21/08/2026
حَيَّ عَلَى الْعَزَّاءِ . . یا علی پاک مدد. .
پرسہ بحضور خانوادہ بنی ہاشمؑ
بروز ہفتہ 8 ربیع الاول
مرکزی ماتمی سنگت قافلہ سجادؑ عزاخانہ زہرا ص (سولجر بازار،کراچی) برآمدگی تابوت مولا حسین ع بادشاہ و ماتم برپا کرے گی
مرکزی جلوس مارٹن روڑ ٹھیک 7:00 بجے شب تمام عزداران ماتمی و نوحہ خوان سے درخواست ہے وقت کی پابندی کے ساتھ شرکت کریں ۔
الدآئ الخیر ؛ سوگوارن کربلا و شام مرکزی ماتمی سنگت قافلہ سجادؑ(عزاخانہ زہرا ص, سولجر بازار کراچی)