Mekhana e Mastwaar

Mekhana e Mastwaar Spiritual Station | Muhabbat Mission International | Korangi Creek, Karachi | Under the supervision of Sufi Najam Ul Hassnain

🚩ماہانہ محفلِ محبوب و ختمِ خواجگان🚩زیرِ نگرانی مخدوم محمود مستوار قلندرزیرِ سرپرستی صوفی نجم الحسنین قلندری مستواریمورخہ...
01/02/2026

🚩ماہانہ محفلِ محبوب و ختمِ خواجگان🚩

زیرِ نگرانی مخدوم محمود مستوار قلندر
زیرِ سرپرستی صوفی نجم الحسنین قلندری مستواری

مورخہ 1 فروری، بروز اتوار
یہ بابرکت محفل نہایت روحانی کیفیت، ذکر و فکر اور محبتِ اولیاء کے ساتھ بحسن و خوبی اختتام پذیر ہوئی۔

اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَمخدوم محمود مستوار قلندر نے اپنے چچا جان پیر غلام محمد شاہ خاکیؒ کشمیرکی رحل...
19/01/2026

اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ
مخدوم محمود مستوار قلندر نے اپنے چچا جان پیر غلام محمد
شاہ خاکیؒ کشمیرکی رحلت پر انتہائی دکھ اور رنج کا اظہار کرتے ہوئے فرمایا کہ اللہ پاک چچا جان کے درجات بلند فرمائے اور انہیں غریقِ رحمت کرے۔ انہوں نے بہت اچھی زندگی گزاری اور ساری زندگی اللہ کی خوب عبادت کی۔ اور یقیناً وہ اللہ کے پیاروں میں سے ایک پیارے تھے۔ وہ ولایت کی خوشبو کے حامل تھے۔ صاحب کشف اور ایک مرشدِ کامل تھے، ان کے مریدین کی بہت بڑی تعداد موجود ہے۔ اللہ پاک ان کی قبر کو اپنے نور سے بھر دے اور بے تحاشہ رحمتیں نازل فرمائے۔ آمین بِجَاہِ نَبِیُّ الْاَمِیْن ﷺ.

Mehfil Paigham e Qalandar (Mehfil e Samma) Karachi Zair e Sarparsti Makhdoom Mahmood Mastwaar Qalandar10 January 2026 Ba...
07/01/2026

Mehfil Paigham e Qalandar (Mehfil e Samma) Karachi Zair e Sarparsti Makhdoom Mahmood Mastwaar Qalandar
10 January 2026 Baroz Hafta Sham 8 Bajey
Location: YKMC Ground Near Governor House Karachi
Contact: Muhammad Mateen 03335006899
Sufi Najam ul Hassnain 03315117489
Islam Awan 03320373959
Muhammad Shoaib 03130337959

🚩 حق مستوار، یا مستوار 🚩سالانہ دورے کے موقع پر مستوار ہاؤس، بلدیہ ٹاؤن میں روزانہ منعقد ہونے والی محفلِ محبت کا نواں دن،...
05/01/2026

🚩 حق مستوار، یا مستوار 🚩

سالانہ دورے کے موقع پر مستوار ہاؤس، بلدیہ ٹاؤن میں روزانہ منعقد ہونے والی محفلِ محبت کا نواں دن، مخدوم محمود مستوار قلندر کی زیرِ نگرانی

نہایت عقیدت و احترام کے ساتھ منعقد ہوا۔
اس بابرکت موقع پر حضرت علی شیرِ خدا کا یومِ ولادت 13 رجب پورے جوش، محبت اور روحانی
جذبے کے ساتھ منایا گیا۔

اس خوشی اور عقیدت کے اظہار کے طور پر کیک کاٹنے کی تقریب بھی منعقد کی گئی۔

محفل کے دوران مخدوم محمود مستوار قلندر نے گزشتہ سال قرآنِ پاک کا ناظرہ مکمل کرنے والے طلبہ کو اسناد عطا فرمائیں، جن کا تعلق آستانۂ میخانۂ مستوار، ابراہیم حیدری سے تھا۔

🚩 حق مستوار، یا مستوار 🚩مخدوم محمود مستوار قلندر کے سالانہ دورۂ کراچی 2025/26 کی تشہیری مہم کا دوسرا دن مکمل ہونے کے بع...
23/12/2025

