Faizan E Makkah Network Nazimabad No1 Karachi

Faizan E Makkah Network Nazimabad No1 Karachi Astana E Aliya Khania Pakistan

تمام عاشقانِ رسول ﷺ کو شب معراج النبی ﷺ مبارک
03/04/2019

تمام عاشقانِ رسول ﷺ کو شب معراج النبی ﷺ مبارک

24/03/2019
الحمدلِلّهآج بعد نماز جمعہ فیضان مکۃالمکرمہ مسجد ناظم آباد میں مولائے کائنات حضرت علی ؓ کے موئے مبارک کی زیارت کروائی گئ...
22/03/2019

الحمدلِلّه
آج بعد نماز جمعہ فیضان مکۃالمکرمہ مسجد ناظم آباد میں مولائے کائنات حضرت علی ؓ کے موئے مبارک کی زیارت کروائی گئی اللّه پاک قبول فرمائے آمین

الحمدلِلّه سالانہ عظیم الشان تیسری عشق رسول ﷺ کانفرنس 2019 کے انعقاد کے موقع پر خلوص صحافت کرنے پر تمام اخبارات کے ایڈیٹ...
21/03/2019

الحمدلِلّه سالانہ عظیم الشان تیسری عشق رسول ﷺ کانفرنس 2019 کے انعقاد کے موقع پر خلوص صحافت کرنے پر تمام اخبارات کے ایڈیٹر انچیف ،ایڈیٹر ،رپورٹرز و کیمرہ مین کا حضرت پیر فقیر صوفی مُحمّد جمیل الرّحمٰن خانی(دامت برکاتہم عالیہ) سرپرست اعلی و اراکین فیضان مکہ نیٹ ورک ناظم آباد نمبر 1 کراچی تمام اداروں کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتا ہے

ہے شہرِ علم خود آقا ﷺ علی ؓ ہے اس کا دروازہ تو دروازے سے آ اور کھائے جا ٹکڑے محمد ﷺ کے
21/03/2019

ہے شہرِ علم خود آقا ﷺ علی ؓ ہے اس کا دروازہ
تو دروازے سے آ اور کھائے جا ٹکڑے محمد ﷺ کے

الحمدلِلّه سالانہ عظیم الشان تیسری عشق رسول ﷺ کانفرنس 2019 میں پر خلوص تعاون کرنے پر ڈی جی رینجرز محمد سعید صاحب آئی جی ...
20/03/2019

الحمدلِلّه سالانہ عظیم الشان تیسری عشق رسول ﷺ کانفرنس 2019 میں پر خلوص تعاون کرنے پر ڈی جی رینجرز محمد سعید صاحب آئی جی سندھ ڈاکٹر سید کلیم امام صاحب عیدگاہ گراؤنڈ انتظامیہ جاوید علی صاحب و شاہ زیب صاحب کا حضرت پیر فقیر صوفی مُحمّد جمیل الرّحمٰن خانی(دامت برکاتہم عالیہ) سرپرست اعلی و اراکین فیضان مکہ نیٹ ورک ناظم آباد نمبر 1 کراچی تمام اداروں کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتا ہے

الحمدلِلّه سالانہ عظیم الشان تیسری عشق رسول ﷺ کانفرنس 2019 کے کامیاب انعقاد پر حضرت پیر فقیر صوفی محمد الیاس میر خان الم...
18/03/2019

الحمدلِلّه سالانہ عظیم الشان تیسری عشق رسول ﷺ کانفرنس 2019 کے کامیاب انعقاد پر حضرت پیر فقیر صوفی محمد الیاس میر خان المعروف خانی سرکار دامت برکاتہم عالیہ نے اپنی نیک تمناؤں اور دعاؤں سے نوازا اور حضرت پیر فقیر صوفی مُحمّد جمیل الرّحمٰن خانی(دامت برکاتہم عالیہ) سرپرست اعلی فیضانِ مکہ نیٹ ورک ناظم آباد نمبر 1 کراچی نے آپنے تمام اراکین فیضان مکہ نیٹ ورک کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کیا اور تمام اراکین کو آپنے اپنی دعاؤں سے نوازا اللّه پاک قبول فرمائے آمین

