30/01/2026
الحمدللہ 🤍
آج بروز جمعۃالمبارک قرآنِ کریم حفظ اور ناظرہ مکمل کرنے والے طلبہ کا حتمی جائزہ لیا گیا۔
ماشاءاللہ تمام طلبہ کامیاب رہے۔
جلد ہی ان شاء اللہ تقسیمِ اسناد و شیلڈز کی باوقار تقریب منعقد ہوگی۔
اللہ تعالیٰ ان بچوں کو قرآن کا سچا خادم بنائے۔ آمین 🤲
#ناظرہ #ماشاءاللہ