🚩 حق مستوار، یا مستوار 🚩

مخدوم محمود مستوار قلندر کے سالانہ دورۂ کراچی 2025/26 کی تشہیری مہم کا دوسرا دن مکمل ہونے کے بعد آج تشہیری مہم کا تیسرا دن۔
الحمدللہ، پیر بھائیوں کی محبت، محنت اور جذبے کے ساتھ دورۂ کراچی کی تشہیر کا سلسلہ بھرپور انداز میں جاری ہے۔
آج تشہیری سرگرمیاں کورنگی، لانڈھی، قائدآباد انڈسٹریل ایریا اور لالو کھیت جانے والے رکشوں پر کی گئیں۔

🚩 Haq Mastwaar, Ya Mastwaar 🚩

Day 3 of the advertisement campaign for the Annual Karachi Tour 2025/26 of Makhdoom Mahmood Mastwaar Qalandar.
By the grace of Allah, the promotional activities are continuing with great dedication, love, and collective efforts of the devotees.
Today’s advertisement was carried out on rickshaws operating in Korangi, Landhi, Korangi Industrial Area, Quaidabad and those traveling towards Lalu Khait.

🚩 حق مستوار، یا مستوار 🚩مخدوم محمود مستوار قلندر کے سالانہ دورۂ کراچی 2025/26 کی تشہیری مہم کا *دوسرا دن*۔الحمدللہ، پیر...
21/12/2025

🚩 حق مستوار، یا مستوار 🚩

مخدوم محمود مستوار قلندر کے سالانہ دورۂ کراچی 2025/26 کی تشہیری مہم کا *دوسرا دن*۔
الحمدللہ، پیر بھائیوں کی محبت، محنت اور جذبے کے ساتھ دورۂ کراچی کی تشہیر کا سلسلہ بھرپور انداز میں جاری ہے۔

🚩 Haq Mastwaar, Ya Mastwaar 🚩

*Day 2* of Advertisement for the Annual Karachi Tour 2025/26 of Makhdoom Mahmood Mastwaar Qalandar.
By the grace of Allah, the promotional activities are continuing with great dedication, love, and collective efforts of the devotees.

🚩حق مستوار، یا مستوار🚩مخدوم محمود مستوار قلندر کے سالانہ دورہ کراچی 2025/26 کی آمد آمد ہے۔ دورہ کراچی کے شایانِ شان استق...
21/12/2025

🚩حق مستوار، یا مستوار🚩

مخدوم محمود مستوار قلندر کے سالانہ دورہ کراچی 2025/26 کی آمد آمد ہے۔ دورہ کراچی کے شایانِ شان استقبال کی تیاریوں اور اس کی بھرپور تشہیر کے لیے بھرپور محنت جاری ہے، جس کے لیے میخانہ مستوار، ابراہیم حیدری کورنگی کریک، کراچی سے پیر بھائیوں نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔

یہ تمام تر کاوشیں زیرِ نظر مخدوم محمود مستوار قلندر اور زیرِ انتظام صوفی نجم الحسنین انجام دی گئیں۔ تشہیری سرگرمیاں کراچی کے مختلف علاقوں میں کی گئیں، جن میں ڈیفنس فیز ویو، کورنگی ہائی وے، اور قیوم آباد چورنگی شامل ہیں۔

اللہ تعالیٰ اس خدمت کو قبول فرمائے اور اس دورے کو سب کے لیے باعثِ برکت بنائے۔ آمین۔

🚩حق محمود، یا محمود🚩 75 واں عرسِ محرم الحرام میں شرکت کے سلسلے میں کراچی سے قافلہ مخدوم پور شریف چکوال جا رہا ہے۔زیرِ ان...
04/07/2025

🚩حق محمود، یا محمود🚩

75 واں عرسِ محرم الحرام میں شرکت کے سلسلے میں کراچی سے قافلہ مخدوم پور شریف چکوال جا رہا ہے۔

زیرِ انتظام صوفی نجم الحسنین۔

0331-5117489

Address

Karachi
74900

Opening Hours

Tuesday 20:00 - 21:00
Wednesday 20:00 - 21:00
Thursday 20:00 - 21:00
Friday 20:00 - 21:00
Saturday 20:00 - 21:00

Telephone

+923315117489

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mekhana e Mastwaar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Mekhana e Mastwaar:

Share