Wisdom Waves

Wisdom Waves Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Wisdom Waves, Religious organisation, Karachi.

Islamic Waves Network | Since 2019
▪ Authentic Islamic Education
▪ Shariah-Centered Guidance
▪ Youth Development & Awareness
▪ Faith-Based Digital Content
▪ Promoting Islamic Values & Character

Empowering next generation through knowledge guidance.

17/05/2026

حضرت موسی علیہ السلام کا مدین شہر کا سفر اور اس کے واقعات




















16/05/2026

مفتی عمیر انصاری قربانی کے بارے میں خصوصی بیان فرما رہے ہیں۔














09/05/2026

Friday Sermon

Importance of Salah

09/05/2026

مفتی عمیر انصاری نماز کے بارے میں خصوصی بیان فرما رہے ہیں۔








Wisdom Waves

03/05/2026

حضرت موسیٰ علیہ السلام کا واقعہ بیان کر رہے ہیں علامہ عمیر انصاری صاحب

مرتضیٰ شیرِ حق اشجع الاشجعیںساقیِ شیر و شربت پہ لاکھوں سلام
25/01/2024

مرتضیٰ شیرِ حق اشجع الاشجعیں
ساقیِ شیر و شربت پہ لاکھوں سلام

11/01/2024

لاکھ جلتے رہیں دشمنانِ رضا
کم نہ ہونگے کبھی مدحَ خوانِ رضا
کہہ رہے ہیں سبھی عاشقانِ رضا
مسلکِ اعلیٰ حضرت سلامت رہے

02/12/2023

کیا آپ بھی اپنی بیٹیوں کو ڈگری ہولڈر نہیں بنائیں گے؟
(قسط 1)

آزاد چائے والا کی ویڈیو بہت وائرل جا رہی ہے

جس میں وہ لڑکیوں کے یونیورسٹیز میں داخلوں کے خلاف بول رہے ہیں۔

سوال یہ ہے کہ صرف یونیورسٹیز ہی کیوں؟

بات تو سکول سے شروع ہونی چاہئیے یا یہ اتنے معصوم ہیں کہ انہیں سکول اکیڈمی و کالجز کے حالات کا اندازہ نہیں؟

الحمدللہ!میری نیت ہے کہ میری بیٹی دینی و دنیوی دونوں علوم پڑھے گی مگر کیسے وہ میں شریعت کی روشنی میں طے کروں گا۔

اور الحمدللہ اب تک اس پلان پر عمل جاری ہے۔

میری بیٹی 6 سال کی ہونے والی ہے

ہوم سکولنگ جاری ہے ایک دن بھی سکول کا نہیں دیکھا

لیکن اس کا یہ مطلب نہیں کہ میں اسے دنیوی تعلیم نہیں دلواؤں گا۔

آج میں اپنے بچوں کی امی کا علاج لیڈی ڈاکٹر سے چاہتا ہوں

اگر لڑکیاں یونیورسٹیز نہیں جائیں گی تو لیڈی ڈاکٹرز کہاں سے آئیں گی؟

میں اپنی فیملی کے پردے کا خیال تو چاہتا ہوں لیکن ساتھ ہی یہ بھی چاہتا ہوں کہ لڑکیاں ڈاکٹر نہ بنیں۔

اگر ہم بالکلیہ ہی اس کو برا کہہ دیں تو خواتین کا مستقبل کیا ہوگا؟

میرا ماننا ہے کہ اپنی اولاد کی تربیت کیجئیے،انہیں اچھے برے کی تمیز سکھائیے۔

آپ کی تربیت اچھی رہی تو اسے ماحول نہیں بگاڑے گا بلکہ ان شاء اللہ یہ برے ماحول میں امید کا چراغ ثابت ہوں گی۔

یہی بچیاں بیٹیاں یونیورسٹیز میں دین کے احیاء کی کوشش کریں گی۔

ان شاء اللہ میری بیٹی عالمہ فاضلہ و مفتیہ بھی بنے گی اور دنیوی علوم میں ڈگری ہولڈر بھی ہوگی۔

میں نے اللہ سے دعا مانگی ہے کہ یا اللہ میری بیٹی سے خوب دین کی خدمت لے بالخصوص سکول و کالجز و یونیورسٹیز کی طالبات میں میری بیٹی بڑا کام کرے ان شاء اللہ میں خود دن رات صرف اسی کے لیے کوشش میں ہوں کہ میں اس کام میں اپنی بیٹی کا معاون بنوں۔

اس کے لیے راستے ہموار کروں۔اللہ پاک توفیق دے۔آمین بجاہ النبی الامین ﷺ

(جاری ہے،قسط 2 کا انتظار کیجئیے)

شان اسلم
بانی اویسیہ اکیڈمی
و اویسیہ ویلفیئر فاؤنڈیشن
برائے رابطہ 03206874073

19/11/2023

,اللھماشفینی وسائرالمؤمنین من جمیع الامراض🤲

10/11/2023

Dars-e-Nizami kesay mumkin ?

please Share this post!

Address

Karachi

Telephone

+923357545217

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Wisdom Waves posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Wisdom Waves:

Share