10/05/2026
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
🔴 براہِ راست
خصوصی نشست
سید زین العابدین
امام جماعت المسلمین
اسوۂ ابراہیم علیہ السلام کی روشنی میں ہمارا طرزِ زندگی
إن شاء اللہ العزیز
🗓️ آج بروز اتوار، 10 مئی 2026ء
🕤 رات 9:45 بجے
📺 *براہِ راست* ملاحظہ کریں:
► Facebook: https://www.facebook.com/aljamaatofficial
► YouTube: https://www.youtube.com/
نوٹ: قربانی سے متعلق سوالات کمنٹ میں تحریر کئے جاسکتے ہیں۔
نشست کے اختتام پر اِن شاء اللہ جوابات دئیے جائیں گے۔
جزاك الله خيرا