Karwan-e-Itrat کاروان عترت

Karwan-e-Itrat کاروان عترت Karwan-e-Itrat

31/01/2024

*خبردار! سانپ 🐍 کے منہ میں اپنا ہاتھ ڈال دینا لیکن یہ کام نہ کرنا!!*
(امام علیہ السلام کی نظر میں اپنا ہاتھ سانپ کے منہ میں ڈالنا کس کام سے بہتر ہے؟!)
- لوگوں کو اپنے دکھ درد بتانے کے نقصانات!
- مشکلات اور مصیبتوں کا انمول فائدہ!

کاروان عترت (رجب المرجب)
درس نمبر 8

🔉 ترجمہ و شرح دعای *"خاب الوافدون علی غیرک"*

*دعا کے جملات*:
خابَ الْوافِدُونَ عَلَىٰ غَيْرِكَ، وَخَسِرَ الْمُتَعَرِّضُونَ إِلّا لَكَ

🎙طالب علم و عمل مولانا ڈاکٹر
محمد میثمی


*⏳دورانیہ*: 11:36

اس درس کو آنلاین سنیں:
https://youtu.be/QDDycK8tG0Q

👈👈👈 کاروان عترت میں شامل ہو جائیں اور عزیزوں کوشامل ہونے کی دعوت دیں۔
https://chat.whatsapp.com/HbJa02NwCZ91oCx9PodXNw

جزاكم اللہ خیر🤲

29/01/2024

آخری حصہ!

کاروان عترت (رجب المرجب)
درس نمبر 7
🔉 ترجمہ و شرح دعای "يا من أَرجوه"
🎙طالب علم و عمل مولانا ڈاکٹر
محمد میثمی

دعا کے جملات:
يَا ذَا الْجَلالِ وَالْإِكْرامِ، يَا ذَا النَّعْماءِ وَالْجُودِ، يَا ذَا الْمَنِّ وَالطَّوْلِ، حَرِّمْ شَيْبَتِي عَلَى النَّارِ.

⏳دورانیہ: 11:48

اس درس کو آنلاین سنیں:
https://youtu.be/imlUfmIF18M

26/01/2024

🟦 *حسد کی تکلیف دہ کیفیت سے نجات*
🟦 *وہ چیز جو اللہ سبحانہ و تعالٰی کے یہاں موجود نہیں!*

*⏳دورانیہ*: 10:12

کاروان عترت (رجب المرجب)
درس نمبر 6

🔉 ترجمہ و شرح دعای *"يا من أَرجوه"*

🎙طالب علم و عمل مولانا ڈاکٹر
محمد میثمی

*دعا کے جملات*:
فَإِنَّهُ غَيْرُ مَنْقُوصٍ مَا أَعْطَيْتَ، وَزِدْنِى مِنْ فَضْلِكَ يَا كَرِيمُ.

اس درس کو آنلاین سنیں:
https://youtu.be/JwM0VQkZSvE

👈👈👈 کاروان عترت میں شامل ہو جائیں اور عزیزوں کوشامل ہونے کی دعوت دیں۔
https://chat.whatsapp.com/GFd4OQFojTcEyQhTL9vMFZ

جزاكم اللہ خیر🤲

23/01/2024

🟩 *جب دعا کا قبول نہ ہونا محبت کی نشانی ہو!*

کاروان عترت (رجب المرجب)
درس نمبر 5

🔉 ترجمہ و شرح دعای *"يا من أَرجوه"*

🎙طالب علم و عمل مولانا ڈاکٹر
محمد میثمی

*دعا کے جملات*:
أَعْطِنِى بِمَسْأَلَتِى إِيَّاكَ جَمِيعَ خَيْرِ الدُّنْيا وَجَمِيعَ خَيْرِ الْآخِرَةِ، وَاصْرِفْ عَنِّى بِمَسْأَلَتِى إِيَّاكَ جَمِيعَ شَرِّ الدُّنْيا وَشَرِّ الْآخِرَةِ

