Anjuman Sarkar.E.Madina Gari Khata

Anjuman Sarkar.E.Madina Gari Khata Mehfil Organizer

For more details please contact
0324-2805439

Hamari comunity mai logon k ghar mehfil karwai or Ghar pai ja kar mehfil ki jati hai
Mehfil K lye saman Loud Speaker etc.... Hamari Comunity mai mojood hai........
Apne Ghar mehfil Karwane ya Hamari mehfilon mai aane k lye ap Hamari Comunity k Head Mushtaq sahab(Pervez Quetta Wala) se contact kr sakty hai is number per...... 03242805439
Ya phir Online Isi Page Par apna message dy sakty hai ...
Adil Naqshabandi 03242688767

40 ویں عظیم الشان محفل نعت و بیان                    بسلسلہگیارہویں و بارہویں شریف انشاللہ بہت جلد زیر اہتمام:انجمن سرکا...
06/07/2026

40 ویں عظیم الشان محفل نعت و بیان
بسلسلہ
گیارہویں و بارہویں شریف

انشاللہ بہت جلد

زیر اہتمام:
انجمن سرکار مدینہ ﷺ گاڑی کھاتہ





















لکھے گا کون اس طرح شہادتوں کی داستان کسی کے خاندان میں حسین سا کوئی نہیں✨🙌🏻
22/06/2026

لکھے گا کون اس طرح شہادتوں کی داستان
کسی کے خاندان میں حسین سا کوئی نہیں✨🙌🏻

بغیر فریزر کے گوشت محفوظ رکھنے کا طریقہ !گوشت کے کلو، کلو کے شاپر بنالیں، شاپروں پر ہلکی سی گانٹھ لگا دیںتاکہ ہوا لگتی ر...
27/05/2026

بغیر فریزر کے گوشت محفوظ رکھنے کا طریقہ !
گوشت کے کلو، کلو کے شاپر بنالیں، شاپروں پر
ہلکی سی گانٹھ لگا دیں
تاکہ ہوا لگتی رہے۔ اب شاپر ان گھروں میں پہنچادیں
جنہوں نے قربانی نہیں کی یہ گوشت قیامت تک خراب نہیں ہو گا۔

#قربانی
#عیدالاضحی




#اسلام

#تقوی


#عیدالاضحیٰ_مبارک










#دیناسلام
#برکت
#رحمت





لَبَّيْكَ اللَّهُمَّ لَبَّيْكَ، لَبَّيْكَ لَا شَرِيكَ لَكَ لَبَّيْكَ، إِنَّ الْحَمْدَ وَالنِّعْمَةَ لَكَ وَالْمُلْكَ، لَ...
26/05/2026

لَبَّيْكَ اللَّهُمَّ لَبَّيْكَ، لَبَّيْكَ لَا شَرِيكَ لَكَ لَبَّيْكَ، إِنَّ الْحَمْدَ وَالنِّعْمَةَ لَكَ وَالْمُلْكَ، لَا شَرِيكَ لَكَ۔

ترجمہ:
“میں حاضر ہوں اے اللہ! میں حاضر ہوں، تیرا کوئی شریک نہیں، میں حاضر ہوں۔ بے شک تمام تعریف، نعمت اور بادشاہی تیرے ہی لیے ہے، تیرا کوئی شریک نہیں۔”

یہ الفاظ بندے کی مکمل اطاعت، محبت اور اللہ تعالیٰ کے سامنے حاضری کا اعلان ہیں۔




















https://youtu.be/vhXdkHI7J8c?si=sFg3JkVETbF2wZtZ  fans
23/03/2026

https://youtu.be/vhXdkHI7J8c?si=sFg3JkVETbF2wZtZ

fans

Kya Bataun Ke Kiya Madina Hai | Muhammad fuzail Nasir Qadri | Anjuman Sarkar e Madina Gari Khataالحمد للہ انجمن سرکار مدینہ صلی اللہ علیہ وسلم Organized hous...

عید مبارک! اللہ تعالیٰ آپ کو اور آپ کے اہلِ خانہ کو خوشیوں بھری عید عطا فرمائے۔ یہ مبارک دن آپ کی زندگی میں امن، محبت او...
21/03/2026

عید مبارک! اللہ تعالیٰ آپ کو اور آپ کے اہلِ خانہ کو خوشیوں بھری عید عطا فرمائے۔ یہ مبارک دن آپ کی زندگی میں امن، محبت اور خوشحالی لے کر آئے۔ آپ کی تمام دعائیں قبول ہوں اور دل کی ہر خواہش پوری ہو۔ عید کا یہ خوبصورت موقع ہمیں ایک دوسرے کے قریب آنے، محبت بانٹنے اور ضرورت مندوں کی مدد کرنے کا پیغام دیتا ہے۔ اللہ کرے کہ آپ کی زندگی ہمیشہ خوشیوں سے بھری رہے اور ہر دن عید جیسی خوشی لے کر آئے۔ آپ کو ڈھیروں دعاؤں اور نیک تمناؤں کے ساتھ دل کی گہرائیوں سے عید مبارک!

@top fans

3 رمضان المبارک یومِ عرس شہزادیِ کونین، خاتونِ جنت، سیدہ فاطمۃ الزہراء رضی اللہ عنھا
20/02/2026

3 رمضان المبارک یومِ عرس شہزادیِ کونین، خاتونِ جنت، سیدہ فاطمۃ الزہراء رضی اللہ عنھا

یاخدا ہم عاصیوں   پر یہ بڑا احسان ہےزندگی میں   پھر عطا ہم کو کیا رَمضان ہےتمام عالم اسلام کو رمضان المبارک کا چاند مبار...
18/02/2026

یاخدا ہم عاصیوں پر یہ بڑا احسان ہے
زندگی میں پھر عطا ہم کو کیا رَمضان ہے

تمام عالم اسلام کو رمضان المبارک کا چاند مبارک ہو

شب برات مبارک!" "اللہ تعالیٰ ہماری دعاؤں کو قبول فرمائے، ہمارے گناہوں کو معاف فرمائے، اور ہمیں صحت، خوشی اور کامیابیوں س...
03/02/2026

شب برات مبارک!" "اللہ تعالیٰ ہماری دعاؤں کو قبول فرمائے، ہمارے گناہوں کو معاف فرمائے، اور ہمیں صحت، خوشی اور کامیابیوں سے نوازے ❤️ آمین۔ ❤️🤲🥺❤️

*🌻🌻27 رجب کے روزہ و عبادت کی فضیلت:**📢 نوٹ آنے والی رات معراج شریف یعنی ستائیس کی رات ہے اور کل کا دن ستائیس کا دن ہوگا*
16/01/2026

*🌻🌻27 رجب کے روزہ و عبادت کی فضیلت:*

*📢 نوٹ آنے والی رات معراج شریف یعنی ستائیس کی رات ہے اور کل کا دن ستائیس کا دن ہوگا*

Address

Karachi, Sindh
Karachi
74000

Telephone

+923242805439

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Anjuman Sarkar.E.Madina Gari Khata posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Anjuman Sarkar.E.Madina Gari Khata:

Shortcuts

Share