CKBSM Welfare Society

CKBSM Welfare Society Non Profit Organization

On this Eid-ul-Adha, we celebrate the spirit of sacrifice, compassion, and unity. May your sacrifices be accepted and yo...
27/05/2026

On this Eid-ul-Adha, we celebrate the spirit of sacrifice, compassion, and unity. May your sacrifices be accepted and your home be filled with happiness 😊
Eid Mubarak ✨

اس عید قربان پر اپنے مسلمان بھائی بہنوں کو اپنی عید کی خوشیوں میں شامل کریں اور اپنی قربانی کا گوشت ان لوگوں تک پہنچائیں...
26/05/2026

اس عید قربان پر اپنے مسلمان بھائی بہنوں کو اپنی عید کی خوشیوں میں شامل کریں اور اپنی قربانی کا گوشت ان لوگوں تک پہنچائیں جو سارا سال اس عید پر آپ کا انتظار کرتے ہیں آئیں اس نیکی کے کام میں ہمارا ساتھ دیں اور غرباء کی دعائیں لیں۔

الحمدللّٰه CKBSM ویلفیئر سوسائٹی عید الاضحیٰ کے تینوں دن قربانی کی کھالیں جمع کر رہی ہے تو کیا آپ اپنے قربانی کے جانور کی کھال CKBSM ویلفیئر سوسائٹی کو دے رہے ہیں نا؟

قربانی کی کھالوں کے لیئے دیئے گئے نمبرز پر رابطہ کریں۔
جزاک اللّٰه خیراً کثیرا

اللّٰه کریم تمام مسلمانوں کی قربانیاں اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے۔
آمین۔

CKBSM Official: 0314-2074172
Shairyar Ismail: 0336-2165677
Zohir Ahmed: 0318-0221682

قربانی کی دعازیادہ سے زیادہ شئیر کریںجزاک اللّٰه خیراً کثیرا
26/05/2026

قربانی کی دعا
زیادہ سے زیادہ شئیر کریں
جزاک اللّٰه خیراً کثیرا

اجتماعی قربانی برائے مستحقین سال 2026 خوشیاں بانٹنے کا ایک عزمالحمدللّٰه! اس سال 2026 میں، ہم نے اجتماعی قربانی برائے مس...
26/05/2026

اجتماعی قربانی برائے مستحقین سال 2026

خوشیاں بانٹنے کا ایک عزم
الحمدللّٰه! اس سال 2026 میں، ہم نے اجتماعی قربانی برائے مستحقین کے تحت تھرپارکر، دادو اور خضدار کے دور دراز اور مستحق علاقوں کا انتخاب کیا ہے۔
ہمارا عزم صرف قربانی کرنا نہیں، بلکہ ان علاقوں کے غریب اور مستحق بھائیوں، بہنوں اور بچوں کے چہروں پر عید کی خوشیاں بکھیرنا ہے۔ یہ تینوں جانور وہیں خریدے گئے ہیں اور وہیں ان کی قربانی کی جائے گی تاکہ گوشت براہِ راست ان لوگوں تک پہنچ سکے جو اس کے سب سے زیادہ حقدار ہیں۔
جن دوستوں نے اس کارِ خیر میں حصہ ملایا، اللّٰه پاک ان کی قربانی کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ان کے مال و رزق میں برکت عطا فرمائے۔ آمین۔

الحمدللّٰه اجتماعی قربانی برائے مستحقین سال 2026اللّٰه تعالیٰ کے فضل و کرم سے اجتماعی قربانی برائے مستحقین کے لیے 11 جان...
26/05/2026

الحمدللّٰه اجتماعی قربانی برائے مستحقین سال 2026

اللّٰه تعالیٰ کے فضل و کرم سے اجتماعی قربانی برائے مستحقین کے لیے 11 جانور خرید لیے گئے ہیں۔
ان تمام جانوروں کا گوشت مکمل طور پر مستحقین اور غرباء میں تقسیم کیا جائے گا۔ جن جن لوگوں نے اپنا حصہ اس نیک کام میں شامل کیا ہے، اللّٰه پاک ان کی قربانی کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے۔
آمین

Volunteer for the CKBSM Meat Distribution and Hides Collection Drive 2026 this Eid and make a meaningful impact on the l...
26/05/2026

Volunteer for the CKBSM Meat Distribution and Hides Collection Drive 2026 this Eid and make a meaningful impact on the lives of those in need. This is more than just an opportunity to give back—it's a chance to serve your community and help those who are struggling. Your participation can bring joy to families and provide essential resources. Join us in this noble cause and be a beacon of hope and support this Eid ✨

If you want to join us, please join our WhatsApp group: https://chat.whatsapp.com/F151vk0M2oe8B7IrfiqLiC

یا اللّٰه! جو خوش نصیب اس وقت تیرے گھر میں موجود ہیں، ان کا حج، ان کی عبادتیں اور ان کی تمام دعائیں اپنی بارگاہِ الٰہی م...
26/05/2026

یا اللّٰه! جو خوش نصیب اس وقت تیرے گھر میں موجود ہیں، ان کا حج، ان کی عبادتیں اور ان کی تمام دعائیں اپنی بارگاہِ الٰہی میں قبول و منظور فرما۔
آمین ثم آمین 🤲

❤ تمام عالمِ اسلام کو حج مبارک ❤

لَبَّيْكَ اللَّهُمَّ لَبَّيْكَ، لَبَّيْكَ لَا شَرِيكَ لَكَ لَبَّيْكَ، إِنَّ الْحَمْدَ وَالنِّعْمَةَ لَكَ وَالْمُلْكَ، لَ...
25/05/2026

لَبَّيْكَ اللَّهُمَّ لَبَّيْكَ، لَبَّيْكَ لَا شَرِيكَ لَكَ لَبَّيْكَ، إِنَّ الْحَمْدَ وَالنِّعْمَةَ لَكَ وَالْمُلْكَ، لَا شَرِيكَ لَكَ 🕋

"میں حاضر ہوں اے اللّٰه! میں حاضر ہوں، میں حاضر ہوں، تیرا کوئی شریک نہیں، میں حاضر ہوں۔ بے شک تمام تعریفیں اور نعمتیں تیرے ہی لیے ہیں اور بادشاہی (بھی) تیری ہے، تیرا کوئی شریک نہیں۔"

یا اللّٰه! جو خوش نصیب اس وقت تیرے گھر میں موجود ہیں، ان کا حج، ان کی عبادتیں اور ان کی تمام دعائیں اپنی بارگاہِ الٰہی میں قبول و منظور فرما اور اے میرے رب! ہم جو یہاں بیٹھے ان کی طرف حسرت بھری نگاہوں سے دیکھ رہے ہیں، ہم پر بھی اپنا فضل و کرم فرما اور ہمیں بھی اگلے سال اپنے گھر کی زیارت اور حج کی سعادت نصیب فرما۔
آمین ثم آمین ❤️

25/05/2026

آپ کے علاقے میں عید الاضحیٰ کی نماز کتنے بجے ہے؟ 🕌
اپنی مسجد اور علاقے کا نام کمنٹ کریں، تاکہ سب کی رہنمائی ہو سکے۔ 👇

Address

CKBSM Head Office, Hub Chowki Bus Stop, Lea Market, Tanga Stand
Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when CKBSM Welfare Society posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to CKBSM Welfare Society:

Share