Shiyan E Ahly Bait (asws)

Shiyan E Ahly Bait (asws) Hum Haq walay hain Jo Haq ko mantay hain! Shia K Matlab hain "Dost ya Kisi k manay walay".. Khuda j.j Salamat rakhain Alhy bait k chanay walao ko Ameen!

Hum Shiyan E Alhy Bait *asws* hain jo Allah k Alhay Bait ko mantay hain aur un ko wasila bana kar Khuda J.J say mangtay hain, Humain agar khuf hai to bas Khuda j.j ka hai aur pyar hai to Nabi *sawaw* aur Ahly Bait *asws* say hai! Is page par humra maqsad hai k hum sab momen bhai aur bheno ko Taleem E Shia Islam say Aga karain aur 14 Masomeen ki seerat batain..

بینا سرور لابی کی جانب سے آئمہ اطہار پر گالم گلوچ و سب و شتم کا سلسلہ جاری۔ المانہ فصیح کے بعد بینا سرور کے دوسرے فرنٹ م...
27/06/2015

بینا سرور لابی کی جانب سے آئمہ اطہار پر گالم گلوچ و سب و شتم کا سلسلہ جاری۔ المانہ فصیح کے بعد بینا سرور کے دوسرے فرنٹ مین اکرم درانی عرف علی ارقم امام مہدی علیہ السلام کی شان میں گالم گلوچ و الزام تراشی پر اتر آئے اور امام مہدی کی غیبت کبری کو نعوذ باﷲ من ذالک افغان طالبان کے لیڈر ملا عمر کے میدان جنگ سے فرار اور بھاگنے سے متماثل قرار دینے لگے۔ امام مہدی کے لیئے بعینہ یہی الفاظ کالعدم تکفیری دیوبندی دہشتگرد گروہ کا سرغنہ اعظم طارق استعمال کرتا رہا۔ اکرم درانی عرف علی ارقم لگتا ہے ابھی تک اپنی تکفیری دیوبندی فکر سے پیچھا نہیں چھڑا سکے اور نہ ہی اتنے عرصے میں اسلامی تاریخ کی مبادیات کا علم حاصل کر سکے ورنہ ان کو معلوم ہوتا ہے میدان جنگ سے فرار اور بھاگنا اور بات ہے اور حکم خدا سے لوگوں کی نظروں سے اوجھل ہونا اور۔ رسول مکرم صلی ﷲ علیہ و آلہ وسلم بھی حکم خدا سے غار میں چھپ گئے تھے، اس سے پہلے حضرت عیسی بھی بحکم خدا آسمان پر اٹھا لیئے گئے۔ یہ دونوں مواقع اس وقت کے ہیں جب دشمنان خدا ان دونوں مقدس رسولوں کو قتل کرنے کے درپے تھے اور خدا نے ان کو لوگوں کی نظروں سے اوجھل کر کے اپنی مشیئت اور ارادے کے مطابق ان کی حفاطت کا بندوبست کیا ورنہ خود یہ نمائندے الہی ﷲ کی راہ میں جان قربان کرنے سے بالکل بھی دریغ نہیں کرتے۔ بالکل ایسے ہی ﷲ نے اپنی آخری حجت کی حفاطت کا انتظام کیا اور ان کو لوگوں کی نظروں سے اوجھل کر دیا جیسے حضرت عیسی کو قیامت کے قریب تک اوجھل کیا ہوا ہے، جیسے اصحاب کہف اور حضرت خضر کو لوگوں کی نظروں سے پوشیدہ رکھا ہوا ہے۔
باقی میدان جنگ سے فرار اور ملا عمر کی طرح میدان جہاد سے بھاگنے کی مکمل تاریخ پڑھنے کے لیئے علی ارقم صاحب غزوہ احد، غزوہ خیبر اور غزوہ حنین کی طرف مراجعت کر لیتے تو ملا عمر سے اسم کے علاوہ دیگر کئی حولوں سے مماثلت رکھنے والے ناموں کا انکشاف ہو جاتا۔ ہم اتحاد اسلامی کو برقرار رکھنے کے لیئے ان کرداروں اور ناموں کے سامنے لانے سے گریز کرتے ہیں۔
یہاں ہم علی ناطق سے بھی مطالبہ کرتے ہیں کہ اپنے اس دوست اور اسسٹنٹ اکرم درانی عرف علی ارقم کے ان نازیبا کلمات کی کھل کر مذمت کریں نہیں تو ہم کو بتا دیں کہ ان کا گروپ روشنی اب کالعدم تکفیری دیوبندی دہشتگرد گروہ کے غنڈوں کو امن کا داعی بنا کر پیش کرنے لگا ہے اور ان تکفیری عناصر کی، جنھوں نے لبرل ازم کا چوغہ پہن رکھا ہے، پشت پناہی کر رہا ہے۔

