مدینہ جامع مسجد

مدینہ جامع مسجد مدینہ جامع مسجد کراچی کے علاقے کےکورنگی نمبر 5 کے ایریا انصاری محلہ میں واقع ہے۔ مسلک اہلسنت و جماعت

25/08/2026

جشن عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم
کے سلسلے میں مدینہ جامع مسجد
میں ایک محفل کا انعقاد کیا گیا جس میں
خصوصی خطاب فرما رہے ہیں
مفتی جامعہ صفہ اسلامیہ
حضرت علامہ مولانا مفتی محمد جبران انصاری دامت برکاتہم العالیہ
تاریخ 12 ربیع الاول بروز بدھ
25.8.2026 اگست

25/08/2026

جشن عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم
کے سلسلے میں مدینہ جامع مسجد میں محفل کا انعقاد کیا گیا
تاریخ 12 ربیع الاول
25.8.2026 اگست

25/08/2026
14/08/2026
07/08/2026
31/07/2026

عرس مجددین و دستار فضیلت
انشاء اللہ بروز جمعہ
7 اگست 2026

13/07/2026

حالیہ کاروبار کے نہ ہونے کی وجہ سے
مدینہ جامع مسجد
اور
انصار برادری کی جانب سے

آیت کریمہ کا اہتمام کیا گیا جس میں
خصوصی دعا کے لیے تشریف لائے
شیخ الحدیث حضرت علامہ مولانا غلام جیلانی اشرفی دامت برکاتہم عالیہ خصوصی دعا فرما رہے ہیں
اللہ پاک ہم سب کی کاروباری و تجارتی پریشانیاں دور فرمائے آمین

Address

Ansari Mohalla, K-Area, Korangi/5
Karachi
74900

Telephone

+923212911979

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when مدینہ جامع مسجد posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share