Bargah E Abul Fazalil Abbas,Gulshan E Hadeed

Bargah E Abul Fazalil Abbas,Gulshan E Hadeed This place is located in Gulshan E Hadeed Phase 3, it was made by Mr Syed Arshad Abbas Rizvi (Late).Our aim is to promote azadari .

*انشاءاللہ مجلسِ عزا بسلسلہ شہادت امام حسین علیہ السلام و شہدائے کربلا**خصوصی خطابت؛ علامہ سید اسد علی زیدی**آپ تمام احب...
02/07/2025

*انشاءاللہ مجلسِ عزا بسلسلہ شہادت امام حسین علیہ السلام و شہدائے کربلا*

*خصوصی خطابت؛ علامہ سید اسد علی زیدی*

*آپ تمام احباب سے کثیر تعداد میں شرکت کی گزارش ہے.*

امام بارگاہ ابو الفضل العباس گلشنِ حدید فیز 3 میں گیارہ محرم الحرام کی مجلسِ عزا انشاللہ ٹھیک 9:30 بجے شب منعقد کی جائے ...
17/07/2024

امام بارگاہ ابو الفضل العباس گلشنِ حدید فیز 3 میں گیارہ محرم الحرام کی مجلسِ عزا انشاللہ ٹھیک 9:30 بجے شب منعقد کی جائے گی۔ جس سے خطابت مولانا غلام عباس عابدی صاحب فرمائیں گے۔
آپ تمام مومنین سے شرکت کی التماس ہے۔

عباس ع مرگئے علی اکبر ع جدا ہوا ہم سے کسی نے یہ بھی نہ پوچھا کہ کیا ہوا۔💔😭
17/07/2024

عباس ع مرگئے علی اکبر ع جدا ہوا
ہم سے کسی نے یہ بھی نہ پوچھا کہ کیا ہوا۔💔😭

😭😭💔💔
16/07/2024

😭😭💔💔

قدیمی سالانہ عشرہ محرم الحرام کی آخری مجلسِ عزا بسلسلہ سوئم امام حسین علیہ السلام و شہداء کربلا۔ آپ تمام مومنین سے  کثیر...
14/07/2024

قدیمی سالانہ عشرہ محرم الحرام کی آخری مجلسِ عزا

بسلسلہ سوئم امام حسین علیہ السلام و شہداء کربلا۔
آپ تمام مومنین سے کثیر تعداد میں شرکت کی التماس ہے۔ ❤️

11/07/2024

عزاخانہِ امام بارگاہ ابو الفضل العباس گلشنِ حدید فیز 3 ❤️🥺

11/07/2024

2 محرم الحرا1446 مرکزی ماتمی سنگت انجمنِ درِ عباس نے امام بارگاہ ابو الفضل العباس گلشنِ حدید فیز 3 میں ماتم داری و سینہ زنی کی۔ مولا حسین علیہ السلام تمام نوحہ خواں و ماتمی عزاداروں کو سلامت رکھے۔ ❤️🌹

عشرہ مجلسِ عزا یکم محرم الحرام تا بارہ محرم الحرام کی کچھ تصاویر۔ مومنین کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ ❤️🌹
11/07/2024

عشرہ مجلسِ عزا یکم محرم الحرام تا بارہ محرم الحرام کی کچھ تصاویر۔ مومنین کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ ❤️🌹

محرم الحرام 2024 کی پہلی مجلسِ عزا۔ مولانا سید علی سجاد عابدی صاحب نے خطاب فرمایا۔ ❤️
09/07/2024

محرم الحرام 2024 کی پہلی مجلسِ عزا۔ مولانا سید علی سجاد عابدی صاحب نے خطاب فرمایا۔ ❤️

08/07/2024

امام بارگاہ ابو الفضل العباس گلشنِ حدید فیز 3 میں پرچم کشائی کی گئی۔ جس میں مرکزی ماتمی سنگت انجمنِ درِ عباس نے نوحہ خوانی و سینہ زنی کی۔ 🌹❤️

Address

Karachi

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Telephone

+923490477016

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bargah E Abul Fazalil Abbas,Gulshan E Hadeed posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Bargah E Abul Fazalil Abbas,Gulshan E Hadeed:

Share