12/07/2026
*عزاء شبیہ پیغمبر ﷺ و غنچہ زنی 🚩*
🗓️ 13 جولائی، 27 محرم الحرام
🕤 9:30 بجے شب، بروز پیر
📍*امام بارگاہ حسینی سفارت خانہ ملیر کراچی*
▫️حدیثِ کساء: برادر علی اذان
▫️سوز خوانی: ادارہ ترویج (شہید استاد سبط جعفر زیدی)
▫️سلام گزار: برادر شبیہ حیدر، برادر حسن زیدی
🎙️ *خطابت: عالی جناب مولانا محمد ہادی ولایتی صاحب*
🎤*پیشوائی نوحہ خوانی: برادر شبیہ حیدر ہاشمی*
🟠 بعد از خطابت عالمی شہریت یافتہ *جناب احمد رضا ناصری* اپنے مخصوص انداز میں غنچہ زنی پیش کروائیں گے
📢 خواتین کے لیے با پردہ نشست کا اہتمام ہے، آپ تمام مومنین و مومنات سے شرکت کی درخواست ہے۔
*منجانب الحجت کمیٹی*