Rehmat Masjid Bhimpura official

Rehmat Masjid Bhimpura official Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Rehmat Masjid Bhimpura official, Mosque, Karachi.

12/08/2026

28 صفر شہادت امام حسن رضی اللہ عنہ

11/08/2026

الحمد للہ
ماہ ربیع النور شریف کی آمد سے قبل ہی جامع مسجد رحمت میں چراغاں کیا جاچکا ہے

08/08/2026

جن کو اعلی حضرت سے تکلیف ہوتی ہے

03/08/2026
28/07/2026

اللہ پاک ہمیں حب جاہ سے محفوظ رکھ آمین

ان شاء اللہ العزیزبہت جلد جامع مسجدحمت بھیم پورہ خصوصی خطاب:قائد ملتِ اسلامیہ کنزالعلماء ڈاکٹر محمداشرف آصف جلالی صاحب
27/07/2026

ان شاء اللہ العزیز
بہت جلد
جامع مسجدحمت بھیم پورہ
خصوصی خطاب:
قائد ملتِ اسلامیہ کنزالعلماء ڈاکٹر محمداشرف آصف جلالی صاحب

25/07/2026

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

تمام اہلِ محلہ و مخیر حضرات کو اطلاع دی جاتی ہے کہ الحمدللہ رب العالمین جامع مسجد رحمت میں پردے لگانے کا کام اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے کامیابی کے ساتھ مکمل ہو گیا ہے۔

اس کارِ خیر میں جن حضرات نے اپنے مال، وقت، محنت یا کسی بھی انداز سے تعاون فرمایا، اللہ تعالیٰ ان سب کے اس عمل کو اپنی بارگاہ میں شرفِ قبولیت عطا فرمائے، ان کے مال، جان، اہل و عیال اور رزق میں بے شمار برکتیں عطا فرمائے، اور اس نیکی کو ان کے لیے اور ان کے مرحومین کے لیے صدقۂ جاریہ بنائے۔

اللہ تعالیٰ ہم سب کو اپنی رضا کے لیے ایسے نیک کاموں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینے کی توفیق عطا فرمائے۔

آمین یا رب العالمین۔

جزاکم اللہ خیراً کثیراً

23/07/2026

الحمد للہ
جامع مسجد رحمت بھیم پورہ کے صحن میں پردوں کا کام مکمل ہوگیا
اللہ پاک سے دعا ہے کہ اس مبارک کام میں جن لوگوں نے بھی مالی طور پر جسمانی طور پر ساتھ دیا
اللہ پاک انہیں دین اور دنیا کی بے شمار برکتیں اور بھلائیں عطا فرمائے امین

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rehmat Masjid Bhimpura official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category