اس درس کو آنلاین سنیں:
https://youtu.be/gwrKUpQWHus

👈👈👈 کاروان عترت میں شامل ہو جائیں اور عزیزوں کوشامل ہونے کی دعوت دیں۔
https://chat.whatsapp.com/HbJa02NwCZ91oCx9PodXNw

جزاكم اللہ خیر🤲

19/01/2024

🟦 *ابلیس کی دعا کے فورا قبول ہو جانے کا راز!!*
🟦 *جب اللہ تعالٰی نے اپنے نبی کو عطا سے روک لیا اور ابلیس کو فورا عطا کر دیا!*

کاروان عترت (رجب المرجب)
درس نمبر 4

🔉 ترجمہ و شرح دعای *"يا من أَرجوه"*
🎙طالب علم و عمل مولانا ڈاکٹر
محمد میثمی

*دعا کے جملات*:
يَا مَنْ يُعْطِى مَنْ سَأَلَهُ، يَا مَنْ يُعْطِى مَنْ لَمْ يَسْأَلْهُ وَمَنْ لَمْ يَعْرِفْهُ تَحَنُّناً مِنْهُ وَرَحْمَةً
اس درس کو آنلاین سنیں:
https://youtu.be/HGU8gl8kOGc

👈👈👈 کاروان عترت میں شامل ہو جائیں اور عزیزوں کوشامل ہونے کی دعوت دیں۔

https://chat.whatsapp.com/HbJa02NwCZ91oCx9PodXNw

17/01/2024

*🟦"میری دعا کب قبول ہو گی؟!"*

🟦وہ مارکیٹ جس میں ہمارے بد ترین مال کی بہترین قیمت دی جاتی ہے!

*دورانیہ*: 8:09
کاروان عترت (رجب المرجب)
درس نمبر 3

🔉 ترجمہ و شرح دعای *"يا من أَرجوه"*
🎙طالب علم و عمل مولانا ڈاکٹر
محمد میثمی

*دعا کے جملات*:
یا مَنْ يُعْطِى الْكَثِيرَ بِالْقَلِيلِ، يَا مَنْ يُعْطِى مَنْ سَأَلَهُ

اس درس کو آنلاین سنیں:
https://youtu.be/U9wjx_hM41g

15/01/2024

دعا کو سمجھے بغیر پڑھنے کا کیا فائدہ؟ منطقی دلیل

دورانیہ: 6:40

کاروان عترت (رجب المرجب)
درس نمبر 2
🔉 ترجمہ و شرح دعای "يا من أَرجوه"
🎙طالب علم و عمل مولانا ڈاکٹر
محمد میثمی

دعا کے جملات:
يَا مَنْ أَرْجُوهُ لِكُلِّ خَيْرٍ، وَآمَنُ سَخَطَهُ عِنْدَ كُلِّ شَرٍّ
https://youtu.be/C7wgAS6Yvh8

13/01/2024

"یا من أرجوه لکل خیر " شرح و ترجمه رجب 1444
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔
ماہ رجب کی آمد آپ سب کو مبارک ہو۔
امید ہے کہ ہم سب اس مبارک مہینے سے بھرپور فائدہ حاصل کر سکیں اور ماہ مبارک رمضان کے لیے آمادگی اختیار کر لیں۔

انشاءاللہ حسب معمول ماہ رجب، شعبان اور رمضان میں اهلبیت علیہم السلام کے خالص کلام سے ھدایت حاصل کرنے کی کوششیں جاری رہیں گی۔

اس آڈیو کے اہم موضوعات:
1) رجب کی مبارکباد کس کو دی جائے؟
2) قرآن مجید میں ہدف خلقت کیا بیان ہوا ہے؟
3) آسان لفظوں میں بتا دیں کہ تقوی کا مطلب کیا ہے؟
4) قرآن مجید کے مطابق ہمارے رول ماڈل۔
5) دعا کا جادو کیسے اثر کرتا ہے؟
6) کاروان عترت کیا ہے ؟
6) رجب شعبان اور رمضان میں ہماری نشریات کیا ہو گی؟

Address

161st Street, P. E. C. H. S. Block 3 PECHS City, Sindh
Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Karwan-e-Itrat کاروان عترت posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share