الحمدلِلّه سالانہ عظیم الشان تیسری عشق رسول ﷺ کانفرنس 2019 کے کامیاب انعقاد پر حضرت پیر فقیر صوفی مُحمّد جمیل الرّحمٰن خ...
17/03/2019

الحمدلِلّه سالانہ عظیم الشان تیسری عشق رسول ﷺ کانفرنس 2019 کے کامیاب انعقاد پر حضرت پیر فقیر صوفی مُحمّد جمیل الرّحمٰن خانی(دامت برکاتہم عالیہ) سرپرست اعلی فیضانِ مکہ نیٹ ورک ناظم آباد نمبر 1 کراچی کے حکم پر اراکین فیضان مکہ نیٹ ورک نے حضرت پیر ثاقب اقبال شامی حفظہ اللّه تعالیٰ سے ملاقات کی اور اپکا دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کیا سرپرست اعلی و تمام اراکین کو آپنے اپنی دعاؤں سے نوازا اللّه پاک قبول فرمائے آمین

12/03/2019

ہم آپکو آج شہر کراچی آمدپر دل کی گہرائیوں سے آج خوش آمدید کہتے ہیں
منجانب
سلسلہء عالیہ خانیہ شریف ڈیفنس کراچی
سرپرست اعلی
حضرت پیر فقیر صوفی مُحمّد جمیل الرّحمٰن خانی قادری سہروردی قلندری (دامت برکاتہم عالیہ)
فیضانِ مکہ نیٹ ورک ناظم آباد نمبر 1 کراچی

انشاءاللّهسالانہ عظیم الشان تیسری عشق رسول ﷺ کانفرنس16 مارچ 2019 بروز ہفتہ بعد نماز عشاء بمقام عیدگاہ گراؤنڈ ناظم آباد ن...
08/03/2019

انشاءاللّه
سالانہ عظیم الشان تیسری عشق رسول ﷺ کانفرنس
16 مارچ 2019 بروز ہفتہ بعد نماز عشاء بمقام عیدگاہ گراؤنڈ ناظم آباد نمبر 3 کراچی
منجانب
سرپرست اعلی
حضرت پیر فقیر صوفی مُحمّد جمیل الرّحمٰن خانی قادری سہروردی قلندری (دامت برکاتہم عالیہ)
فیضانِ مکہ نیٹ ورک ناظم آباد نمبر 1 کراچی

بفیضانحضرت پیر صوفی محمد الیاس میر خانالمعروف خانی سرکار دامت برکاتہم العالیہ منجانبسلسلہء عالیہ خانیہ شریف ڈیفنس کراچیس...
06/03/2019

بفیضان
حضرت پیر صوفی محمد الیاس میر خان
المعروف خانی سرکار دامت برکاتہم العالیہ
منجانب
سلسلہء عالیہ خانیہ شریف ڈیفنس کراچی
سرپرست اعلی
حضرت پیر فقیر صوفی مُحمّد جمیل الرّحمٰن خانی قادری سہروردی قلندری (دامت برکاتہم عالیہ)
فیضانِ مکہ نیٹ ورک ناظم آباد نمبر 1 کراچی

INSHA ALLAH12 Days Da'wah TourPakistan TourIn Kararchi16 March 2019Ishq E Rasool ﷺ Conference
24/02/2019

INSHA ALLAH
12 Days Da'wah Tour
Pakistan Tour
In Kararchi
16 March 2019
Ishq E Rasool ﷺ Conference

Address

Nazimabad No 1
Karachi
74600

Telephone

03458244448

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Faizan E Makkah Network Nazimabad No1 Karachi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Faizan E Makkah Network Nazimabad No1 Karachi:

Share