27/05/2015
"SIBTE JAFFER KO HI USTAD KAHA JAYEGA." 18th March :: Youm e Shahadat USTAD SIBTE JAFFER SHAHEED..>IMRAN ZEE
18/03/2014

"SIBTE JAFFER KO HI USTAD KAHA JAYEGA."

18th March :: Youm e Shahadat USTAD SIBTE JAFFER SHAHEED..

>IMRAN ZEE

28/01/2014

قرآن کیاہے؟

حسین بن خالدروایت امام رضاؑسےروایت کرتےہیں:
حسین بن خالدنےکہاکہ میں نےرضاؑبن موسٰیؑ(امام علی رضا)علیہ السلام
سےعرض کیاکہ فرزندرسول مجھےقرآن کےبارےمیں بتاۓکہاآیاوہ خالق
ہےیامخلوق ہے؟توآنجنابؑ نےفرمایاکہ وہ نہ خالق ہےنہ مخلوق ہے۔لیکن وہ اللہ عزوجل کاکلام ہے۔

کتاب//التوحید//باب30قرآن کیاہے؟//ص129//مؤلف شیخ صدوقؒ//الکساء پبلیشرزکراچی
تعلیمات اہلبیت - ع
Shiyan E Ahly Bait

سپاہ محمد پاکستان، حقیقت یا افسانہاسلام ٹائمز: ہر تھوڑے دنوں بعد جب انجمن سپاہ صحابہ اور لشکر جھنگوی کے ہاتھوں شیعہ مسلم...
28/01/2014

سپاہ محمد پاکستان، حقیقت یا افسانہ
اسلام ٹائمز: ہر تھوڑے دنوں بعد جب انجمن سپاہ صحابہ اور لشکر جھنگوی کے ہاتھوں شیعہ مسلمانوں کے خون کو ہولی اچھی طرح کھیلی جاچکی ہوتی ہے تو منہ کا ذائقہ بدلنے کو اور عام عوام کو یہ تاثر دینے کیلئے کہ یہ کوئی یکطرفہ جنگ نہیں بلکہ دہشتگردی دونوں طرف سے ہو رہی ہے، سپاہ محمد کا شوشہ بلند کر دیا جاتا ہے، سرکاری ذرائع ابلاغ اور میڈیا میں پبلسٹی کی جاتی ہے کہ دیکھو کچھ سپاہ محمد کے دہشتگرد بھی پکڑے گئے ہیں، گویا آگ دونوں جانب سے برابر کی لگی ہے۔
http://islamtimes.org/vdcb8sbffrhba0p.kvur.html

اسلام ٹائمز: ہر تھوڑے دنوں بعد جب انجمن سپاہ صحابہ اور لشکر جھنگوی کے ہاتھوں شیعہ مسلمانوں کے خون کو ہولی اچھی طرح کھیلی جا چکی ہوتی ہے تو منہ کا ذائقہ بدلنے کو اور عام عوام کو یہ تاثر دینے کے لئے کہ یہ کوئی یکطرفہ جنگ نہیں بلکہ دہشتگردی دونوں طرف سے ہو رہی ہے سپاہ محمد کا شوشہ بلند کر دیا جاتا ہے،…

Address

Karachi
75500

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shiyan E Ahly Bait (asws) posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Shiyan E Ahly Bait (asws):

Share