Hanfia Masjid Court Road Karachi

Hanfia Masjid Court Road Karachi A Mosque that prepairing to build.

09/06/2026

حمد خدا سے تر ہیں زبانیں 😍😍
کانوں میں رس گھولتی ہیں اذانیں❤️

07/06/2026

ماہانہ محفل ختم قادریہ
سالانہ عرس مبارک حضور سیدنا عثمانِ غنی رضی اللہ تعالیٰ عنہ

ان شاءاللہ کل بروز اتوار عصر تا مغربخواتین کیلئے پردے کا اہتمامتمام احباب اپنے اہل و عیال کے ہمراہ ضرور شرکت فرمائیں    ...
06/06/2026

ان شاءاللہ کل بروز اتوار عصر تا مغرب
خواتین کیلئے پردے کا اہتمام
تمام احباب اپنے اہل و عیال کے ہمراہ ضرور شرکت فرمائیں

18 ذوالحجۃ الحرام یومِ شہادت جامع القرآن ذوالنورین سیدنا عثمان غنی رضی اللہ عنہ 🌹
03/06/2026

18 ذوالحجۃ الحرام یومِ شہادت جامع القرآن ذوالنورین سیدنا عثمان غنی رضی اللہ عنہ 🌹

تمام احباب ضرور شرکت فرمائیں۔۔۔
02/06/2026

تمام احباب ضرور شرکت فرمائیں۔۔۔

تمام عاشقانِ رسول ﷺ،  کو عید الاضحیٰ کی دل کی گہرائیوں سے پرخلوص مبارکباد پیش کی جاتی ہے۔ خاص طور پر وہ خوش نصیب جو اس س...
27/05/2026

تمام عاشقانِ رسول ﷺ، کو عید الاضحیٰ کی دل کی گہرائیوں سے پرخلوص مبارکباد پیش کی جاتی ہے۔ خاص طور پر وہ خوش نصیب جو اس سال حج کی سعادت سے سرفراز ہوئے، اُنہیں مبارک ہو کہ اُن کا نام رب کے مہمانوں میں لکھا گیا۔

اللہ کریم جلّ مجدہ، اپنے حبیب کریم ﷺ، صحابۂ کرام، اہل بیت اطہار، اولیائے کاملین، اور صالحین کے صدقے سے امتِ مسلمہ کی قربانیوں کو اپنی بارگاہ میں قبول و منظور فرمائے۔ جو حضرات قربانی نہیں کر سکے، اللہ تعالیٰ انہیں آئندہ سال استطاعت اور تقویٰ عطا فرمائے۔

تمام صاحبِ استطاعت، صاحبِ ثروت مسلمان بھائیوں سے نصیحت و تاکید کی جاتی ہے کہ وہ اس موقع پر اپنے مستحق رشتہ داروں، سفید پوش غرباء، سادات کرام، مساجد کے خدام، مؤذنین، اور علما و طلبا کو ضرور یاد رکھیں، اور اس خوشی میں اُنہیں شریک کریں۔ ہر ممکن کوشش کی جائے کہ آپ کے محلہ یا خاندان میں کوئی بھی شخص قربانی کے گوشت سے محروم نہ رہے۔

یہ دن ایثار، تقویٰ، اور خالص محبتِ الٰہی کا دن ہے۔ ہمیں اپنی نیتوں کو درست رکھتے ہوئے اللہ کی رضا کے لیے ہر عمل کرنا چاہیے۔

عرفہ کا دن رب کریم سے مانگنے کا دن ہے ، آج سیدنا کریم صلی اللّٰه علیہ وسلم کا صدقہ مانگیے آپ کے وسیلے سے خوب مانگیے ، خو...
26/05/2026

عرفہ کا دن رب کریم سے مانگنے کا دن ہے ، آج سیدنا کریم صلی اللّٰه علیہ وسلم کا صدقہ مانگیے آپ کے وسیلے سے خوب مانگیے ، خوب خوب مانگیے بلکہ مانگنے کی انتہاء کردیجیۓ مگر *یقین کامل کے ساتھ کہ مالک سن بھی رہا ہے اور عطا بھی کرے گا۔*
ان شاءاللّٰه عزوجل
Join the Official WhatsApp Group:
https://chat.whatsapp.com/BOI8d8hwbboKLIZ3f2tLI7

تکبیر تشریق سلام پھیرنے کے بعد فوراً واجب ہے یعنی جب تک کوئی ایسا فعل نہ کیا ہو کہ اس نماز پر بنا نہ کر سکے، اگر مسجد سے...
25/05/2026

تکبیر تشریق سلام پھیرنے کے بعد فوراً واجب ہے یعنی جب تک کوئی ایسا فعل نہ کیا ہو کہ اس نماز پر بنا نہ کر سکے، اگر مسجد سے باہر ہو گیا یا قصداً وضو توڑ دیا یا کلام کیا اگرچہ سہواً تو تکبیر ساقط ہو گئی اور بلا قصد وضو ٹوٹ گیا تو کہہ لے۔ بہار شریعت بحواله در مختار و رد المحتار)

To proclaim the Takbeer-e Tashreeq immediately following the Salaam is Waajib, in other words until such time that one has not done anything which will not allow you to make ‘Bina’ (continuation) on that Namaz. If one left the Masjid or intentionally broke his Wudu, or if he spoke, even if it was by error, the Takbeer falls off, and if the Wudu broke unintentionally, then he may say the Takbeer.‬
Join the Official WhatsApp Group:
https://chat.whatsapp.com/BOI8d8hwbboKLIZ3f2tLI7

🔷 نمازِ عیدُ الاضحی (6:45) بجے ادا کی جائے گی
24/05/2026

🔷 نمازِ عیدُ الاضحی (6:45) بجے ادا کی جائے گی

ان شاءاللہ
20/05/2026

ان شاءاللہ

Address

Court Road Burns Road
Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hanfia Masjid Court Road Karachi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category