20/05/2026
✨ٹیم سیدنا مولا علی المرتضی✨
ایک عظیم الشان محفل پاک
عرس پاک سید الشہداء سیدنا امیر حمزہ رضی اللہ تعالی عنہ بسلسلہ تقسیم اسناد مدرسہ امیر حمزہ رضی اللہ تعالی عنہ
بمقام دعا چوک سیکٹر ½ 11 نزد عامر ملک شاپ اورنگی ٹاؤن کراچی