sindh (Official)

ہدایات برادر سمیع الرحمن ( معاون امین عام جمعیت طلبہ عربیہ پاکستان )الحکمہ کیمپ — برائے منتخب افرادوَمَن يُؤْتَ الْحِكْم...
24/08/2026

ہدایات
برادر سمیع الرحمن ( معاون امین عام جمعیت طلبہ عربیہ پاکستان )
الحکمہ کیمپ — برائے منتخب افراد
وَمَن يُؤْتَ الْحِكْمَةَ فَقَدْ أُوتِيَ خَيْرًا كَثِيرًا

24 تا 28 اگست 2026
📍 کالام، سوات

زیر اہتمام:جمعیت طلبہ عربیہ پاکستان

افتتاحی کلمات برادر انس احمد (معاون امین عام جمعیت طلبہ عربیہ پاکستان)الحکمہ کیمپ — برائے منتخب افرادوَمَن يُؤْتَ الْحِك...
24/08/2026

افتتاحی کلمات
برادر انس احمد (معاون امین عام جمعیت طلبہ عربیہ پاکستان)
الحکمہ کیمپ — برائے منتخب افراد
وَمَن يُؤْتَ الْحِكْمَةَ فَقَدْ أُوتِيَ خَيْرًا كَثِيرًا

24 تا 28 اگست 2026
📍 کالام، سوات

زیر اہتمام:جمعیت طلبہ عربیہ پاکستان

الحکمہ کیمپ — برائے منتخب افرادوَمَن يُؤْتَ الْحِكْمَةَ فَقَدْ أُوتِيَ خَيْرًا كَثِيرًا24 تا 28 اگست 2026📍 کالام، سواتخص...
24/08/2026

الحکمہ کیمپ — برائے منتخب افراد
وَمَن يُؤْتَ الْحِكْمَةَ فَقَدْ أُوتِيَ خَيْرًا كَثِيرًا

24 تا 28 اگست 2026
📍 کالام، سوات
خصوصی شرکت
برادر واجد اقبال (امین عام جمعیت طلبہ عربیہ پاکستان)

زیر اہتمام:جمعیت طلبہ عربیہ پاکستان

الحکمہ کیمپ — برائے منتخب افرادوَمَن يُؤْتَ الْحِكْمَةَ فَقَدْ أُوتِيَ خَيْرًا كَثِيرًا24 تا 28 اگست 2026📍 کالام، سواتمہ...
24/08/2026

الحکمہ کیمپ — برائے منتخب افراد
وَمَن يُؤْتَ الْحِكْمَةَ فَقَدْ أُوتِيَ خَيْرًا كَثِيرًا

24 تا 28 اگست 2026
📍 کالام، سوات
مہمان خصوصی
حافظ اعجاز الحق (منتظم اعلی جمعیت طلبہ عربیہ پاکستان)

زیر اہتمام:جمعیت طلبہ عربیہ پاکستان

کراچی - منتظم جمعیت طلبہ عربیہ کراچی حافظ صفدر علی نے گورنر ہاؤس کراچی کے سامنے جماعت اسلامی کے زیر اہتمام پٹرولیم لیوی ...
22/08/2026

کراچی - منتظم جمعیت طلبہ عربیہ کراچی حافظ صفدر علی نے گورنر ہاؤس کراچی کے سامنے جماعت اسلامی کے زیر اہتمام پٹرولیم لیوی کے خلاف جاری احتجاجی دھرنا (جلسہ عام) میں شرکت اور خطاب کیا۔ اس موقع پر جمعیت طلبہ عربیہ کراچی کے کارکنان بھی بڑی تعداد میں دھرنے میں موجود تھے۔

20/08/2026

اٹھو میری دنیا کے غریبوں کو جگا دو ۔

#

20/08/2026

عظمیٰ بخاری! یہ طلبہ لائے نہیں جاتے، شعوری طور پر آتے ہیں۔ آپ کا بیان ہمارے شعور کی توہین ہے۔ مدارس کے طلبہ میدان میں آ گئے۔

الحکمہ کیمپ — برائے منتخب افرادوَمَن يُؤْتَ الْحِكْمَةَ فَقَدْ أُوتِيَ خَيْرًا كَثِيرًا24 تا 28 اگست 2026📍 کالام، سواتزی...
20/08/2026

الحکمہ کیمپ — برائے منتخب افراد
وَمَن يُؤْتَ الْحِكْمَةَ فَقَدْ أُوتِيَ خَيْرًا كَثِيرًا
24 تا 28 اگست 2026
📍 کالام، سوات
زیر اہتمام:جمعیت طلبہ عربیہ پاکستان

 تنظیمی دورہمنتظم جمعیت طلبہ عربیہ سندھ برادر اصغر علی سمیجو ضلع نوابشاہ کے تنظیمی دورہ کے موقع پر رفقاء و زمہ داران سے ...
17/08/2026


تنظیمی دورہ
منتظم جمعیت طلبہ عربیہ سندھ برادر اصغر علی سمیجو ضلع نوابشاہ کے تنظیمی دورہ کے موقع پر رفقاء و زمہ داران سے نشست کر رہے ہیں۔
نشست کے دوران انفرادی رپورٹ، تنظیمی و تعلیمی امور کے ساتھ ششماہی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا۔
برادر عمیر حسین امین جمعیت طلبہ عربیہ سندھ، منتظم ضلع نوابشاہ بردار محمد شعبان بھی موجود تھے۔

Address

Office Jamiat Talba Arabia Sindh St#7 Block#12 FB Area
Karachi

Telephone

+923002554100

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamiat Talaba Arabia Sindh posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Jamiat Talaba Arabia Sindh:

Shortcuts

Share