Pahar ganj youth

Pahar ganj youth BANI PAHAR GANJ YOUTH

ZEESHANKOHISTANI

جماعت اسلامی ٹاؤن چیئرمین عاطف بھائی کی خصوصی ہدایت پر پر پھاڑ گنج یوتھ کے کمپلین پر اسٹیٹ لائٹیں کشمیری ہوٹل کی گلی میی...
09/07/2026

جماعت اسلامی ٹاؤن چیئرمین عاطف بھائی کی خصوصی ہدایت پر پر پھاڑ گنج یوتھ کے کمپلین پر اسٹیٹ لائٹیں کشمیری ہوٹل کی گلی میی لگادیا گیا ھیے ناظم حلقہ بلال شاہ
پھاڑ گنج یوتھ

05/07/2026

پہاڑ گنج یوتھ کے دفتر میں جماعت اسلامی ٹاؤن چیئرمین کے کوارڈینیٹر قاسم خان اور ان کی ٹیم کی امد یو سی نائن کے مسائل پہ تفصیلی گفتگو

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ جیسے کہ اپ تمام بھائی جانتے ہیں کہ پہاڑ گنج  یوتھ کرسیاں کولر اور اپ انشاءاللہ پنکھے بھی...
21/06/2026

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
جیسے کہ اپ تمام بھائی جانتے ہیں کہ پہاڑ گنج یوتھ کرسیاں کولر اور اپ انشاءاللہ پنکھے بھی پرووائڈ کرے گی ان فیملیز کے لیے جن کے گھر میں اللہ نہ کرے کوئی میت ہو اور فی سبیل اللہ تین دن کے لیے دے گھی

جن بھائیوں نے پہاڑ گنج یوتھ کو ان چیزیں کو خریدنے کے لیے فنڈ دیا تھا اللہ پاک ان کی غیبی مدد فرمائے اور ان کو اسی طرح ہر کسی کی مدد کرنے کی توفیق عطا فرمائے امین ثم امین

پہاڑ گنج یوتھ
ہم سب کی اواز

30/05/2026

Pahar ganj youth Eid party apne membaran k sath

09/04/2026

پہاڑ گنج یوتھ کی درخواست پر ٹاؤن
چیئرمین نے پولیا کے کام شروع کر دیا ہے انشاءاللہ کچھ دنوں میں پولیا کا کام کمپلیٹ ہو جائے گا
شکریہ ٹاؤن چیئرمین

30/03/2026

Pahar ganj youth team ne ppp uc9 k sadar janab rahman jhangari bhai se mulqat ki uc 9 k sadar ban pe mubarak bad di aur uc9 me jo masal h un pe tafsili bat chit howi

ganj youth
Hum sub ki awz

30/03/2026
30/03/2026

Kitna salo se wrd 2 ko nazar andaz kiya gaya h magar koi repons nahi aya magar ab pahar ganj youth in baldiyati nomanda chan se bethna nahi da ga

30/03/2026

Pahar ganj youth 1 se 2 din main kuch videos post karega jis me fark waza nazar aya ga k ek hi uc me kitna fark h kaha kam hota h kahan nahi hota h ab pahar ganj youth khol kar pahar ganj k masal pe bat kare ga ab koi lolipop nahi de saka ga wait for videos

Pahar ganj youth

Address

Karachi
Karachi
74200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pahar ganj youth posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share