17/04/2026
قرآن نے وضاحت کردی عبادت اسی کی جو اولاد دیتا ہے اور رزق دینے والا ہے یہ جو نام تم نے دے راکھے ہیں مشکل کشا، داتا، دستگیر، فریاد رس، غوث, ان کی کوئی گنجائش نہیں یہ سب کام اللّٰہ کے ہیں. اور وہی مولیٰ ہے اسی کی یہ صفتیں ہیں.
Surat No. 12 Ayat NO. 40
اس کے سوا جس جس کی تم عبادت کرتے ہو، ان کی حقیقت چند ناموں سے زیادہ نہیں ہے جو تم نے اور تمہارے باپ دادوں نے رکھ لیے ہیں ۔ اللّٰہ نے ان کے حق میں کوئی دلیل نہیں اتاری۔ حاکمیت اللّٰہ کے سوا کسی کو حاصل نہیں ہے ، اسی نے یہ حکم دیا ہے کہ اس کے سوا کسی کی عبادت نہ کرو۔ یہی سیدھا سیدھا دین ہے، لیکن اکثر لوگ نہیں جانتے ۔